tag:blogger.com,1999:blog-1816089913029314181.post6271846224374317007..comments2023-12-05T22:19:11.834-08:00Comments on افق کے پار: میرے ڈرامے - سنہرا جال اُفق کے پارhttp://www.blogger.com/profile/16881200113748080792noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-1816089913029314181.post-26092600836103072562021-01-23T19:16:31.852-08:002021-01-23T19:16:31.852-08:00گرو جی ۔ میرپور خاص گروپ پر کینیڈا میں ہجرت کرنے و...گرو جی ۔ میرپور خاص گروپ پر کینیڈا میں ہجرت کرنے والے ایک دوست ناصر الدین شیخ نے X Factor Indonesia کے بیک گروانڈ پینل پر ایک وڈیو ڈالی جس میں ایک بچہ خوبصورت آواز میں آذان نغمہ سرا ہے ۔ جو وڈیوگرافی ایڈیٹنگ کی بہترین مثال ہے لیکن انسانوں کو اسلام سے بدظن کرنے کی تاریخی امثال کی مانند بدترین مثال ہے ۔
میرے وٹس ایپ کمنٹ یہ وڈیو پیش کرنے والے نہیں بلکہ وڈیو کو اسلامی مقبولیت کو پھیلانے پر نے Mohajirzadahttps://www.blogger.com/profile/16226777736196134430noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1816089913029314181.post-44852538927277639392020-09-29T07:31:48.700-07:002020-09-29T07:31:48.700-07:00بہت عمدہ سر جی
جانے کیوں آپ نے اسے روک دیا تھا ۔۔۔...بہت عمدہ سر جی
جانے کیوں آپ نے اسے روک دیا تھا ۔۔۔ اسے جاری رکھئے تاکہ عوام کو آگاہی حاصل ہو
اگر ایک بندہ بھی سبق حاصل کر گیا تو جانئے محنت بھی پوری ہوئی اور ثواب بھی حاصل ہوا
سب پردہ اٹھا دیجئےSheikho Babahttps://www.blogger.com/profile/10104053493066163864noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1816089913029314181.post-83806903575216923652020-09-29T05:29:10.134-07:002020-09-29T05:29:10.134-07:00گرو جی ! رودادِ فلمی دنیا ابھی منتظرِ قارئین ہے ؟؟...گرو جی ! رودادِ فلمی دنیا ابھی منتظرِ قارئین ہے ؟؟
اُفق کے پارhttps://www.blogger.com/profile/16881200113748080792noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1816089913029314181.post-14649921222932207722015-07-11T12:55:05.469-07:002015-07-11T12:55:05.469-07:00بڑی سبق آموز اور دکھ بھری داستان ہے ۔۔۔۔ میں بھی ...بڑی سبق آموز اور دکھ بھری داستان ہے ۔۔۔۔ میں بھی اس فیلڈ کو تھوڑا بہت جانتا ہوں مگر بڑی سکرین یعنی فلمی دنیا کے حوالے سے ۔۔۔۔ کبھی موج میں ہوا تو اس کی رواداد بھی لکھوں گاsheikhohttp://snaji.com/noreply@blogger.com