tag:blogger.com,1999:blog-1816089913029314181.post8261523871868214182..comments2023-12-05T22:19:11.834-08:00Comments on افق کے پار: 28 اگست کی ڈائری ۔ آئی سی یو سے اے ایف آئی سیاُفق کے پارhttp://www.blogger.com/profile/16881200113748080792noreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-1816089913029314181.post-65471058587821264142021-09-05T10:33:37.549-07:002021-09-05T10:33:37.549-07:00آہ دوست۔ ہر انسان کے اندر ایک بچہ ہوتا ہے ۔ اور وہ...آہ دوست۔ ہر انسان کے اندر ایک بچہ ہوتا ہے ۔ اور وہ اُسے زندہ رکھتا ہے کیوں کہ اُس کی مجبوری ہے ۔ انسان بڑا مجبور ہے دوسروں کے سامنے 30 سال میں 70 سال والی اداکاری کرتا ہے اور 70 سال میں 30 سالہ نوجوان کی ۔

یہ یاد ہمیشہ لبوں پر رہتی ہیں:

اللّهُ لَا إِلَـهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ - اُفق کے پارhttps://www.blogger.com/profile/16881200113748080792noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1816089913029314181.post-7855305577133401122021-08-30T21:06:06.712-07:002021-08-30T21:06:06.712-07:00جب انسان 70 سال ہو جائے تو اسے 30 سال والی حرکتیں ...جب انسان 70 سال ہو جائے تو اسے 30 سال والی حرکتیں نہیں کرنی چاہئیں خاص طور پر جبکہ پتہ بھی ہو کہ کو ابنارمیلیٹی ساتھ ساتھ ہے الللہ پاک کی طرف لو لگا لیں کیونکہ سب نے اسی کی طرف جانا ہے الللہ اپکو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔TMhttps://www.blogger.com/profile/08339020243040151155noreply@blogger.com