انجینئر بشیر احمد بلوچ۔ حیدر آباد الیکٹرک سپلائی کارپوریشن سے چیف انجنیئر (گریڈ 20 )میں ریٹائر ہونے والے ، ایک مخلص ، باہمت اور غریب پرور انسان ، جس کو گریڈ 1 تا 11 پنشنرز، دیہاڑی دار ، کنٹریکٹ ملازمین جو اُن کے ساتھ پورے پاکستان میں پاکستان کے عوام کی خدمت میں رات دن کوشاں رہے ۔
جن کا پنشنرز کے تحفّظ کے لئے تبلیغی سفر ، ڈسٹرکٹ ، ڈویژن ، صوبائی عہدے سے آل پاکستان پنشنرز ایسوسی ایشن شروع ہوا اور وہ پاکستان کے سب سے زیادہ پنشنرز رجسٹر کروانے والے عہدیداران کی صف میں اوّل نمبر پر پہنچے اور بطور قائم مقام چیئر مین 3 جون 2011 اور پھر اپنی انتھک محنت اور کاوشوں سے چیئر مین آل پاکستان پنشنرز ایسوسی ایشن کی قیادت سنبھالی ۔4 جون
2011 کو ملازمین اور پنشنرز اتحاد (GAEP) کی بنیاد اپنے سیکریٹری
جنرل کے ساتھ مل کر ،اگیگا تحریک کے چیئرمین ملک سعید اعوان اور متحرّک قائد رحمان علی باجوہ مل کر کئی
پنشنرز جماعتوں کے اختلاف کے باوجود ڈالی ۔
جس میں اُنہیں ، ملازمین اور پنشنرز اتحاد ، گایپ تحریک صوبہ سندھ کا صدر منتخب کیا گیا اور سیکریٹری جنرل کو اسلام آباد میں ہونے کی وجہ سےگایپ تحریک کا مرکزی صدر منتخب کیا ۔
جس میں اُنہیں ، ملازمین اور پنشنرز اتحاد ، گایپ تحریک صوبہ سندھ کا صدر منتخب کیا گیا اور سیکریٹری جنرل کو اسلام آباد میں ہونے کی وجہ سےگایپ تحریک کا مرکزی صدر منتخب کیا ۔
اگیگا کے قائدین ،
رحمان علی باجوہ چیف کوآرڈینیٹر اور ملک سعید اعوان چئیرمین نے پنشنرز کا
ساتھ دینے کا پورے خلوص سے وعدہ کیا ۔ دیکھیں وڈیو ۔ ہم پنشنرز کے ساتھ ہیں ۔
گایپ تحریک کے قائدین نے پورے ملک میں پنشنرز تنظیموں ،
ایسوسی ایشنز ، سوسائیٹیز کے ساتھ اتحاد کی کوششیں جاری رکھیں۔ حکومت
پاکستان کے ملازمین ، سیکریٹری فنانس اور صدر پاکستان نے 10 فیصد پنشن بجٹ
2021-22 میں دے کر پنشنرز کی اشک سوئی کی۔
اگیگا کے قائدین نے 3 فروری 2022 کو پے اینڈ پنشن کمیشن میں پنشنر زکی نمائندگی کرتے ہوئے ۔ بورڈ کو پنشنرز کی تکالیف سے آگاہ کیا اور پاکستان کے تمام پنشنرز کی پنشن 50 فیصد بڑھانے کی درخواست دی ۔ دیکھیں وڈیو - رحمان باجوہ کا پنشنرز کے لئے درد
ملازمین کی ڈیمانڈ پوری نہ کرنے کی وجہ سے اگیگا تحریک کے قائدین نے احتجاج کے سلسلے اور میٹنگز جاری رکھیں جن میں گایپ تحریک کے کوآرڈییٹر اور مرکزی صدر شریک ہوتے رہے ۔
جب اگیگا تحریک کے قاعدین نے 10 فروری کو تامرگِ دم دھرنے کی کال دی تو گایپ تحریک نے جڑواں شہر کے پنشنرز کو اُن کی صحت کے پیش نظر صرف احتجاج میں شمولیت کی کال دی ۔ لیکن اِس کے باوجود پاکستان بھر سے پنشنرز کے باہمت نمائندے ، خیبر پختونخواہ، پنجاب سندھ اور بلوچستان سے پہنچ گئے۔

گایپ تحریک۔کی تین رکنی ایڈوائزری کونسل نے جناب طارق مسعود کو پنجاب ، جناب عرش الاکبر کو خیبر پختون خواہ اور جناب دُر محمد بُگٹی کو بلوچستان سے صدور منتخب کئے اور 10 فروری 2022 کے احتجاج کے بعد تمام ملازمین و پنشنرز تنظیموں کو ایک پلیٹ فارم پر اپنی اپنی تنظیموں کے ساتھ متحد رکھنے کی ضرورت پر متفقہ رائے سے تمام صوبائی صدور کو ذمہ داریاں سونپنے کے لئے۔
گائپ تحریک کے نمائندوں کی میٹنگ 9 فروری 2022کو رکھی گئی ۔جس میں جناب دُر محمد بُگٹی اپنی صحت کی وجہ سے شریک نہ ہوسکے ۔ بلوچستان سے اُن کی نمائیندگی جناب ملک سعید اعوان نے کی ۔ جس کے خاتمے پر اورسیکٹریٹ میں ہونے والی رحمان علی باجوہ اور سینئر بیروکریٹس سے ہونے والی میٹنگ کی مفصل بریفنگ جناب ملک نسیم نے دی کہ ، کیسے 10 فروری 2022 کے دھرنے کو ایک محدود جگہ پر اور ٹائم باؤنڈ بنانے کے لئے زور دیا جارہا ہے ۔ کیوں کہ اگیگا تحریک اور گائپ تحریک کے مرکزی کوآرڈینیٹر رحمان علی باجوہ نے میٹنگ میں، ملازمین کی 10 فروری 2021 کو عہدنامے پر کی جانے والی ڈیمانڈ کی حکومتی قبولیت یا تا مرگِ دم ہڑتال پر ڈٹے رہنے کے متفقہ فیصلے سے پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا تھا ۔
چنانچہ، اگیگا تحریک اور گائپ تحریک کے چیئرمین ، مرکزی صدر اور صوبائی صدور نے 10 فروری کو ہونے والے احتجاج کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔
حیدر آباد سے 10 فروری 2022 کے احتجاج ، کے لئے جڑواں شہر میں آئے ہوئے ، جناب انجنیئر بشیر احمد بلوچ نے جس ثابت قدمی سےاگیگا تحریک میں پنشنرز کی شمولیت کے لئے تقریر کی اُس نے خیبر پختون خواہ اور جڑواں شہر سے ہزاروں پنشنرز کو اسلام آباد پریس کلب گراؤنڈ میں اکٹھا کر دیا ۔
10 فروری 2022 کو پنشنرز کا احتجاج اور پے اینڈ پنشنرز کمیشن میں فیڈرل ملازمین ، ریٹائرڈ چیف انجنیئر HIESCO اور میجر (ریٹائرڈ ) نعیم الدین خالد نے شرکت کی ۔
بشیر احمد بلوچ چیئر مین آل پاکستان پنشنرز ایسوسی ایشن نے گریڈ 1 تا 11 پنشنرز، دیہاڑی دار ، کنٹریکٹ ملازمین کے حق میں بول کر پنشنرز اور ملازمین کا حق ادا کردیا ۔

جناب انجنیئر بشیر احمد بلوچ کو لاہور کی پنشنرز تنظیموں نے واپس حیدرآباد جاتے ہوئے اُن کی مشترکہ میٹنگ کی صدارت پر 16 اور 17 فروری کے لئے دعوت دی جو اُنہوں نے قبول کر لی ۔
گرینڈ الائنس ملازمین و پنشنرز تحریک
پاکستان کے پنشنرز کے تحفّظ کے لئے ملازمین اور پنشنرز کا اتحاد
آپ گایپ تحریک سے اپنے مسائل کیسے حل کروانا چاھتے ہیں؟
٭۔ فیڈرل کیپیٹل اسلام آباد کے پنشنرز ۔ ذمہ دار۔ مرکزی صدر
میجر (ر) محمد نعیم الدین خالد-03365500208
٭- صوبوں کے پنشنرز ۔ ذمہ دار ۔ صوبائی صدر ۔
٭- صوبوں کے پنشنرز ۔ ذمہ دار ۔ صوبائی صدر ۔
سندھ ۔ جناب انجنیئر بشیر احمد بلوچ ۔03332621365
پنجاب۔ جناب طارق مسعود ۔03234895938
خیبر پختون خواہ ۔ جناب عرش ا لاکبر ۔ 03468983111
بلوچستان۔ جناب دُر محمد بُگٹی ۔03366445201
گلگت بلتستان۔میجر (ر) محمد نعیم الدین خالد
اپنی رائے وٹس ایپ کریں ۔ شکریہ
٭٭٭٭٭٭٭باقی معلومات کے لئے انتظار فرمایئے ٭٭٭٭٭٭٭٭٭
میجر ریٹائرڈ نہیںم الدین خالد نہ رحمان باجوہ کو جانتا تھا اور نہ ہی رحمان باجوہ میجر نہیںم کو جانتا تھا۔اس طرح چیئرمین ملک سعید عوان ۔۔ملک نسیم فضل ۔۔۔احتشام باجوہ کوئی بھی میجر نہیںم کو نہیں جانتے تھے ۔4 جون 2011 کو چیف میڈیا کوآرڈینیٹر یعقوب گل نے ان سب کو میجر نہیںم کے پاس گاف کلب بھیجا ۔وہاں میجر نہیںم نے ان سب کو کھانا کھلایا ۔ان سب کی ملاقات کروانے والا چیک میڈیا کوآرڈینیٹر یعقوب گل تھا جو کسی عذر کی وجہ سے گاف کلب راولپنڈی نہ جا سکا ۔کیا صرف آفیسر میس میں کھانا کھلانے سے اتحاد بن جاتا ہے ۔آج سب کو ملانے والا یعقوب چیف میڈیا کوآرڈینیٹر کا کسی جگہ پر ذکر نہیں ہو رہا ۔جس میں اتحاد کا ۔۔۔۔ بانی۔۔۔ نہ ہو ۔۔۔اس اتحاد کو کوئی اہمیت نہیں دی جا سکتی
جواب دیںحذف کریں