Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)
‏شگفتگو مزاح نگاراں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
‏شگفتگو مزاح نگاراں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

پیر، 30 ستمبر، 2019

لکھاری- ممبر- خالد مہاجرزادہ

 28 ستمبر  شام 7 بجے ، فیس بُک میسنجر  پر پیغام وصول ہوا :
" اتوار 30 ستمبر 3 بجے میرے گھر پر شگُفتہ نثر کی ایک محفل آراستہ ہو گی انشاء اللہ!
 تشریف لائیے مسلح ہو کر۔ آصف اکبر ، جے "
" جناب نیکی اور پُوچھ پُوچھ ، چشمِ ماروشن دلِ ماشاد  ۔خادم حاضر ہو جائے گا "  ۔ جواب دیا 
آشفتہ سری اور شگفتہ نثری   اپنے ہی گملوں  کی   قلمی  فصلیں ہیں   ۔ اِن  کے  جلو میں  حاضر نہ ہونا   کفرانِ نعمت میں شمار کیا جاسکتا ہے ۔ 
یوں مہاجرزادہ ، محفل مزاح نگارانِ قہقہہ آور میں تاکہ آصف اکبر  صاحب ،   قہقہے سننے کو ملیں -اب محفل مزاح نگارانِ قہقہہ آور میں پڑھے گئے مضامین - جن میں قہقے کم اور آپ بیتیاں اور جگ بیتیاں زیادہ ہیں-
 ٭٭سال 2018 ٭٭
نشت ماہ مضمون
1 9  بگھارے بینگن  
2 10 رنگروٹ سے آفیسر تک
3 11 بڑی بہن
4 12   شخصی آزادی کا آخری دن

 ٭٭سال 2019 ٭٭
نشت ماہ مضمون
5 1
6 2
7 3
8 4
9 5 smell- بمقابلہ بُو
10 6
11 7
12 8
13 9
14 10 برفی اور سر کی مالش
15 11
16 12

 ٭٭سال 2020 ٭٭
نشت ماہ مضمون
17 1
18 2
19 3
20 4
21 5 ایتھوپیائی نائی -کرونائی ماحول میں
22 6 گورکھے اکیڈمی میں
23 7
24 8
25 9
26 10
27 11
28 12

٭٭٭٭٭٭واپس جائیں٭٭٭٭٭٭

اتوار، 30 ستمبر، 2018

شگفتگو - ممبر - میجر (ر) عاطف مرزا

میجر (ر) عاطف مرزا ،محفل مزاح نگارانِ قہقہہ آور اں  کے لئے ایک  دلکش قہقہہ لگاتی شخصیت  جو اپنی تحریروں پر خود مسکراتے ہیں - اور دوسروں کو ہنساتے ہیں -بلکہ دوسروں کے  پیٹ میں بھی بل ڈلوا دیتے ہیں ۔ محفل کے بانی ممبران میں سے ہیں ،اُن کےمحفل مزاح نگارانِ قہقہہ آور میں پڑھے گئے مضامین -
 ٭٭سال 2018 ٭٭
نشت ماہ مضمون
1 9
2 10
3 11 بسکٹ
4 12 تھیسز نگاری

 ٭٭سال 2019 ٭٭
نشت ماہ مضمون
5 1
6 2 تیل
7 3
8 4
9 5
10 6
11 7
12 8 بکرے کی خریداری
13 9  توبۃ الپی ایچ ڈی
14 10
15 11
16 12 چمچہ

 ٭٭سال 2020 ٭٭
نشت ماہ مضمون
17 1  سگریٹ نوشی
18 2  قلم آرئیاں
19 3 پانچواں روپ
20 4 زیرِ کنٹرول
21 5  الہ دین کا چراغ
22 6  سیدھی سی بات ہے
23 7
24 8
25 9
26 10
27 11
28 12


 ٭واپس   ٭

شگفتگو ممبر - آصف اکبر

آصف اکبر  ، ایک دلکش قہقہہ لگاتی شخصیت  جو اپنی تحریروں پر خود قہقہہ لگاتے ہیں بلکہ دوسروں کے  پیٹ میں بھی بل ڈلوا دیتے ہیں ۔
شگفتہ نثر کی اس نشست کا خاکہ تبسم کدہ میں جناب آصف اکبر کا ایک مزاحیہ مضمون سننے کے بعد ، ڈاکٹر عزیز فیصل کے ذہن میں آیا۔ انہوں نے آصف اکبر صاحب کومیسیج کیا کہ آپ شگفتہ نثر کی ایک خدمت کر سکتے ہیں کہ ایک فورم مزاحیہ نثر کا بنائیں۔چنانچہ آقائے من،  آصف اکبر  صاحب نے اپنے جیالوجسٹ ہونے کا ثبوت اِس طرح نکالا کہ خاک کے پردوں سے ، شگفتہ نثر لکھنے والوں کو کھوج نکالا -اوریوں   30 ستمبر2018 کو     ،شگُفتہ نثر کی پہلی محفل مزاح نگارانِ قہقہہ آور  ، آصف اکبر صاحب کے  گھر میں طرزِ نو پر وجود  میں آئی -(مہاجرزادہ)

آصف اکبر  صاحب ،  کےمحفل مزاح نگارانِ قہقہہ آور میں پڑھے گئے مضامین -
 ٭٭سال 2018 ٭٭
نشت ماہ مضمون
1 9 اعتراض کیجئے
2 10
3 11
4 12 مریضانہ آئے - ستا کر چلے

 ٭٭سال 2019 ٭٭
نشت ماہ مضمون
5 1
6 2
7 3
8 4
9 5
10 6
11 7 ڈاکٹر ژواگو اور دادی دعا گو
12 8 استاد بقلم خود
13 9 سماجی حیثیت سے محروم مویشیوں کا مطالعہ
14 10
15 11
16 12

 ٭٭سال 2020 ٭٭
نشت ماہ مضمون
17 1 مونگ کی دال
18 2
19 3
20 4 آصف اکبر مایوس
21 5 پرسنل مرزا
22 6 چاند ہمارا ہے
23 7
24 8
25 9
26 10
27 11
28 12


٭٭٭٭٭٭واپس جائیں٭٭٭٭٭٭


خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔