2018 ،ماہِ ستمبر کے 30 ویں دن بروز اتوار شام 5:00 مندرجہ ذیل مزاحیہ نثر نگاران ۔ ڈیفنس ھاؤسنگ اتھارٹی -نمبر-1، آصف اکبر صاحب کی رہائش گا ہ ، پر -
میجر (ر) نعیم الدین خالد،ڈاکٹر فاخرہ نورین ، محترمہ حبیبہ طلعت ، ڈاکٹر عزیز فیصل ، میجر (ر) عاطف مرزا -جناب ارشد محمود ، جناب سعید سادھو اور جناب محمد عارف- صاحب جمع ہوئے ۔آصف اکبر صاحب اور ڈاکٹر عزیز فیصل نے اِس محفل کی غرض و غایت پر روشنی ڈالی ۔ یوں مزاح نگاران کی پہلی محفل قہقہہ آور برپا ہوئی -
جس کی بنیادی قواعد و ضوابط ، کچھ یوں ترتیب پائے :
٭-1-محفل مزاح نگارانِ قہقہہ آور بغیر کسی صدر کے برپا کی جائے گی ۔
٭-2-میزبان ، نظامت کے فرائض انجام دیتے ہوئے ۔محفل میں مزاج نگاران کی قہقہہ آوری کی ترتیب دے گا
٭-3-مزاحیہ نثر کا فروغ اس بزم کی اولین ترجیح ہے۔ شعر و شاعری کے داخلے پر سختی سے پابندی ہے -
٭-4- ہر ماہ اور مہینے کا دوسرا ہفتہ ہر نئے میزبان کے ہاں محفل سجائی جائے گی- ممبروں کی متفقہ رائے یا ناگزیر مجبوری کی وجہ سے ۔ تاریخ میں تبدیلی کی جاسکتی ہے -
٭-5- بانی ممبران کے علاوہ شروع میں نئے ممبروں سے اجتناب کیا جائے ۔
٭-6-نئے ممبر کا نیا ہونا شرط ہے- پرانے قدآور ممبر کی شمولیت سے اعراض برتا جائے -ممبر کا کسی میٹنگ میں شمولیت لازمی ہے ۔
٭-7-محفل کی روداد تحریر کی جائے گی ۔ ہر محفل کے اختتام پر ، روداد لکھنے کا متمنی از خود اپنا نام تجویز کرے گا -

٭٭٭بانی ممبران ٭٭٭
ڈاکٹر عزیز فیصل | حبیبہ طلعت | ڈاکٹر فاخرہ نورین | نعیم الدین خالد | آصف اکبر |
٭
محمد عارف | سعید سادھو | ارشد محمود | عاطف مرزا |
اس گروپ کے لیے کچھ ضابطے 22 ویں نشت کے بعد بھی تجویز دیئے گئے :
٭-8-شگفتگو ایک نثری مزاح کا گروپ ہے۔ یہاں صرف مزاحیہ نثر ہی پوسٹ کی جا سکے گی۔ شاعری صرف اس صورت میں قبول ہو سکتی ہے جب وہ نثر کا مغلوب حصّہ ہو۔
٭-9- کسی دوسرے گروپ کا لنک یا لنک والی پوسٹ خواہ وہ مزاحیہ نثر ہی کیوں نہ ہو پوسٹ نہیں کی جائے گی۔
٭-10- مزاحیہ نثر کی ویڈیو یا آڈیو صرف اسی صورت میں پوسٹ ہو سکتی ہے جب وہ شفتگو کی کسی محفل میں پیش کی گئی ہو۔
٭-11- صرف ارکان کے طبعزاد مضامین ہی پوسٹ کیے جا سکیں گے۔
نوٹ : اِس گروپ کی خصوصیت ، ہلکا پھلکا مزاح بردار تحاریر ہیں ۔ کسی کی، مذہبی ، سیاسی یا سماجی دل آزاری مقصود نہیں ۔
٭٭٭ مزاح نگارانِ کی محافل قہقہہ آور٭٭٭
٭٭سال 2018 ٭٭٭
٭٭سال 2018 ٭٭٭
نشست | سال | ماہ | تاریخ | مقام | مبصّر |
1 | 2018 | ستمبر | 30 | آصف اکبر | نعیم الدین خالد |
2 | 2018 | اکتوبر | 13 | اکیڈمی ادبیات | رحمٰن حفیظ/ارشد محمود |
3 | 2018 | نومبر | 10 | ڈاکٹر فاخرہ نورین | ارشد محمود |
4 | 2018 | دسمبر | 15 | نعیم الدین خالد | حبیبہ طلعت |
واہ سر آپ نے ایک اعلیٰ روایت کی بنیاد رکھی ہے
جواب دیںحذف کریںجزاک اللہ !
جواب دیںحذف کریںاعلی ترتیب اور پیشکش رہی ہے اور تمام نشستوں کا تاریخ وار اندراج، مقام اور شرکائے محفل کا نام حسن ترتیب سے محفوظ ہوگیا ہے۔۔۔ اس محنت اور محبت پر از حد ممنون سر
جواب دیںحذف کریںU

جواب دیں