ایک دفعہ ایک گاوں کے چوہدری نے ایک مستری کے ذمہ ایک دیوار بنانے کا کام لگ گیا۔
مستری نےچوہدری سے کہا
" جی تسی آرام کرو میں شام تک بنا دواں گا تے رات نوں مزدوری لے جاواں گا" ۔
چوہدری سکون سے اپنے کاموں کو نکل گیا۔
رات کو جب واپس آیا اور دیوار کے پاس پہنچا تو دیوار تو مکمل تھی مگر بالکل ٹیڑھی۔
چوہدری نے اپنے ملازم کو کہا،
" مستری ۔بلا لاؤ اور گاؤں والوں کو بھی "
تھوڑی دیر بعد گاؤں اکٹھا ہو گیا اور مستری بھی آ گیا
سارے پنڈ نے کہا، " اؤے مستری اے کی چول ماری وا ؟ "
مستری نے جب دیکھا کہ مزدوری تو دور کی بات یہاں تو جوتیوں سے خدمت کے بہت چانسز ہیں۔
وہ اٹھا ، دیوار کو دھکا دے کر گرادیا ، اور بولا:
" لو جی تہاڈی دیوار گئی تے
ساڈی مزدوری !
لگتا کچھ یوں ہے کہ اسی سال کہ آخر تک یا پہلے ہی
ملکی معیشیت کا بیڑا غرق کر کے اسمبلیاں توڑ کر کہا جائے گا۔
تہاڈی معیشت گئی تے
ساڈی حکومت
ہن حساب برابر 😂😂
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں