آصف اکبر ، ایک دلکش قہقہہ لگاتی شخصیت جو اپنی تحریروں پر خود قہقہہ لگاتے
ہیں بلکہ دوسروں کے پیٹ میں بھی بل ڈلوا دیتے ہیں ۔
شگفتہ نثر کی اس نشست کا خاکہ تبسم کدہ میں جناب آصف اکبر کا ایک مزاحیہ مضمون سننے کے بعد ، ڈاکٹر عزیز فیصل کے ذہن میں آیا۔ انہوں نے آصف اکبر صاحب کومیسیج کیا کہ آپ شگفتہ نثر کی ایک خدمت کر سکتے ہیں کہ ایک فورم مزاحیہ نثر کا بنائیں۔چنانچہ آقائے من، آصف اکبر صاحب نے اپنے جیالوجسٹ ہونے کا ثبوت اِس طرح نکالا کہ خاک کے پردوں سے ، شگفتہ نثر لکھنے والوں کو کھوج نکالا -اوریوں 30 ستمبر2018 کو ،شگُفتہ نثر کی پہلی محفل مزاح نگارانِ قہقہہ آور ، آصف اکبر صاحب کے گھر میں طرزِ نو پر وجود میں آئی -(مہاجرزادہ)
آصف اکبر صاحب ، کےمحفل مزاح نگارانِ قہقہہ آور میں پڑھے گئے مضامین -

٭٭سال 2018 ٭٭
نشت | ماہ | مضمون |
1 | 9 | اعتراض کیجئے |
2 | 10 | |
3 | 11 | |
4 | 12 | مریضانہ آئے - ستا کر چلے |
٭٭سال 2019 ٭٭
نشت | ماہ | مضمون |
5 | 1 | |
6 | 2 | |
7 | 3 | |
8 | 4 | |
9 | 5 | |
10 | 6 | |
11 | 7 | ڈاکٹر ژواگو اور دادی دعا گو |
12 | 8 | استاد بقلم خود |
13 | 9 | سماجی حیثیت سے محروم مویشیوں کا مطالعہ |
14 | 10 | |
15 | 11 | |
16 | 12 |
٭٭سال 2020 ٭٭
نشت | ماہ | مضمون |
17 | 1 | مونگ کی دال |
18 | 2 | |
19 | 3 | |
20 | 4 | آصف اکبر مایوس |
21 | 5 | پرسنل مرزا |
22 | 6 | چاند ہمارا ہے |
23 | 7 | |
24 | 8 | |
25 | 9 | |
26 | 10 | |
27 | 11 | |
28 | 12 |
٭٭٭٭٭٭واپس جائیں٭٭٭٭٭٭
سر خالد بہت بڑا کام ہے آپ کی جانب سے
جواب دیںحذف کریںمیں مشکور ہوں!
جواب دیںحذف کریں