میزبان: ارشد محمود- فیڈرل بورڈ آفس اسلام آباد-
مزاج نگاران کی قہقہہ آوری کی ترتیب :
٭- ارشد محمودصاحب - (محبوب کا خاکہ )-
٭ - ڈاکٹر عزیز فیصل صاحب ( کسی شعری نشست میں ستم ظریف سٹیج سیکریٹری کا ایک دوست کو دعوت کلام)- بیان بذبان -جناب قیوم طاہر -
٭- محترمہ حبیبہ طلعت - ( تہذیبوں کاتصادم ) -
٭- آصف اکبر صاحب ( ڈاکٹر ژواگو اور دادی دعا گو)-
٭-فردوس عالم صاحب ( غیرطبی مشورے اور ان کے استعمالات )
٭- ارشد محمودصاحب - (محبوب کا خاکہ )-
٭ - ڈاکٹر عزیز فیصل صاحب ( کسی شعری نشست میں ستم ظریف سٹیج سیکریٹری کا ایک دوست کو دعوت کلام)- بیان بذبان -جناب قیوم طاہر -
٭- محترمہ حبیبہ طلعت - ( تہذیبوں کاتصادم ) -
٭- آصف اکبر صاحب ( ڈاکٹر ژواگو اور دادی دعا گو)-
٭-فردوس عالم صاحب ( غیرطبی مشورے اور ان کے استعمالات )
٭-ظہیر قندیل صاحب-(بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی)
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭-
سامعین:
مسز محمد ظہیر قندیل اور
ہماری پیاری سی بھتیجی،
محترم خرم شہزاد
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
پروگرام کی ابتداء حسب سابق بطور میزبان احقر نے حامد محبوب کا خاکہ پیش
کر کے کی.اسکے بعد ڈاکٹر عزیز فیصل صاحب کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انکا فکایہ مصْمون "کسی شعری نشست میں ستم ظریف سٹیج سیکریٹری کا ایک دوست کو دعوت کلام" جناب قیوم طاہر صاحب نے پڑھ کر سنایا.
حبیبہ طلعت صاحبہ نے "تہذیبوں کے تصادم" کے عنوان سے عمدہ فکاہیہ مصْمون پیش کر جوب داد سمیٹی.
آصف اکبر صاحب نے ڈاکٹر ژواگو اور دادی دعا گو پر باریک بینی سے سیر حاصل گفتگو کی اور محفل کو خوب گرمایا.
انکے بعد محترم فردوس عالم صاحب نے غیرطبی مشورے اور انکے اسعتمالات دل کھول کر بہت پرلطف انداز میں بیان کیئے.
محترم قیوم طاہر صاحب نے چائے کے دوران موقع پا کر اپنے نصف درجن تازہ اشعار بھی پیش کیئے.
تمام شرکاء نے مناثرہ سے غائبین جنہیں سفر و مصروفیات یا بیماری نے آنے سے روکا کو بالعموم اور عزیز فیصل بھائی کو بہت مس کیا. عزیز بھائی کی صحتیابی کے لئے دعا کی.
فوٹو سیشن اور چائے پانی پر میزبان کی طرف سے شکریہ کے ساتھ یہ خوبصورت محفل مغرب سے کچھ پہلے برخاست ہوئی.
دائیں سے بائیں:ارشد محمود (میزبان) - خرم شہزاد ۔ قیوم طاہر ۔آصف اکبر ۔ فردوس عالم ۔ ظہیر قندیل ، دُختر ظہیر قندیل، بیگم ظہیر قندیل- محترمہ حبیبہ طلعت-
٭٭٭٭٭٭واپس جائیں٭٭٭٭٭٭
٭٭٭٭٭٭٭٭
(مبصّر - ارشد محمود )
فیس بک لنک :
Habiba Talat
Aziz Faisal
Asif Akber J
محمد ظہیر قندیل
عاطف مرزا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں