الکتاب میں روح القدّ س کے ذریعے محمدﷺ کو سمجھایا گیا ایک لفظ ، جس کا فہم اِن تینوں آیات میں مفصّل بیئن ہوا ۔
کیا ایمان والے ، بھم سے بننے والے اِس لفظ سے کوئی اور فہم بھی لے سکتے ہیں ؟
اگر ہاں ، تو یادر ہے کہ وہ اللہ کی آیات کے مواضع ، ایسی ہی تبدیل کر دیتے ہیں کہ جیسے اپنے تئیں ، بہت زیادہ ہدایت یافتہ سمجھنے والے لوگ (ھادو) :
کیا ایمان والے ، بھم سے بننے والے اِس لفظ سے کوئی اور فہم بھی لے سکتے ہیں ؟
اگر ہاں ، تو یادر ہے کہ وہ اللہ کی آیات کے مواضع ، ایسی ہی تبدیل کر دیتے ہیں کہ جیسے اپنے تئیں ، بہت زیادہ ہدایت یافتہ سمجھنے والے لوگ (ھادو) :
يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ لاَ يَحْزُنكَ الَّذِينَ يُسَارِعُونَ فِي الْكُفْرِ مِنَ الَّذِينَ قَالُواْ آمَنَّا بِأَفْوَاهِهِمْ وَلَمْ تُؤْمِن قُلُوبُهُمْ وَمِنَ الَّذِينَ هَادُواْ سَمَّاعُونَ لِلْكَذِبِ سَمَّاعُونَ لِقَوْمٍ آخَرِينَ لَمْ يَأْتُوكَ يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ مِن بَعْدِ مَوَاضِعِهِ يَقُولُونَ إِنْ أُوتِيتُمْ هَـذَا فَخُذُوهُ وَإِن لَّمْ تُؤْتَوْهُ فَاحْذَرُواْ وَمَن يُرِدِ اللّهُ فِتْنَتَهُ فَلَن تَمْلِكَ لَهُ مِنَ اللّهِ شَيْئًا أُوْلَـئِكَ الَّذِينَ لَمْ يُرِدِ اللّهُ أَن يُطَهِّرَ قُلُوبَهُمْ لَهُمْ فِي الدُّنْيَا خِزْيٌ وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ [5:41]
بلکہ وہ عقل رکھنے کے باوجود بھی اپنی ادبی اور لَغوی مو شگافیوں سے ، کلام اللہ میں ترجماتی یا تفسیراتی تحریف کرتے رہتے ہیں !
أَفَتَطْمَعُونَ أَنْ يُّؤْمِنُواْ لَكُمْ وَقَدْ كَانَ فَرِيقٌ مِّنْهُمْ
يَسْمَعُونَ كَلاَمَ اللّهِ ثُمَّ يُحَرِّفُونَهُ مِنْ بَعْدِ مَا
عَقَلُوهُ وَهُمْ يَعْلَمُونَ [2:75]
جس کو روکنے کے لئے اللہ نے ایک عمدہ فلٹر لگا دیا ہے ۔
کیا آپ کو معلوم ہے کہ وہ فلٹر کیا ہے ؟؟؟
اُس فلٹر سے صرف کلام اللہ گذر سکتا ہے!
حم
﴿1﴾
تَنزِيلٌ مِّنَ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
﴿2﴾
كِتَابٌ فُصِّلَتْ آيَاتُهُ قُرْآنًا عَرَبِيًّا لِّقَوْمٍ يَعْلَمُونَ
﴿3﴾
بَشِيرًا وَنَذِيرًا فَأَعْرَضَ أَكْثَرُهُمْ فَهُمْ لَا يَسْمَعُونَ
﴿4﴾ سورة فصلت
کلام من دون اللہ نہیں !
وَقَالُوا
قُلُوبُنَا فِي أَكِنَّةٍ مِّمَّا تَدْعُونَا إِلَيْهِ وَفِي آذَانِنَا
وَقْرٌ وَمِن بَيْنِنَا وَبَيْنِكَ حِجَابٌ فَاعْمَلْ إِنَّنَا عَامِلُونَ
﴿41:5﴾
٭٭٭٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں