بائیو کیساوا ، بیگ
cassava پودے کی جڑوں کے starch یا
یا شرمپ کی باقیات سے بنا ہوا ،
ماحول دوست شاپر ، جو ایسٹ تِمور کے ہر سپر سٹور پر دستیاب ہیں ۔
پانی لگنے کے بعد ، بغیر بدبو کے گلنا شروع ہوجاتا ہے۔
جو پلاسٹک فری ماحول کے لئے، انڈونیشیاء میں پائے جانے والے پودوں کی جڑوں سے بنایا جاتا ہے ۔
یہ تمام اشیاء اب بائیو کیساوا کے سٹارچ سے بنائی جا رہی ہیں اور اپنے بچوں کے مستقبل کی محافظ دنیا اسے استعمال کر رہی ہے سوائے پاکستان کے ۔کہا جاتا ہے کہ دنیا میں ایک ٹریلیئن پلاسٹک ہر سال استعمال کئے جاتے ہیں ، جو کبھی نہیں گلتے ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
٭ -شعلہ سے بولان مال اور شاپنگ بیگز
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں