اس مقصد کے لئے دوستوں کو اپنا بلاگ آسانی سے تیار کرنے کے لئے میں نے یہ تحریر لکھی ہے اور کوشش کی ہے کہ آسان طریقے سے وضاحت ہو جائے کہ بلاگ کیسے بنایا جاتا ہے ۔
کیوں کہ،
" علم حاصل کرو اور علم پھیلاؤ یہی بنیادی مقصد ہونا چاھیئے "
بلاگنگ، گوگل آنٹی کی ایک مفت سروس ہے ۔جس کے لئے جی میل کا اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے ۔اگر آپ کے پاس جی میل کا اکاؤنٹ بنا ہوا
ہے تب تو صحیح ہے اگر نہیں تو سب سے پہلے آپ جی میل (gmail) کا اکاؤنٹ بنا لیں ۔ جی میل (gmail)
کا اکاؤنٹ بنانے سے آپ کو گوگل کی تمام" پراڈکٹ/ سروس" تک رسائی ہو جائے گی ۔ جی میل (gmail) اکاؤنٹ بنانے کے لئے آپ نیچے دئے لنک پر کلک کر کے
ایڈریس پر جائیں۔
جی
میل کا اکاؤنٹ بنانے کے بعد آپ نیچے دئے گئے لنک پر کلک کر کے بلاگرپر جائیں
اگر
آپ جی میل سے" لاگ اِن " نہیں تو آپ کے پاس یہ صفحہ کھلے گا ۔۔ دیکھیں تصویر ۔Pic-01۔۔ تصویر
کو کلک کر کے بڑا کر لیں
اور
اگر آپ گوگل میں" لاگ اِن " ہیں تو آپ کے پاس یہ پیج کھلے گا ۔۔ دیکھیں تصویر ۔ ۔Pic-02۔۔ ۔۔ تصویر پرکلک کر
کے بڑا کر لیں
بلاگر پروفائل پر کلک کریں تو یہ صفحہ کھلے گا ۔۔Pic-03۔۔ اس میں اپنے بلاگ کا نام انگلش میں یا رومن اردو میں لکھیں ۔
‘‘Continue to Blogger‘ کو
کلک کرنے سے آپ کے پاس یہ صفحہ کھلے گا ۔ ۔Pic-04۔۔
‘‘ نیو بلاگ ‘‘ کو
کلک کرنے سے آپ کے پاس یہ صفحہ کھلے گا ۔Pic-05۔۔ جس پر آپ نے اپنے بلاگ کا نام اور ایڈریس
لکھنا ہے ۔ ہوسکتا ہے کہ جو ایڈریس آپ دیں وہ پہلے سے کسی نے منتخب کیا ہو
لہذا جب یہ لکھا آئے کہ This address is available ، تو آگے چلیں اور Create Blog پر کلک کریں ۔
لہذا جب یہ لکھا آئے کہ This address is available ، تو آگے چلیں اور Create Blog پر کلک کریں ۔
Create Blogیہ ونڈو آئے گی۔Pic-06۔۔ ۔ اب Create posting ۔ پر کلک کریں
یہ ونڈو آئے گی ۔Pic-07۔۔اس میں آپ اپنے مضمون کی ہیڈنگ دیں گے اور مضمون لکھیں گے ۔
یا فی الحال تصویر میں دکھائے گئے چاروں پر ترتیب وار عمل کریں ۔
1- ھیڈنگ لکھیں - 2 - مضمون لکھیں یا " ایم ۔ایس۔ ورڈ" سے کاپی کر کے پیسٹ کریں 3- Save کریں اور 4 ۔ Close کریں
یا فی الحال تصویر میں دکھائے گئے چاروں پر ترتیب وار عمل کریں ۔
1- ھیڈنگ لکھیں - 2 - مضمون لکھیں یا " ایم ۔ایس۔ ورڈ" سے کاپی کر کے پیسٹ کریں 3- Save کریں اور 4 ۔ Close کریں
آپ نے اپنیDraft یعنی " رف " پوسٹ تیار کر لی ہے ،۔Pic-08۔۔
اب ہم اردو کی سیٹنگ کریں گے ، تاکہ ، ہمارا بنیادی ٹائپ اردو ہو ۔سب سے نیچے بائیں طرف Setting پر کلک کریں ۔ ہم باقی کام اسی ونڈو میں کریں گے ۔
اب ہم اردو کی سیٹنگ کریں گے ، تاکہ ، ہمارا بنیادی ٹائپ اردو ہو ۔سب سے نیچے بائیں طرف Setting پر کلک کریں ۔ ہم باقی کام اسی ونڈو میں کریں گے ۔
۔Pic-09۔۔میں سب سے نیچے بائیں طرف Language & Formatting پر کلک کریں ۔
۔Pic-10۔۔ یہ ونڈو آئے گی اس میں اردو آپش لائیں اور محفوظ کریں ۔
اب آپ اسی ونڈو میں Post پر کلک کریں گے تو ۔Pic-12۔۔آئے گی ،
اگر TEST پر ماؤس لے جائیں گے تو اس کے نیچے تین آپشن روشن ہو جائیں گے
اگر TEST پر ماؤس لے جائیں گے تو اس کے نیچے تین آپشن روشن ہو جائیں گے
آپ Edit پر کلک کریں گے تو ۔Pic-05۔۔ والی ونڈو کھل جائے گی -۔
اب آپ ۔TEST والی ہیڈنگ تبدیل کر دیں اور اپنے مضمون کی ہیڈنگ لکھیں ۔
او ر بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ پڑھ کر اِسے شائع کردیں ۔
او ر بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ پڑھ کر اِسے شائع کردیں ۔
آپ بلاگرز کی دنیا میں قدم رکھ چکے ہیں ۔ آپ کو خوش آمدید -
٭- " اردو بلاگر " صرف چائے یا کافی کی پیالی پر خوش دلی او ر اخلاق کا مظاہرہ نہیں کرتا ، بلکہ وہ بلاگروں کی پسند آنے والی پوسٹ کو اپنے دوسرے دوستوں تک بھی پہنچتا ہے ، شئیر کر کے-
٭ ۔ " اردو بلاگنگ " اگر اپنی خودنمائی ہو تو بے کار اور اگر دوستوں کی یاداشت کو مہمیز دینے ، نواجونوں کو اچھے معلومات دینے اور نئے بلاگروں کی راہنمائی کے لئے ہو تو یہ صدقہ جاریہ بن جاتی ہے ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اردو زبان میں ، کمپیوٹر پر ٹائیپنگ کریں اور اپنی تحریروں کو چمکائیں -
اگلا مضمون :
٭ - نو آموز بلاگرز -
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اپنے خیالات دوسروں تک پہنچانے کے لئے اپنا بلاگ بنائیں ۔
1- گوگل بلاگ سپاٹ پر بلاگ بنائیں ۔ یا
2- ورڈ پریس پر بلاگ بنائیں -
اب ہے ، معاملہ اسے خوبصورت بنانے کا اور اس کی مشہوری ، بلاگ شائع ہونے کے بعد اب آپ " فیس بک " پر اپنی وال پر اس کا لنک ڈالیں اور ENTER دبا دیں ۔
اب آپ اس گروپ کے ممبر بنئیے اور اس پر اپنا پہلا مضمون ڈالیں ۔
اب آپ اس گروپ کے ممبر بنئیے اور اس پر اپنا پہلا مضمون ڈالیں ۔
نوٹ : مزید مضمون ڈالنے کے لئے
٭- اب آسان ہے ۔ اپنا بلاگ کھولو ۔ سب سے نیچے ۔ تقویت یافتہ بذریعہ Blogger میں بلاگر پر کلک کرو ۔ ڈیش بورڈ کھل جائے گا ۔ اگر جی میل میں لاگ ان ہو ۔
٭- سب سے اوپر بائیں طرف تیسری لائن میں NEW لکھا ہے اُسے کلک کرو تو ، Edit ونڈو آجائے گی ۔ اِس میں لکھنا شروع کر دو ۔ ہاں لیبل ضرور دینا ۔

اپنے بلاگ کو بہتر بنانے کے لئے دوسری قسط کے منتظر رہیں ۔ جب کم از کم 25 افراد ، نئے بلاگر بن کر ، اس مضمون کے نیچے دئیے ہوئے ۔ کمنٹس(تبصرہ) میں اپنا لنک دیں گے تو میں ، انشاء اللہ ، بلاگ کو مزید بہتر بنانے کے لئے راہنمائی کروں گا
یاد رہے کہ :
٭- " اردو بلاگر " حاسد نہیں ہوتا ، کیوں کہ اُسے کہیں سے رقم ملنے کی توقع نہیں ہوتی ،
٭- " اردو بلاگر " کنجوس نہیں ہوتا ، کیوں وہ چاہتا ہے کہ اُس کا بلاگ پڑھا جائے اور بلاگ پر ہی تبصرہ لکھا جائے کہ اچھا ہے یا بُرا ،تو اُسے بھی دوسروں کا بلاگ پڑھنا چاھیئے ۔ کیوں کہ اِس سے ذہن میں ترقی کی راہیں کھلتی ہیں، فیس بک پر دئے گئے تبصرے تحلیل ہو جاتے ہیں
٭- " اردو بلاگر " بے مروت نہیں ہوتا ، کیوں کہ وہ ہر بلاگ پر اپنے قدموں کے نشان اپنی تصویر کی صورت میں چھوڑ کر آتا ہے ۔
یاد رہے کہ :
٭- " اردو بلاگر " حاسد نہیں ہوتا ، کیوں کہ اُسے کہیں سے رقم ملنے کی توقع نہیں ہوتی ،
٭- " اردو بلاگر " کنجوس نہیں ہوتا ، کیوں وہ چاہتا ہے کہ اُس کا بلاگ پڑھا جائے اور بلاگ پر ہی تبصرہ لکھا جائے کہ اچھا ہے یا بُرا ،تو اُسے بھی دوسروں کا بلاگ پڑھنا چاھیئے ۔ کیوں کہ اِس سے ذہن میں ترقی کی راہیں کھلتی ہیں، فیس بک پر دئے گئے تبصرے تحلیل ہو جاتے ہیں
٭- " اردو بلاگر " بے مروت نہیں ہوتا ، کیوں کہ وہ ہر بلاگ پر اپنے قدموں کے نشان اپنی تصویر کی صورت میں چھوڑ کر آتا ہے ۔
٭- " اردو بلاگر " صرف چائے یا کافی کی پیالی پر خوش دلی او ر اخلاق کا مظاہرہ نہیں کرتا ، بلکہ وہ بلاگروں کی پسند آنے والی پوسٹ کو اپنے دوسرے دوستوں تک بھی پہنچتا ہے ، شئیر کر کے-
٭ ۔ " اردو بلاگنگ " اگر اپنی خودنمائی ہو تو بے کار اور اگر دوستوں کی یاداشت کو مہمیز دینے ، نواجونوں کو اچھے معلومات دینے اور نئے بلاگروں کی راہنمائی کے لئے ہو تو یہ صدقہ جاریہ بن جاتی ہے ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اردو زبان میں ، کمپیوٹر پر ٹائیپنگ کریں اور اپنی تحریروں کو چمکائیں -
اگلا مضمون :
٭ - نو آموز بلاگرز -
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اپنے خیالات دوسروں تک پہنچانے کے لئے اپنا بلاگ بنائیں ۔
1- گوگل بلاگ سپاٹ پر بلاگ بنائیں ۔ یا
2- ورڈ پریس پر بلاگ بنائیں -
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جواب دیںحذف کریںماشآ ء اللہ،آپ کی خلوص دل سے بھرپور عمدہ کوشش ہے ،میرے جیسے الڑ نئے بلاگرکو بلاگ بنانے کے ساتھ ساتھ اسے انسٹال تک کرنے کے سلسلے میں اور میں بھی کوشش کرتا ہوں،آپ کی درجہ بدرجہ رہنمائی پرعمل کر کے دیکھتا ہوں،مجھے کہاں تک کامیابی میسر ہوتی ہے۔شکریہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جواب دیںحذف کریںجناب آپ کی ہدایات پر ’’لاگ آن‘‘ ہو نے کے بعد جاکر،جو پیج کُھل گیا،پر ایک نئی طرح کا ڈائیلاگ باکس آیا،جس میں ’’ٹائیٹل‘‘ کے نیچے ’’ویب ایڈریس‘‘ کامعمّہ ناقبلِ حل ثابت ہوا،اب ویب ایڈریس کہاں سے لائیں؟اور اسطرح سے یہ گُتھی بھی ابھی تک آڑے آئی ہوئی ہے،اور اب آگے بڑہیں تو کیسے؟
تصویر نمبر 5 دیکھیں ، یہ ویب ایڈریس آپ کے بلاگ کا ہے ۔ جو آپ بنانے جا رہے ہیں - یکن شرط یہ ہے کہ پہلے کوئی نہ لے چکا ہو !
حذف کریںآپ نے بلاگ بنایا مگر کوئی پوسٹ نہیں بنائی ؟
حذف کریںسرب سندھی : اپنے بلاگ کا لنک یہاں پیسٹ کریں !
جواب دیںحذف کریںآپ کی رہنمائی میں لوہلا لنگڑا بلاگ بن چکا ہے محترم استاد جی .سلام پیار شکریہ جزاک الله
جواب دیںحذف کریںیہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔
حذف کریںآپ ماشاء اللہ بہترین بلاگرز بن چکے ہیں ،
حذف کریںیہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔
جواب دیںحذف کریں