پہلا باب کتاب الوحی ،
وحی غیر متلو (حدیث ) - 5 - افعال محمد ﷺ :

اِس میں محمد رسول اللہ کے دو افعال ابنِ عباس نے بتائے ، جو لازماً تمام مسلمانوں کے علم میں تھے ۔
1- رمضان میں جبررائیل علیہ السلام ، محمدﷺ کو درسِ قرآن دیا کرتے تھے ، گویا یہ درس نزول وحی کے پہلے رمضان لَيْلَةِ الْقَدْرِ سے شروع ہو چکا تھا اور 23 سال کے رمضان المبارک تک مسلسل رہا ۔
2- آپﷺ کا رویہ جو آپ ، انسانوں سے رکھتے تھے ۔ نبوت سے پہلے اور نبوت کے بعد ۔

٭٭٭٭٭اگلا مضمون ٭٭٭٭٭٭
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
پہلے مضامین:
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں