Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

منگل، 24 جون، 2014

باب 3 ۔ کتاب امور الایمان ۔

باب 3 ۔ کتاب امور الایمان ۔

نوٹ: وحی متلو سے غیر متلو کی جستجو میں ، میں نے یہ محسوس کیا کہ یہ دونوں سفر اکھٹے نہیں چل سکتے ، ابواب کے انتخاب میں ، امام بخاری نے ، اب تک وحی متلو کو استعمال کیا ہے اور اُن کی وضاحت کے لئے، وحی غیر متلو سے دلائل حاصل کئے ہیں ۔
یہاں سے میں اِنہیں الگ کرتا ہوں ۔ 

نیز ایک بات کا خیال رہے ، کہ"بخاری شریف " میں ترجمہ امام بخاری کا نہیں ہے ۔ لہذا لازمی بات ہے کہ تراجم میں بریکٹوں کے اندر مترجم نے اپنی فہم ڈالی ہے ، اِسی طرح ، میں بھی سرخ اور نیلے رنگ سے نشانات لگاؤں گا ، تو وہاں آپ دھیان سے پڑھ لیں ، اگر وحی غیر متلو میں کہیں بھی وحی متلو کا اشارہ دیا گیا تو میں پوری آیت لکھوں گا ، ترجمہ نہیں ، آیت کے نمبر اور نام پر آپ اگر لنک موجود ہے تو کلک کر کے آیت پر جا سکتے ہیں اور وہاں سے اپنی پسند کے مترجم کا ترجمہ پڑھ لیں ۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔