فہماتِ مہاجرزادہ :
مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ القرآن آج جس شکل میں ہم پر حفّاظ کے توسط سے تلاوت کیا جاتا ہے یہ بعینہ ویسا ہی ہے جیسا کہ خود محمد صلعم پر نازل ہوا ، اُنہوں نے تلاوت کیا اور اس کی حفاظت کا ذمہ خود اللہ نے اٹھا رکھا ہے۔ اگرچہ مسلمانوں کا ہی شیعاً فرقہ اپنی روایات کی روشنی میں اس عقیدے کا قائل نہیں۔
باقی 72 فرقے قرآن کی حفاظت و تدوین کو اللہ کی براہ راست ذمہ داری ہی سمجھتے ہیں۔ لہذا اُن کا ایمان ہے کہ ، ذَلِكَ الْكِتَابُ لاَ رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ۔

جس کے ۔ بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
سے مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ تک نازل ہونے والے القرآن کے پہلے حافظ خود ۔مُحَمَّد
رَّسُولَ اللَّـهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ہیں۔جنہیں روح القدّس نے اللہ کے حکم کے مطابق ، القرآن حفظ کروایا ۔ اور اللہ کے منتخب ،حفاظ اِس کے حافظون ہیں ۔ جو کرہءِ ارض بر بلا تخصیص زبان و بیان، رنگ و نسل پر پھیلے ہوئے ہیں ۔
جس کو ثابت کرنے کے لئے ، انہوں نے انسانی ہدایت کے لئے کتابیں لکھیں ۔
اِن کتابوں میں لکھی روایات سے تویہ پتا چلتاہے
کہ القرآن جس طرح تلاوت کیا جارہا ہے یہ بالکل اس طرح نہیں ہے، جو خود
پیغمبر اسلام کی زندگی میں انسانی کتابوں کے مطابق ، اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ سے لے کر تک الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ تک پایا جاتا تھا ۔
نیز یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ اللہ کے اِس دعویٰ ۔ ذَلِكَ الْكِتَابُ لاَ رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ۔کے باوجود، اس کی حفاظت کی ذمہ
داری بھی پوری نہیں کی جا سکی۔
إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ۔
چلئے ، انسانی ہدایت کے لئے ، انسانی فہم کے مطابق انسانی کتابوں سے کچھ منتخب اقتباس پڑھتے ہیں ، جو مہاجرزادہ کا انتخاب ہیں اور آپ کا اِن سے متفق ہونا یا نہ ہوں آپ پر منحصر ہے کیوں کہ حواسِ خمسہ نے آپ کو پیدائش سے لے کر اِس مضمون کے پڑھنے تک آپ کے دماغ کی ہارڈ ڈسک میں سب کو لکھ کے تحت الشعور میں جمع کر رکھا ہے ۔ آپ کو اپنے ذہن (شعور) میں لا کر صرف اِسے ، عقل
و دانش ، فہم و فکر ، شعور و تدبّر ، کی کسوٹی پر پرکھنا ہے ۔ کہ کیا ماضی کے مقابر کے اِن کُتبوں کو سامنے لانا درست ہے یا جہاں ہے اور جیسے ہے کی بنیاد پر اپنے آباوا جداد کی تعلیمات پر گامزن رہنا چاھئیے ؟ (خالدمہاجرزادہ)
٭٭٭أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ أَمْ عَلَى قُلُوبٍ أَقْفَالُهَا٭٭٭
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
1۔حضرعائشہ سے منقول ہے کہ”اللہ نے قرآن میں پہلے یہ نازل کیا تھا کہ دس رضعات
سے حرمت ثابت ہوتی ہے۔ (دس بار دودھ پینے سے)۔ پھر اسے پانچ رضعات سے
منسوخ کر دیا گیا۔ اور جب رسول اللہ کی وفات ہوئی تو یہ الفاظ قرآن میں
قراءت کئے جا رہے تھے۔
(سنن ابو داؤد، کتاب النکاح، باب ھل یحرم ما دون خمس رضعات، حدیث: ۲۰۶۲ ، صحیح مسلم، کتاب الرضاع، باب التحریم بخمس رضاعت، حدیث: ۳۵۹۷)
اس روایت سے معلوم ہوا کہ رسول اللہ کی زندگی میں وفات تک رضاعت والی آیات قرآن میں تلاوت ہو رہی تھیں لیکن آج حفّاظ یہ آیات تلاوت نہیں ۔
مشہور خادمِ رسول حضرت انس بن مالک نے گواہی دے رکھی ہے کہ “اللہ نے رسول اللہ کی وفات سے پہلے مسلسل وحی اتاری اور آپ کی وفات کے قریبی زمانے میں تو بہت وحی نازل ہوئی، پھر اس کے بعد رسول اللہ وفات پا گئے۔” (صحیح بخاری، کتاب فضائل القرآن، باب کیف نزول الوحی و اول ما نزل، حدیث :۴۹۸۲)
افسوس کہ تاریخ کے مطابق ، وفات النبی کے انتہائی قریب نازل ہونے والی وحی اور آیات کی حفاظت کا مناسب انتظام نہ ہو سکا اور وہ مختلف حادثات کا شکار ہو کر ضائع ہوتی رہیں۔ چنانچہ ایک ایسے ہی حادثہ میں وہ آیات بھی ضائع ہوئیں جو کہ نبی کی وفات کے وقت لکھی ہوئی آپ کے بستر پر موجود تھیں۔جو حفظ نہ کی جاسکیں ۔
2۔حضرت عائشہ کا بیان ہے کہ ” آیت رجم اور دس بار دودھ پلانے سے رضاعت کبیر ثابت ہونے پر (قرآن مجید میں) آیات نازل ہوئی تھیں۔ یہ دونوں آیتیں ایک کاغذ پر لکھی ہوئی میرے بستر پر پڑی تھیں۔ جب رسول اللہ ی وفات ہوئی اور ہم آپ کی تجہیز و تکفین میں مصروف ہو گئے تو ایک بکری آئی اور اس کاغذ کو کھا گئی۔
(سنن ابن ماجہ، ابواب النکاح، باب رضاع الکبیر، حدیث:۱۹۴۴، مسند احمد:۶/۲۲۹، مسند ابی یعلیٰ:۴۵۸۷،۴۵۸۸)
اس روایت سے تو مزید واضح ہے کہ آیت رضاعت کے علاوہ آیت رجم بھی نبی صلعم کی زندگی میں نہ صرف یہ کہ تلاوت ہو رہی تھی بلکہ یہ دونوں آیات، محمد صلعم کی وفات تک کاشانہ نبوی میں ایک کاغذ پر لکھی ہوئی موجود تھیں۔ مگر اس بکری کو چونکہ اس بات کی سمجھ ہی نہ تھی کہ یہ قرآن کی آیات براہ راست حفاظت الٰہی میں ہیں، اس لئے وہ اس کاغذ کو ہی کھا گئی جس پر یہ آیات لکھی ہوئی تھیں تلاوت ہوتی مگر آج کا حفّاظ القرآن کی ان آیات سے محروم رہ گیا۔

صرف
یہی نہیں کہ نبی صلعم کی حیات کے فوراً بعد جو آیات حفاظت الٰہی کے زیر
اثر نہ رہ سکیں وہی اس حادثے کا شکار ہوئیں بلکہ یہ سلسلہ اس کے کافی بعد
بھی جاری رہا۔
اس سلسلے کی روایات ملاحظہ فرمائیں:
3۔حضرت عبداللہ ابن عباس ( حضرت عباس شیعوں کے جدامجد) سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: “جب یہ آیت نازل ہوئی

وَأَنذِرْ عَشِيرَتَكَ الْأَقْرَبِينَ وَ رَحْطُکَ مِنْھُمِ الْمُخْلِصِیْنَ ۔۔۔۔۔الخ
(صحیح بخاری، کتاب التفسیر، تفسیر سورۃ تبت یدا ابی لھب، حدیث:۴۹۷۱)
عبداللہ ابن عباس نبی کریم کے مشہور صحابی ہیں، جن کے لئے خود نبی کریم نے اپنے سینے سے لگا کردعا کی تھی کہ “اے اللہ! اسے اپنی کتاب (قرآن) کا علم عطا فرما “(صحیح بخاری: حدیث ۷۵)۔
سوال پیدا ہوتا ہے کہ اتنی بڑی دعا کے بعد عبداللہ ابن عباس حافظ کیوں نہ ہوئے ؟
اوپر پیش کی گئی روایت میں جس آیت کے نازل ہونے کو ابن عباس نے پیش کیا ہے وہ سورۃ شعراء کی آیت (نمبر 214) ہے لیکن ہمارے حفّاظ
وَأَنذِرْ عَشِيرَتَكَ الْأَقْرَبِينَ تک تلاوت کرتے ہیں اور اس کے آگے کے الفاظ وَ رَحْطُکَ مِنْھُمِ الْمُخْلِصِیْنَ کی تلاوت نہیں کرتے ۔
فَلَا تَدْعُ مَعَ اللَّـهِ إِلَـٰهًا آخَرَ فَتَكُونَ مِنَ الْمُعَذَّبِينَ ﴿26/213﴾
وَأَنذِرْ عَشِيرَتَكَ الْأَقْرَبِينَ ﴿26/214﴾
وَاخْفِضْ جَنَاحَكَ لِمَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ ﴿26/215﴾
ابن عباس کا اس آیت کو ان الفاظ کے ساتھ پڑھنا اس بات کی دلیل ہے کہ ان کے نزدیک اس آیت میں وَرَحْطُکَ مِنْھُمِ الْمُخْلِصِیْنَ کے الفاظ بھی شامل تھے۔ اگر سلسلۂ سند کو دیکھا جائے تو ابن عباس نے یہ روایت اور یہ آیت مشہور تابعی، اپنے شاگرد سعید بن جبیر کے سامنے بیان کی ہے،
جس سے صاف پتا چلتا ہے کہ ابن عباس، دور تابعین تک اور سعید بن جبیر اپنے دور تک سورۃ الشعراء کی اس آیت کو وَ رَحْطُکَ مِنْھُمِ الْمُخْلِصِیْنَ کے اضافے کے ساتھ تلاوت کرتے تھے، جو بعد میں نہ جانے کس وقت ، حفّاظ کے دماغ سے مکمل محو کروادی گئیں ۔
اور یہ بھی صاح ستّہ کے مطابق ،ماضی میں ،تلاوت کی جانے والے قرآن کی انہیں آیات میں شامل ہو گئی کہ جن پر اللہ کی حفاظت میں ہونے کی ذمہ داری پوری نہ ہو سکی۔
4۔موجودہ سورۃ النساء کی ایک آیت جو اِس طرح تلاوت کی جاتی ہے :
لاَّ يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ غَيْرُ أُوْلِي الضَّرَرِ وَالْمُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللّهِ بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنفُسِهِمْ فَضَّلَ اللّهُ الْمُجَاهِدِينَ بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنفُسِهِمْ عَلَى الْقَاعِدِينَ دَرَجَةً وَكُـلاًّ وَعَدَ اللّهُ الْحُسْنَى وَفَضَّلَ اللّهُ الْمُجَاهِدِينَ عَلَى الْقَاعِدِينَ أَجْرًا عَظِيمًا [4:95]
مگر کچھ راویوں کے نزدیک یہ آیت اس طرح تلاوت کی جاتی تھی :
لاَّ يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ غَيْرُ أُوْلِي الضَّرَرِ وَالْمُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللّهِ غَيْرُ أُوْلِي ٱلضَّرَرِ
(صحیح بخاری، کتاب فضائل القرآن، باب کاتب النبی، حدیث:۴۹۹۰)

یعنی “غَيْرُ أُوْلِي ٱلضَّرَرِ” کے الفاظ کچھ ثقہ رواۃ کے نزدیک آیت کے درمیان میں نہیں بلکہ آخر میں تھے۔
5۔محمد صلعم اور صحابہ کرام کا عام دستور تھا کہ کسی سورۃ کا نام لینے کی بجائے اس کی کسی آیت کو بطور پہچان بیان کیا جاتا ہے۔ جیسا کہ ابو سعید خدری کی ایک روایت میں ہے کہ ایک شخص نے سحری میں کھڑے ہو کر قُلْ هُوَ اللَّـهُ أَحَدٌ کو تلاوت کیا ۔” (صحیح بخاری: ۵۰۱۴)اس طرح کی اور روایات بھی بطور ثبوت پیش کی جا سکتی ہیں کہ سورت کی آیت کو بطور پہچان بیان کیا گیا۔ اس بات کو سمجھنے کے بعد دیکھئے کہ محمد صلعم نے خود تلاوت کیا کہ “اَللہ الوَاحِدُ الصَّمَدُ ” قرآن مجید کا ایک تہائی حصہ ہے۔
(صحیح بخاری، کتاب فضائل القرآن، باب فضل قل ھو اللّٰه احد، حدیث:۵۰۱۵)
اب صرف اتنا غور فرمائیے کہ “اَللہ الوَاحِدُ الصَّمَدُ” الکتاب کی کون سی سورۃ کی آیت ہے؟
دوسری روایات سے پتا چلتا ہے کہ یہ فضیلت سورہ اخلاص کی ہے تو پھر سورۃ اخلاص میں یہ آیت کہاں گئی جس کی طرف محمد صلعم نے بطور خاص اشارہ کیا؟
کیا یہ بھی تو انہیں آیات میں سے نہیں جو تدوینِ قرآن کے وقت لکھنے سے رہ گئیں؟
6۔حضرت عبداللّٰه بن عباس نے ایک آیت کے متعلق گواہی دے رکھی ہے کہ یوں تلاوت کی جاتی تھی:
لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَن تَبْتَغُوا فَضْلًا مِّن رَّبِّكُمْ فِیْ مَوَاسِمِ الْحَجِّ
(صحیح بخاری، کتاب الحج، باب التجارۃ ایام الموسم، حدیث:۱۷۷۰)
ابن عباس ہی کی گواہی سے یہ آیت صحیح بخاری میں تین اور مقامات پر بھی اسی طرح پیش ہوئی ہے۔ دیکھئے صحیح بخاری (حدیث: ۲۰۵۰،۲۰۹۸، ۴۵۱۹)
موجودہ سورۃ البقرۃ کی ایک آیت جو اِس طرح تلاوت کی جاتی ہے
لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَن تَبْتَغُواْ فَضْلاً مِّن رَّبِّكُمْ فَإِذَا أَفَضْتُم مِّنْ عَرَفَاتٍ فَاذْكُرُواْ اللّهَ عِندَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ وَاذْكُرُوهُ كَمَا هَدَاكُمْ وَإِن كُنتُم مِّن قَبْلِهِ لَمِنَ الضَّآلِّينَ [2:198]
جسے محمدﷺ نے، روح القدّس سے خود حفظ کیا اور اللہ کے منتخب ایمان والوں کو حفظ کروایا ، اور یہ سلسلہ ءِ حفاظت الذکر ،بمع تلاوت صدیوں سے رواں دواں ہے ۔
پڑھیں: الذِّكْرَ کے حافظون کون ہیں ؟
مگر وہاں پر فِیْ مَوَاسِمِ الْحَجِّ کے الفاظ موجود نہیں جو کہ ابن عباس کی گواہی کے مطابق تلاوت کی جاتی تھی اور وہ اس آیت کو تابعین کے دور میں بھی اسی طرح تلاوت کرتے تھے۔
صاف ظاہر ہے کہ یہ الفاظ بھی حفاظتِ قرآن کے دعویٰ پر پورا نہ اتر سکے۔ نیز موسم (و س م )عربی کا لفظ الکتاب میں نہیں ۔ و ۔ س ۔م ، مادے سے بننے والے صرف دو اللہ کے الفاظ(لِّلْمُتَوَسِّمِينَ اور سَنَسِمُهُ ) الکتاب میں ہیں ۔
محمد صلعم کی وفات کےبعد اور بھی کئی آیات پر صحابہ کرام کا آپس میں شدید اختلاف تھا کہ کچھ کے نزدیک کچھ آیات تلاوت کی جاتی تھیں اور کچھ کے نزدیک وہی آیات قرآن میں تلاوت نہیں کی جاتی تھیں بلکہ منسوخ ہو چکی تھیں، ملاحظہ فرمائیں:
7۔حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ حضرت عمر نے فرمایا:
ابی بن کعب ہم میں سب سے بڑے قاری ہیں لیکن جہاں حضرت ابی بن کعب غلطی کرتے ہیں اس کو ہم چھوڑ دیتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نے تو قرآن مجید کو رسول اللہ کے دہن مبارک سے سنا ہے، اس لئے میں تو کسی کے کہنے پر اسے چھوڑنے والا نہیں ہوں،

حالانکہ اللہ تعالیٰ نے خود فرمایا ہے:
مَا نَنسَخْ مِنْ آيَةٍ أَوْ نُنسِهَا نَأْتِ بِخَيْرٍ مِّنْهَا أَوْ مِثْلِهَا ۗ أَلَمْ تَعْلَمْ أَنَّ اللَّـهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ﴿2:106﴾
“ہم جو بھی آیت نسخ کر دیتے ہیں یا اسے بھلا دیتے ہیں تو اس سے بہتر یا اس جیسی اور لے آتے ہیں“۔
(صحیح بخاری، کتاب فضائل القرآن،باب القراء من اصحاب رسول اللہ ، حدیث:۵۰۰۵)
اس روایت سے کھل کر یہ حقیقت سامنے آ جاتی ہے کہ صحابہ کرام محمد صلعم کی وفات کے بعد قرآن مجید پر ہرگز متفق نہ تھے۔
لیکن کا اللہ جس آیت یا آیات کا ذکر کر رہا ہے وہ الکتاب کی آیات ہیں یا اللہ کی آیات ہیں ، جو اللہ کے لفظ کُن سے ،کتاب اللہ بن کر کائینات میں پھیل گئیں ۔ جنہیں ہم نے اللہ کے منتخب حفّاظ سے سنا ؟(مہاجرزادہ)
بہت سی آیات ایسی تھیں جنہیں ابی بن کعب جیسے جیّد صحابی قرآن میں شامل سمجھتے تھے۔ جبکہ حضرت عمر کا خیال یہ تھا کہ وہ آیات منسوخ ہو چکی ہیں، لہٰذا قرآن کا حصہ نہیں۔

آیات متلو (تلاوت کی جانے والی ) اور غیر متلو ( تلاوت نہیں کی جانے والی ) ۔
گویا حضرت ابی بن کعب کے مؤقف کے مطابق حضرت عمر کچھ آیات القرآن کو تسلیم نہ کرتے تھے اور حضرت عمر کے مؤقف کے مطابق حضرت ابی بن کعب کچھ ایسی آیات کو القرآن تسلیم کروانے پر بضد تھے جوتلاوت کا حصہ نہ رہی تھیں۔ جن میں :
وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰ ﴿92:1﴾
وَالنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ ﴿92:2﴾
وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَالْأُنثَىٰ ﴿92:3﴾
8۔معاملہ صرف حضرت عمر یا ابی بن کعب تک کا نہ تھا بلکہ دیگر صحابہ اور تابعین بھی موجودہ قرآن سے اختلاف کرتے تھے۔ چنانچہ مشہور صحابی عبداللہ بن مسعود کے چند تابعین شاگردوں نے ایک اور صحابی ابو درداء کے سامنے سورۃ الیل کی آیات یوں تلاوت کی:
وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰ﴿١﴾وَالنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ﴿٢﴾ وَ الذَّكَرِ وَالْأُنثَىٰ
اور گواہی دی کہ عبداللہ بن مسعود اسی طرح تلاوت کرتے تھے۔ ابو درداء دمشقی ،نے اس پر فرمایا:
“میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے بھی نبی کریم کو وَ الذَّكَرِ وَالْأُنثَىٰ اسی طرح تلاوت کرتے سنا ہے ،لیکن یہ شام کے لوگ چاہتے ہیں کہ میں وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَالْأُنثَىٰ تلاوت کروں ۔ اللہ کی قسم ! میں کسی صورت میں ان کی پیروی نہ کروں گا“۔
(صحیح بخاری، کتاب التفسیر، باب والنہار اذا تجلیٰ، حدیث: ۴۹۴۴، ۴۹۴۳)

یوں عبداللّٰه بن مسعود اور ابو درداء جیسے اصحاب رسول اور ان کے شاگرد تابعین اس آیت کو “مَا خَلَقَ” کے الفاظ کے بغیر تلاوت تھے اور اسی کو محمد ﷺ کی تلاوت قرار دیتے تھے۔
صحابی رسول ابو درداء کے الفاظ کی شدت سے صاف ظاہر ہے کہ وہ موجودہ قرآن کے مطابق اس آیت کو تلاوت کرنے کا کھلم کھلا انکار کرتے بلکہ اسے شام کے لوگوں کا، القرآن کی تلاوت میں اضافہ قرار دیتے۔

کیا واقعی الصَّلَاةِ الْوُسْطَىٰ نمازِ عصر ہے ؟
9۔حضرت عائشہ کے آزاد کردہ غلام ابو یونس، سے روایت ہے کہ
“حضرت عائشہ نے مجھے حکم دیا کہ ان کے لئے قرآن لکھوں اور فرمایا: جب تم اس آیت پر پہنچو
حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَىٰ ، تو مجھے بتانا،
چنانچہ جب میں اس آیت پر پہنچا تو انہیں آگاہ کیا، انہوں نے مجھے لکھوایا:

حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَىٰ وَ صَلوٰۃِ الْعَصْرِ
حضرت عائشہ نے فرمایا: میں نے اسے رسول اللہ سے ایسے ہی تلاوت میں سنا۔

(صحیح مسلم، کتاب المساجد و مواضع الصلاۃ، باب الدلیل لمن قال: الصلاۃ الوسطیٰ ھی صلاۃ العصر، حدیث:۱۴۲۷)
حضرت
عائشہ نے جو نسخہ قرآن اپنے لئے لکھوایا اس میں ان الفاظ کا اضافہ کروایا
اور یہ بھی گواہی دی کہ انہوں نے اس آیت کو ان الفاظ کے اضافے کے ساتھ ہی
رسول اللہ سے تلاوت میں سنا تھا،
مگر افسوس کہ موجودہ قرآن میں آج یہ الفاظ تلاوت کے لئے موجود نہیں۔
جس کا صاف مطلب یہ ہے کہ یا تو کرہ ءِ ارض پر تلاوت کیاجانے والا موجودہ القرآن حضرت عائشہ کے مطابق آیات کی
کمی کا شکار ہے یا حضرت عائشہ کے قرآن میں کچھ الفاظ حفّاظ کے موجودہ تلاوت کئے جانے والے القرآن سے زیادہ
تھے۔
دونوں صورتوں میں حفاظت قرآن کا اسلامی عقیدہ و نظریہ شدید طوفانوں کی زد میں ہے اور اُس وقت تک رہے کا جب تک ہم ، تمام انسانی ہدایت کے لئے لکھی ہوئی انسانی کتابوں کو زمین کی گہرائیوں میں دفن نہیں کر دیتے اور انسانی مولاناؤں کو مسند رسول اللہ سے کھینچ کر نیچے نہیں اتار دیتے کیوں کہمُحَمَّد
رَّسُولَ اللَّـهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ کی تلاوت کے مطابق الذین آمنوا کا مولانا صرف اور صرف اللہ ہے ۔ جس پر المؤمنین توکّل کرتے ہیں : قُل لَّن يُصِيبَنَا إِلاَّ مَا كَتَبَ اللّهُ لَنَا هُوَ مَوْلاَنَا وَعَلَى اللّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ ۔
الکتاب کی آیات ۔
أَمَّا السَّفِينَةُ فَكَانَتْ لِمَسَاكِينَ يَعْمَلُونَ فِي الْبَحْرِ فَأَرَدتُّ أَنْ أَعِيبَهَا وَكَانَ وَرَاءَهُم مَّلِكٌ يَأْخُذُ كُلَّ سَفِينَةٍ غَصْبًا ﴿18:79﴾

10۔مشہور تابعی سعید بن جبیر نے کہا حضرت ابن عباس اس طرح آیت کی تلاوت کرتے تھے:
وَكَانَ أَمَامَهُم مَّلِكٌ يَأْخُذُ كُلَّ سَفِينَةٍ صَالِحَةٍغَصْبًا اور اس آیت کی بھی یوں تلاوت کرتے تھے-
ابن عباس ان آیات کو ہمارے حفّاظ کے مطابق تلاوت نہیں کرتے ، بلکہ أَمَامَهُمْ پڑھتے
جبکہ الکتاب میں اس کی جگہ لفظ وَرَاءَهُم ہے۔
اسی طرح اسی آیت میں ابن عباس سَفِينَةٍ صَالِحَةٍ پڑھتے تھے ۔
جبکہ الکتاب میں صَالِحَةٍ کا لفظ سرے سے موجود ہی نہیں۔
اگلی آیت:
وَأَمَّا الْغُلَامُ فَكَانَ أَبَوَاهُ مُؤْمِنَيْنِ فَخَشِينَا أَن يُرْهِقَهُمَا طُغْيَانًا وَكُفْرًا ﴿18:80﴾
وَأَمَّا الْغُلَامُ فَكَانَ كَافِرًا وَ كَانَ أَبَوَاهُ مُؤْمِنَيْنِ

(صحیح بخاری، کتاب التفسیر، باب) ( حدیث: ۴۷۲۵)
مُحَمَّد
رَّسُولَ اللَّـهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ کے تلاوت کردہ موجودہ القرآن میں كَافِرًا وَ كَانَ کے الفاظ نہیں ہیں، جو ابن عباس کے مطابق موجود تھے اور وہ تلاوت بھی کرتے تھے۔
11۔مشہور محدث و مفسر علامہ جلال الدین السیوطی (پیدائش 1445 (849 ھجری) عیسوی قاہرہ) لکھتے ہیں:
امام عبد بن حمید اور محمد بن نصر المروزی نے کتاب الصلوٰۃ میں اور ابن الانباری نے المصاحف میں محمد بن سیرین سے روایت کیا ہے کہ حضرت ابی بن کعب فاتحۃ الکتاب اور معوذتین، أَلّٰلھُمَّ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ أَلّٰلھُمَّ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ لکھتے تھے
لیکن حضرت ابن مسعود ان چیزوں میں سے کچھ بھی نہ تلاوت کرتے تھے۔
جبکہ حضرت عثمان بن عفان نے اپنی مصحف میں فاتحۃ الکتاب اور معوذتین لکھوائے تھے۔
(تفسیر درِ منثور مترجم، ج1 ص27، مکتبہ ضیاء القرآن لاہور)

بالا روایات سے ثابت ہے کہ سورۃ فاتحہ جو الکتاب کی پہلی سورۃ ہے میں اور معوذتین (سورۃ الفلق و الناس) تک کے بارے میں صحابہ کا اختلاف موجود تھا کہ قرآن میں شامل ہیں کہ نہیں۔
٭- کہا جاتا ہے کہ ، حضرت عثمان جن کا جمع کردہ توپ کاپی میں ہے ، اُس میں سورۃ فاتحہ اور معوذتین موجود ہے۔
٭- حضرت ابی بن کعب ،سورۂ فاتحہ کی کچھ آیات کو موجودہ قرآن سے الگ طرح تلاوت کرتے ۔
٭ - حضرت عبداللّٰه بن مسعود سرے سے ہی سورۃ فاتحہ اور معوذتین کی تلاوت نہیں کرتے تھے ۔ جبکہ سورۃ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی ۔
صاح ستّہ سے مسلمان کبھی یہ بات ثابت نہیں کر سکتے کہ موجودہ قرآن وہی ہے جس کا محمدﷺپر اترنے کا دعویٰ کیا جاتا ہے۔کیوں کہ قرآن لکھوایا ہی نہیں گیا بلکہ حفظ کروایا گیا تھا ، اور سارے حفّاظ ، یمن میں شہید ہوگئے ۔
یہی وجہ ہے کہ بہت سے صحابہ کا آپس میں مختلف آیات پر شدید اختلاف تھا ، کہ وہ قرآن میں شامل ہیں یا نہیں۔
اس ضمن میں پہلوں کا جو اختلاف تھا کبھی بھی مسلمان حل نہیں کر پائے ۔
لیکن ایک اور دعویٰ یہ بھی کیا جاتا ہے کہ تیسرے خلیفہ عثمان نے اپنے دور میں جو قرآن جمع کروایا، پھر اس پر اجماع ہو گیا کیونکہ باقی تمام مختلف قرآن انہوں نے جلوا دیئے تھے۔
اس بیان پر جو جو اعتراضات وارد ہوتے ہیں ان سے قطع نظر یہ بات بھی بالکل غلط ہے کہ اس عثمانی قرآن پر اجماع ہو گیا تھا ، کیونکہ عبدالله بن مسعود اور ان کے شاگردوں نے سارے قرآن جلانے اور عثمانی قرآن کو رائج کرنے کے عمل کی شدید مخالفت کی اور اسی قرآن پر قائم رہے جو ان کے پاس لکھا ہوا موجود تھا۔
11۔چنانچہ خمیر بن مالک کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ سرکاری حکم جاری ہوا کہ قرآن کو بدل دیا جائے (حضرت عثمان غنی کے جمع کردہ قرآن کے علاوہ کسی اور ترتیب کو باقی نہ رکھا جائے) حضرت ابن مسعود کو پتا چلا تو فرمایا:
تم میں سے جو شخص اپنا قرآن چھپا سکتا ہو، چھپا لے، کیونکہ جو شخص جو چیز چھپائے گا قیامت کے دن اس کے ساتھ ہی آئے گا، پھر فرمایا کہ میں نے نبی کریم کے دہن مبارک سے ستر سورتوں کی تلاوت سنی ہے ، کیا میں ان آیات کو چھوڑ دوں جو میں نے نبی کریم کے دہن مبارک سے حاصل کی ہیں۔
(مسند احمد، مترجم، جلد دوم ص۶۱۹-۶۲۰، حدیث ۳۹۲۹، مطبوعہ مکتبہ رحمانیہ لاہور)
عبداللّٰه بن مسعود ان چار صحابہ میں سے ایک ہیں، جن سے خود پیغمبر اسلام نے قرآن سیکھنے کا حکم دیا تھا (صحیح بخاری: رقم الحدیث4999)
مگر افسوس کہ جن سے قرآن سیکھنے کا حکم خود پیغمبر اسلام نے دیا بعد والوں نے اس قرآن کو ضائع کر دیا اور ان لوگوں کا جمع کردہ قرآن رائج کر دیا گیا جن کی ان لوگوں نے مخالفت کی تھی۔
ان تمام روایات سے توبالکل واضح ہو جاتا ہے کہ موجودہ قرآن کے متعلق یہ دعویٰ کرنا کہ یہ بعینہ وہی قرآن ہے جو محمد صلعم چھوڑ کر گئے تھے، غلط ہے۔
اس سے یہی پتہ چلتا ہے کہ قرآن
کی حفاظت ِالٰہی کا دعویٰ تو محمد ؐ کی وفات کے فوراً بعد ہی اپنا اثر
چھوڑ گیا تھا اور بہت سی ایسی آیات جو وفاتِ نبی تک موجود تھیں، تلاوت کی جا
رہی تھیں، قرآن کی تدوین کے وقت شامل نہ ہو سکیں کیونکہ وہ مختلف واقعات
میں ضائع ہو چکی تھیں۔ پھر کئی آیات ایسی تھیں جو مختلف صحابہ کے درمیان
مختلف تھیں ،
ایک کے نزدیک قرآن اور دوسرے کے نزدیک غیر قرآن، ایک کے نزدیک دوسرا قرآن کی کچھ آیات کا منکر بن رہا تھا اور دوسرے کے نزدیک پہلا کچھ زائد آیات قرآن میں شامل سمجھ رہا تھا۔
اسی طرح اور بھی بہت سی آیات ایسی تھیں جو مختلف صحابہ دور تابعین میں بھی اس طرح تلاوت کرتے تھے کہ موجودہ قرآن میں ان آیات کے کچھ الفاط موجود نہیں یا زائد ہیں۔
تاریخ کے مطابق، جس قرآن کو تیسرے خلیفہ نے سرکاری سرپرستی میں رائج کروایا اس سے بھی کئی ایک صحابہ و تابعین کا اختلاف تھا اور ان مختلف قرآن کے نسخوں کو زبردستی ضبط کر کے ضائع کیا جاتا رہا تاکہ قرآن کے اس شدید اختلاف پر پردہ ڈالا جا سکے۔
اگر صحابہ و تابعین کے درمیان قرآن کی مختلف آیات کے پڑھنے کا اختلاف سامنے لایا جائے تو اس کے لئے الگ کتاب چاہئے۔
نعوذ اللہ جس امر کی اللہ نے ، الکتاب میں بذریعہ روح القدّس ، بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ سے مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ تک ۔محمدﷺ کو ذمہ داری دی وہ پوری نہ ہوسکی ۔
جس کو آپﷺ سے دوسو سال بعد آنے والے انسانوں نے جانچا ، پرکھا اور انسانی ہدایت کے لئے لکھی گئی ،اپنی کتابوں میں اِس بات کی تصدیق کر دی ۔
ہر لکھنے والے نے، یہی دعویٰ کیا ، قرآن نازل ہو رہا تھا اور قران نازل ہونے والوں میں تمام بُرائیاں، سوائے چند لوگوں کے اُسی طرح موجود تھیں۔
جس کی بنیاد پر ، نعوذ باللہ، اللہ کے رسول کو یہ اعلان کرنا پڑا ، کہ بنی اسرائیل میں 72 فرقے تھے اور میری اُمّت میں 73 فرقے بنیں گے ، گویا، اِن انسانی کتابوں کے مطابق ، اُمتِ محمد فرقہ بندی میں، ایک فرقے کی بازی لے جائے گی ، کیوں کہ یہی ایک فرقہ جنتی ہوگا اور باقی سب جہنمی ۔
ایک کے نزدیک قرآن اور دوسرے کے نزدیک غیر قرآن، ایک کے نزدیک دوسرا قرآن کی کچھ آیات کا منکر بن رہا تھا اور دوسرے کے نزدیک پہلا کچھ زائد آیات قرآن میں شامل سمجھ رہا تھا۔
اسی طرح اور بھی بہت سی آیات ایسی تھیں جو مختلف صحابہ دور تابعین میں بھی اس طرح تلاوت کرتے تھے کہ موجودہ قرآن میں ان آیات کے کچھ الفاط موجود نہیں یا زائد ہیں۔
تاریخ کے مطابق، جس قرآن کو تیسرے خلیفہ نے سرکاری سرپرستی میں رائج کروایا اس سے بھی کئی ایک صحابہ و تابعین کا اختلاف تھا اور ان مختلف قرآن کے نسخوں کو زبردستی ضبط کر کے ضائع کیا جاتا رہا تاکہ قرآن کے اس شدید اختلاف پر پردہ ڈالا جا سکے۔
اگر صحابہ و تابعین کے درمیان قرآن کی مختلف آیات کے پڑھنے کا اختلاف سامنے لایا جائے تو اس کے لئے الگ کتاب چاہئے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
کیوں کہ انسانی لکھی ہوئی کتابوں کو پڑھنے سے یہی نتیجہ اخذ ہوتا ہے کہ :نعوذ اللہ جس امر کی اللہ نے ، الکتاب میں بذریعہ روح القدّس ، بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ سے مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ تک ۔محمدﷺ کو ذمہ داری دی وہ پوری نہ ہوسکی ۔
جس کو آپﷺ سے دوسو سال بعد آنے والے انسانوں نے جانچا ، پرکھا اور انسانی ہدایت کے لئے لکھی گئی ،اپنی کتابوں میں اِس بات کی تصدیق کر دی ۔
ہر لکھنے والے نے، یہی دعویٰ کیا ، قرآن نازل ہو رہا تھا اور قران نازل ہونے والوں میں تمام بُرائیاں، سوائے چند لوگوں کے اُسی طرح موجود تھیں۔
جس کی بنیاد پر ، نعوذ باللہ، اللہ کے رسول کو یہ اعلان کرنا پڑا ، کہ بنی اسرائیل میں 72 فرقے تھے اور میری اُمّت میں 73 فرقے بنیں گے ، گویا، اِن انسانی کتابوں کے مطابق ، اُمتِ محمد فرقہ بندی میں، ایک فرقے کی بازی لے جائے گی ، کیوں کہ یہی ایک فرقہ جنتی ہوگا اور باقی سب جہنمی ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
جبکہ ہم سب کا ایمان ہے کہ ، بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
سے مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ تک نازل ہونے والے القرآن کے پہلے حافظ ۔مُحَمَّد
رَّسُولَ اللَّـهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ہیں ۔اُنہوں نےاللہ کے منتخب حفّاظ کو القرآن حفظ کروایا ، پھر یہ مسلسل حفظ ہوتا رہا اور اِس وقت بھی لاکھوں حفّاظ کے
سینوں میں محفوظ ہے اور صدیوں سے ناقابلِ تبدیل ہےاور قیامت تک الکتاب کی ایسے ہی تلاوت کی جاتی رہے گی !٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
باقی مضامین پڑھنے کے لئے :
٭٭٭٭٭واپس ٭٭٭٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں