باب 11۔ محمد ﷺ سے بیعت ۔
وحی غیر متلو (حدیث ) 18 --
وحی غیر متلو (حدیث ) 18 --
اِس میں :-
1- اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو
2- چوری نہ کرو
4- اولاد کو قتل نہ کرو ۔
5- تم اپنے ہاتھوں اور اپنے پیروں کے درمیان، اپنے پر کوئی بہتان نہیں لاؤ ۔
6-اور تم معروف میں کوئی عصی (غلطی) نہیں کرو۔
7-پس جو کوئی اِ س میں تم میں سے ہو ، تو اُس کا اجر اللہ پر ہے۔
8- اور جوکوئی اِس میں مبتلاء ہو تو وہ دنیا میں تعاقب کیا جائے گا (سزا کے لئے ) تو وہ سزا اُس کے لئے کفارۃ ہے ۔
9- اور جوکوئی اِس میں مبتلاء ہو پھر اللہ نے اُس کا ستر رکھا ، تو وہ اللہ پر ہے ۔(یعنی وہ گناہ چھپ جاتا ہے ) چاہے تو اللہ معاف کرے چاہے تو تعاقب کرے (بذریعہ مکافاتِ عمل)

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
نوٹ: جو قارئین وحی غیر متلو 1 سے 17 تک پڑھ چکے ہیں ، اُنہوں نے بھی یہ بیعت محمد ﷺ سے کی ہے ۔ اگر ہاں تو پھر ہم آگے چلیں گے ۔ کیوں کہ اِس سفر میں ایسے مقام آئیں گے کی جو اِس بیعت سے بھی زیادہ سخت ہوں گے ، وحی غیر متلو 14 اور 15 کا تقاضا یہی ہے ۔ کہ بیعت کر لی جائے ۔ ورنہ حبِ رسولﷺ ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنا یا دَشنام طرازی نہیں ،
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اللہ نے محمدﷺ کو انسانی گناہوں سے معافی کے لئے اپنی سنت بتائی : جو سب
" الکتاب" (وحی متلو ) میں درج ہیں :
٭٭٭٭٭٭٭٭اگلا مضمون ٭٭٭٭٭٭٭٭٭
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
پہلے مضامین:
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں