باب 6۔ کھانا کھلانا ۔ اِس باب میں امام بخاری نے توجہ دلائی کھانا کھلانا بھی اسلام میں شامل ہے ؟
وحی غیر متلو (حدیث ) 12 --
وحی غیر متلو (حدیث ) 12 --
کھانا کھلاؤ اور سلام کر و سب کو جاننے والے کو اور انجان کو ۔

یہ غالباً مسلمانوں کے لئے ہے تاکہ آپس میں کھانا کھلانے اور سلام سے محبت بڑھے ۔ کیوں کہ مسکین کو کھانا کھلانے کی یہ آیات ، تو موجود تھیں ۔
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ ﴿69:34﴾
وَلَمْ نَكُ نُطْعِمُ الْمِسْكِينَ ﴿77:44﴾
وَيُطْعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَىٰ حُبِّهِ مِسْكِينًا وَيَتِيمًا وَأَسِيرًا ﴿76:8﴾
وَلَا تَحَاضُّونَ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ ﴿89:18﴾
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ ﴿107:3﴾
٭- وحی غیر متلو - 11 - افضل اسلام
٭- وحی غیر متلو - 10 - سلامتی
٭- وحی غیر متلو - 9 -حیا ایمان کی ایک شاخ
٭- باب 3 ۔ کتاب امور الایمان
٭٭٭٭٭٭٭٭اگلا مضمون ٭٭٭٭٭٭٭٭٭
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
پہلے مضامین:٭- وحی غیر متلو - 11 - افضل اسلام
٭- وحی غیر متلو - 10 - سلامتی
٭- وحی غیر متلو - 9 -حیا ایمان کی ایک شاخ
٭- باب 3 ۔ کتاب امور الایمان
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں