پہلا باب کتاب الوحی ،
وحی غیر متلو (حدیث ) - 5 -آیات آل عمران:
عبداللہ بن عباس کو یہ واقعہ ابو سفیان بن حرب نے غالباً فتح مکہ کے بعد اسلام لانے پر بیان کیا ہوگا ۔یاد رہے کہ ابو سفیان پہلی وحی نازل ہونے کے 23 سال بعد اسلام لائے تھے ۔
لیکن اُنہوں نے ، وحی متلو کی یہ آیات ،ہر قل کے دربار ملک شام میں ایلیا، میں سنی تھیں ۔ جو پہلے نازل ہو چکی تھیں ۔

قُلْ يَا أَهْلَ الْكِتَابِ تَعَالَوْا إِلَىٰ كَلِمَةٍ سَوَاءٍ بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ أَلَّا نَعْبُدَ إِلَّا اللَّـهَ وَلَا نُشْرِكَ بِهِ شَيْئًا وَلَا يَتَّخِذَ بَعْضُنَا بَعْضًا أَرْبَابًا مِّن دُونِ اللَّـهِ فَإِن تَوَلَّوْا فَقُولُوا اشْهَدُوا بِأَنَّا مُسْلِمُونَ ﴿آل عمران: 64﴾
باقی تفصیل نیچے ، پکچر میں پڑھ سکتے ہیں ، جو بخاری شریف سے لی گئی ہے -
٭٭٭٭٭اگلا مضمون ٭٭٭٭٭٭
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
پہلے مضامین:
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں