آج ہماری اکلوتی بیگم نے اپنی گردن (ہماری نہیں) پر چپت مارتے ہوئے کہا ،
" مچھر بہت ہوگئے ہیں "
یہ سننا تھا ، کہ نجیب عالم جی : آپ کا ٹوٹکا "ڈینگی سرکار اور اس کے مریدوں سے بچاؤ کا ٹوٹکہ" یاد آگیا ، اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے ،
اور کچن میں جاکر فریج سے لیموں نکالا ، اُسے آدھا کیا , بیگم سے پوچھ کرلونگ کے ڈبے سے لونگ نکالیں اور انہیں لیموں کے دونوں ، "نصف بہتر " میں گاڑھا ، اور لاکر بیگم کے سامنے میز پر رکھا دیا ۔
" یہ کیا ؟ " سوال ہوا
یہ گذشتہ سے پیوستہ رات کو ایک " دانائے بلاگر " نے نسخہ کیمیاء بتایا ہے ۔ کہ اِس سے مچھر بھاگ جاتے ہیں ۔
"اچھا ایک یہاں رکھ دیں اور دوسرا میرے کمرے میں وہاں بھی دو تین مچھر ہیں ۔ اور کل جاکر سپرے لے آنا " بیگم نے فوراً تقسیم بتا دی ۔
لیموں کا ، "نصف بہتر " اپنی ، "نصف بہتر " کے کمرے میں رکھ کر واپس ہوا ۔ تو الماری پر " مورٹین پاور گارڈ "اور "کنگ گارڈ ٹرپل ایکشن " نظر آیا ۔
بیگم سے پوچھا ، " اِس میں کچھ بچا ہے ؟"
" دیکھ لیں شاید ہو ! " بیگم نے جواب دیا ۔

خیر ہم نے دونوں کو دبا دبا کر اپنے کمرے میں خالی کیا اور پنکھا چلادیا ۔ کیوں کہ ایک دو دانے مچھر ہفتے سے ہمیں بھی تنگ کر رہے ہیں ۔ جب ہم نیم غنودگی سے غنودگی میں جا رہے ہوتے ہیں کمبخت ، عین کان کے پیچھے آ کر گٹار بجانا شروع کر دیتا ہے ۔
" دیکھیں آج صبح تک کون سکون میں سوتا ہے ، میں یا آپ " میں نے بیگم کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ۔
" اور اگر مچھروں نے مجھے تنگ کیا تو ؟ " بیگم نے شک کا اظہار کرتے ہوئے پوچھا ۔
" پھر صبح ہمیں ، لیموں پانی پلا دینا " ہم نے کفایت شعاری کا درس دیتے ہوئے کہا -
سر جی آپ کا بے حد شکریہ کہ آپ نے ہمیں عزت بخش کر ہمارا بتایا ہوا ٹوٹکا استمال کیا ۔۔۔۔۔ اب سوچ رہا ہوں کہ اگر آپ کے ہاں کے مچھر کچھ وکھری ٹائپ کے یا ڈھیٹ واقع ہوئے تو اپنی تو بستی ( بے عزتی ) پکی ہے
جواب دیںحذف کریںبھائی بس آج کا لیبارٹری ٹیسٹ اور ، پھر اِس کے بعد تو ہم ہو گے بیوی ہوگی اور رقص میں سارا جگل ہوگا ۔
جواب دیںحذف کریں'
کیوں کہ ہم آج ۔ ورٹین لانا بھو گئے اور مچھر ہیں کہ لیموں پانی کی دعوت پر کھڑکیوں ے ہر سوراخ سے اندر داخل ہو رہے ہیں ۔ اور ہم نے بھی مزید تین اور لیموؤں کی قربانی ساتھ ،36 زائدلونگوں کے ساتھ دے دی ہے ۔ بلکہ ل والے لیموؤں کا ایک پیالے یں عرق نچوڑ کع مدیز 6 لونگیں ڈال چکے ہیں ۔
'
دعا کریں کہ تجربہ کامیاب ہوجائے ۔ !
پھر کیا بنا ہے جی؟؟ مجھے تو تجسس ہورہا ہے آپ کے اس تجربات سے
جواب دیںحذف کریں