یہ سب بچے ، بسوں اور ٹرکوں میں بھر کر یا سبزی منڈی اسلام آباد سے ، انقلاب چوک یا آزادی چوک یا دھرنا چوک میں لائے گئے ہیں ، تاکہ اِن کو نیا پاکستان دیا جاسکے۔ نئے پاکستان کی بنیاد ، کن اصولوں پر پڑ رہی ہے اور اِن بچوں کا اِس میں کیا کردار ہوگا ۔ اُس کے خد وخال عمران خان کے جلسے میں نظر آتے ہیں ۔ لیکن میرے خیال میں اِن بچوں کی وسمت یہی رہے گی جو ، پختون خواہ کے خوانین بناتے ہیں ۔
Pages
میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !
افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔
بالكل صحيح تجزيه هي يه قومي محاز ضياء صاحب مرحوم كا تبرك هي تمام كراجي بهرا هؤا هي اور يه بجي صبح كاكوا بولتا هي توسائكل سورا رود بر كًامزن هوتاهي اتنا معصوم خوبصورت بجه صبح كا كهانا تلاش كرنى كي لئي كجرا جنتاهي اور بهر كبار كا مركز اسكا مال خريدكر جو رقم مناسب سمجهتا هي ديديتا هي ،، كراجي مين ناشته صبح ٧ بجي سي ملنا شروع هوتا هي اول تو ناشته كا هوتل انكو ذياده تر مفت هي ديتا هي وكًرنه الله كريم ني كراجيمين مخير شهري عطا كر ركهي هين وه ان هوتل والون كو رقم ايدوانس كرتى هين ١٠/١٥ بجون كو انكي توسط سي ناشته تو مل هي جاتاهي اور بهر يهي بجكًان سارا دن كهجل خؤار كجره كندي مين هاته ماركرابني روذي روتي تلاش مين انفرمر كا كام بهي كرتى
جواب دیںحذف کریںماليخوليا خان كا دهرنه تو اسلام اباد كي افغاني بجون كي لئي جنت بينظير هي هر طرح كا تازه بتاذه تفريح به مع خوراك رقص وسرود كي محافل انكو اور كيا جاهئي ، مري به سو دره بنون كي ائي دي بيز 5000 كي لالج مين اكر بيتهي هوئي هين بهت اسان حل هي فيدرل كًورنمنت رقم دبل كري اور ان سب كي لئي سكار ترك كا اهتمام كركي انكو بنون وابس ارسال فرمائي بعض تو بورا خاندان سميت اسلام اباد مين اكًئي هين اور بعض صرف سربراه خاندان اور سرداران قبيله هين ؛يه قادري فارموله خان اور قادري دونون ني استعمال كئا هي في ترك اور في بس كي تعداد سي رقم ايدوانس هوئي هي ،،، قادري كي سابقه دهرني مين جو خاندان كئي تهي ان سي مين ني زاتي طور بر معلوم كيا تها ايسي دوجار كًروهي هيد خودتو مع بيكًم بائ ائير كًئي تهي اور بسون كي منتظم في بس رقم وصول كركي اسلام اباد كي سير كراني اور في بنده ٢٠٠٠/ ادا كر كي لي كًئي تهي اور جو مين لكهرهي هون زاتي تحقيق كي بعد تحرير كر رهي هون انكو كجهه معلوم نهين وه صرف اسلام اباد كي سير كو جاتي هين
جواب دیںحذف کریں