اردو پاکستان کی قومی زبان ہے ، پاکستانی آپس میں بات
چیت و خیالات کا اظہار کے لئے اردو زبان کا استعمال کرتے ہیں ، فیس بک، جو سیاسی،
معاشرتی ،
سماجی اور ذاتی خیالات کے اظہار کا برترین ذریعہ ہے ، اُس پر عموماً
رومن اردو میں یا انگلش میں کمنٹس دئے جاتے ہیں ۔ رومن اردو
، پڑ ھنے میں دقیق ہوتی ہے ۔جیسے یہ جملہ :- ۔
Jab tak is pak watan say politicians ko saaf
nahi kardia jata tab tak koi bhe system nahi chal sakta...جب تک اِس پاک وطن سے پولیٹیشن کو صاف نہیں کردیا جاتا تب تک کوئی بھی سسٹم نہیں چل سکتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
یقیناً اردو میں آپ دشواری کے بغیر پڑھیں گے اور آپ کو لکھنے والے کامفہوم ، سمجھ آئے گا خواہ تحریر کتنی بڑی کیوں نہ ہو ۔ کیوں کہ ہم اردو میں لکھی ہوئی تحریر پڑھتے نہیں ، "سکین " کرتے ہیں
لیکن رومن اردو کی لمبی تحریرپڑھنا یقیناً آپ کے لئے لئے باعث سر درد بن جاتی ہے ۔ تو کیوں نہ اردو میں کوشش کی جائے ۔
پاکستان کے محنتی اور محب الوطن نوجوانوں نے اردو ٹائپنگ کا ایک پروگرام عرصے سے
اپنی ویب سائیٹس پر لوڈ کیا ہے ۔
جس کے لئے ، وہی کی بورڈ اور الفاظ استعمال کئے جاتے ہیں جو
، رومن اردو ٹائیپنگ کے لئے آ پ استعمال کرتے ہیں ۔اِس لنک سے کی بورڈ کی تصویر دیکھئے ، کہ اردو کا متبادل کون سے انگلش الفاظ ہیں
عربی میں لکھنے کے لئے ، اِسی کی بورڈ کو دائیں
ہاتھ والی "شفٹ کی"
اور "آلٹ کی" کے ساتھ عربی رموزِ اوقاف شامل کئے جا سکتے
ہیں۔ دیکھئے پکچر::
آسان ہے نا ؟
تو ایم بلال کا ، " پاک اردو انسٹالر " ، یہاں سے ڈاون لوڈ کریں ۔ اور اپنی تحریر ہمارے پڑھنے کے لئے آسان بنائیں ۔
تو ایم بلال کا ، " پاک اردو انسٹالر " ، یہاں سے ڈاون لوڈ کریں ۔ اور اپنی تحریر ہمارے پڑھنے کے لئے آسان بنائیں ۔
انسٹالیشن کے بعد Task Bar پر جہاں ENG لکھا ہے وہاں ماؤس سے کلک کریں تو ونڈو اوپن ہوجائے گی یہاں سے آپ اردو سلیکٹ کریں اور ٹائپنگ کریں ۔ انگلش لکھنے کے لئے دوبارہ انگلش منتخب کریں ۔
اگر آپ کو یہ گائیڈ پسند آئی ہے ،تو ایم بلال ایم ، صاحب کے لئے
دعاگو ہوں ۔ کیوں کہ یہ بلاگ اُن کی اِس ویب سائیٹ سے لے کر آسان لکھنے کی کوشش کی
ہے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اردو زبان میں ، کمپیوٹر پر ٹائیپنگ کریں اور اپنی تحریروں کو چمکائیں -
اگلا مضمون :
٭- وٹس ایپ کو کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ سے آپریٹ کریں ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
٭- کمپیوٹر سے آیات تلاش کرنا آسان ہے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اردو زبان میں ، کمپیوٹر پر ٹائیپنگ کریں اور اپنی تحریروں کو چمکائیں -
اگلا مضمون :
٭- وٹس ایپ کو کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ سے آپریٹ کریں ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اپنے خیالات دوسروں تک پہنچانے کے لئے:
٭- کمپیوٹر سے آیات تلاش کرنا آسان ہے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
زبردست بہت ہی عمدہ کاوش ہے
جواب دیںحذف کریں