Pages
میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

بدھ، 14 جنوری، 2015
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !
افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔
ممکن ہو تو ایف آئی ائے سائیبر کرائیم کو وہ نمبر دیجئے۔
جواب دیںحذف کریںشائد کچھ کاروائی ہو سکے۔
ایسے کام کیا ایف آئی ائے کی ملی بھگت کے بغیر ممکن ہیں ؟ ذرا غور کیجئے
حذف کریںکالی بھیڑیں، ہر ادارے میں پائی جاتی ہیں ۔
حذف کریںجو اداروں کا نام بدنام کرتی ہیں !
اس طرح کے انعامات کی ای میل اور میسیج کو میں نے کبھی سنجیدہ نہیں لیا۔۔
جواب دیںحذف کریںکوئی بھی عقل مند شخص سنجیدہ نہیں لیتا ۔ لیکن اگر آپ اسے عوام کی آگاہی کے لئے مشتہر کریں تو کیا بہتر نہیں ھے ، ڈاکٹر جواد جی ؟
جواب دیںحذف کریںیہ پڑھئیے :
http://ufaq-kay-par.blogspot.com/2013/08/blog-post_4.html
منصور مکرم: سائبر کرائم ، اُس وقت کاروائی کرتے ہیں جب جرم ہو جائے ۔
جواب دیںحذف کریںمثلا یہ مضمون پڑھنے والے کے کسی دوست یا جاننے والے کے ساتھ ، اِس طرح یا کسی قسم کا فراڈ ہو گیا ہو تو وہ ثبوت کے ساتھ سائبر کرائم سے رجوع کر سکتا ہے ۔
'
میں نے یو فون ہیلپ لائن سے بات کی انہوں نے بھی معذوری ظاہر کی ہے ۔
'
اس پوسٹ کا مقصد صرف پڑھنے والوں کو ، فراڈ کے طریقوں سے آگاہی کرنا ہے ۔ جس میں:-
1- بے نظیر انکم پروگرام کے تحت خوشخبری ۔
2- موبائل نمبر پر کار انعام میں نکلنے کی خوشخبری ۔
3- افریقن دوشیزاؤں کا درد بھرا یا محبت برا ، فیس بک یسج ونڈو پر پیغام ۔
3- کسی بھی میلے یا خریداری میں ، کوپن سسٹم پر۔ ، تین ہزار انتظامی چارجز دے کر دس ہزار ماھانہ قسطوں میں پلاٹ ملنے کی خوشخبری ۔
4- انعام کا لالچ دے کر آپ کا موبائل بیلنس اُڑانے کی سکیمیں ۔ وغیرہ وغیرہ