قطرے سے گہر ہونے تک
خیالات کے بلبلوں کی زندگی اور ان کا حجم ،
انسان کی ذہنی تربیت پر ہوتا ہے ۔
بے تحاشا خیالات ، چھوٹے بلبلے ۔
کم خیالات ، بڑے بلبلے ۔
توانائی کے یہ بلبلے ، خوابوں کو جنم دیتے
ہیں ، خواب سے عمل تک ایک طویل راستہ ہوتا ہے ۔ جس کی یوں وضاحت کی جا سکتی ہے :-
•
ENERGY CREATES DREAMS
•
DREAMS CREATES THOUGHTS
•
THOUGHTS CREATE BELIEFS
•
BELIEFS CREATE ATTITUDES
•
ATTITUDES CREATE EMOTIONS
•
EMOTIONS CREATE MOTIVATION
یہاں تک تو سب انسان ساتھ چلتے ہیں ۔
اور اس سے آگے ۔ ۔ ۔ صرف تیس فیصد ہمت کرتے
ہیں ۔
•
ACTION PRODUCE RESULTS
•
RESULTS DEPICTS PERSONALITY
قطرے
کو گہر بننے کے یہ یہ دو یعنی “ عمل اور نتیجہ “ نہایت اہم ہیں ۔
لیکن “ عمل اور نتیجہ “ توانائی سے بھرپور خوابوں کی بنیاد سے نمودار ہوتا ہے ۔
بچے کا خواب اور جوان کا خواب اور ادھیڑ عمر اور بوڑھوں کے خواب الگ الگ ہوتے ہیں ،
دانشور کے خواب الگ ، لیکن ہر خواب میں ذاتی خواہشات کی تکمیل کا عنصر ہوتا ہے ۔
لیکن آفاقی سچائیوں پر یقین رکھنے والا اپنے خوابوں کو دلیل کے ترازو پر پرکھنے کے بجائے ، ان سچائیوں پر پرکھتا ہے جو لازوال ہیں ۔

بہت اعلی !!
جواب دیںحذف کریں