Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

بدھ، 14 جنوری، 2015

مبارک ہو انعام میں کار !


6 تبصرے:

  1. ممکن ہو تو ایف آئی ائے سائیبر کرائیم کو وہ نمبر دیجئے۔
    شائد کچھ کاروائی ہو سکے۔

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. ایسے کام کیا ایف آئی ائے کی ملی بھگت کے بغیر ممکن ہیں ؟ ذرا غور کیجئے

      حذف کریں
    2. کالی بھیڑیں، ہر ادارے میں پائی جاتی ہیں ۔

      جو اداروں کا نام بدنام کرتی ہیں !

      حذف کریں
  2. اس طرح کے انعامات کی ای میل اور میسیج کو میں نے کبھی سنجیدہ نہیں لیا۔۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. کوئی بھی عقل مند شخص سنجیدہ نہیں لیتا ۔ لیکن اگر آپ اسے عوام کی آگاہی کے لئے مشتہر کریں تو کیا بہتر نہیں ھے ، ڈاکٹر جواد جی ؟

    یہ پڑھئیے :
    http://ufaq-kay-par.blogspot.com/2013/08/blog-post_4.html

    جواب دیںحذف کریں
  4. منصور مکرم: سائبر کرائم ، اُس وقت کاروائی کرتے ہیں جب جرم ہو جائے ۔
    مثلا یہ مضمون پڑھنے والے کے کسی دوست یا جاننے والے کے ساتھ ، اِس طرح یا کسی قسم کا فراڈ ہو گیا ہو تو وہ ثبوت کے ساتھ سائبر کرائم سے رجوع کر سکتا ہے ۔
    '
    میں نے یو فون ہیلپ لائن سے بات کی انہوں نے بھی معذوری ظاہر کی ہے ۔
    '
    اس پوسٹ کا مقصد صرف پڑھنے والوں کو ، فراڈ کے طریقوں سے آگاہی کرنا ہے ۔ جس میں:-
    1- بے نظیر انکم پروگرام کے تحت خوشخبری ۔
    2- موبائل نمبر پر کار انعام میں نکلنے کی خوشخبری ۔
    3- افریقن دوشیزاؤں کا درد بھرا یا محبت برا ، فیس بک یسج ونڈو پر پیغام ۔
    3- کسی بھی میلے یا خریداری میں ، کوپن سسٹم پر۔ ، تین ہزار انتظامی چارجز دے کر دس ہزار ماھانہ قسطوں میں پلاٹ ملنے کی خوشخبری ۔
    4- انعام کا لالچ دے کر آپ کا موبائل بیلنس اُڑانے کی سکیمیں ۔ وغیرہ وغیرہ

    جواب دیںحذف کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔