بلاگرز کے گرو نجیب عالم نے میرے اِس معلوماتی تجزئے پر لکھا :
اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ کی سب تحریریں ایک سے بڑھ کر ایک ہیں یہ الگ بات ہے کہ کسی کوئی اور کسی کوئی زیادہ پسند آتی ہے.اور یہ بھی ضروری نہیں کہ اگر کسی نے تبصرہ نہیں کیا تو اسے پسند نہ ہو بلکہ دیکھا یہ گیا ہے کہ ہم پاکستانی لوگ اپنی ازلی سستی کی وجہ سے تبصرہ نہیں کرتے-نجیب جی : جو میں نے تجزیہ کیا ہے وہ یہ ہے کہ کتنے لوگوں تک آپ کا پیغام یا تحریر پہنچی ہے ۔

فیس بک پر میرے کوئی 4،800 دوست ہیں ۔ جن میں سے کئی کسی
بھی قسم کا لائک یا کمنٹس نہیں دیتے ۔ بلاگر پر ڈائریکٹ بہت کم لوگ جاتے
ہیں ۔
میرا
مختصر مضمون "بد نصیب شخص" جب میں نے فیس بک پر پوسٹ کیا تو ، فیس بک کی
ایک بھتیجی نے ، جس کا تعلق آرمی بیک گراونڈ سے ہے اس نے بہت پسند کیا. اُس نے مجھ سے اجازت مانگی،
"انکل میں بہت گروپس کی ممبر ہوں ، اُن پر یہ شیئر کر دوں "
" بیٹی مجھے بہت خوشی ہو گی " میں نے جواب دیا
کوئی دو دن بعد پرسنل چیٹ پر ، پیغام دیا ۔"انکل : ذرا اپے بلاگ پر کاونٹ دیکھیں ؟"
میں نے کاونٹ دیکھا - تو معلوم ہوا کہ یہ مضمون کوئی 32 ہزار لوگوں نے پڑھا ۔
میں نے اُس معلوم کیا -"یہ کیسے ہوا ؟" اُس نے، مجھے تعلیم دی ،کہ ای میل استعمال کرتے ہوئے ۔ فیس بک پر بزریعہ ای میل اپنے تمام گروپس میں یہ مضمون شیئر کر دیا ۔ اور مجھے ای میل کا طریقہ بتایا ۔ اور اُس نے مجھے بھی جن گروپس میں شامل کیا تھا اُس کے ای میل دے دئے ۔
یوں دیکھتے ہی دیکھتے ، کاؤنٹ 50 ہرار کو کراس کر گیا ، تو میں نے ریاض شاہد کو بتایا ۔ تو انہوں نے رائے دی کہ مختلف بلاگ بنانے کے بجائے ۔ اپنے تمام مضمون ایک ہی بلاگ پر دیں اور لنک دے دیں ۔ میں نے ایسا ہی کیا - لیکن پھر سستی اور مصروفیت کی وجہ سے لنک چھوڑ دیا ۔ اور سامنے نظر آنے والے دوتین بلاگ میں ۔ مضمون پوسٹ کر دیتا یوں بھر کچھوے کی چال سے کاونٹ بڑھتا رہا ۔
فروری 16 کو لکھے ہوئے میرے مضمون

کو غالباً پسندیدگی ملی ، کئی دوستوں نے پرسنل چیٹ پر دوسرے مضمون
کا پوچھا تو میں نے مراقبہ کے باقی مضامین کو لنک دے دئے ۔ جس سے پڑھنے والوں کی تعداد میں حیرت انگیز اضافہ ہوا ۔
نئے اردو بلاگرز کے لئے چند تجاویز(اساتذہ محترم سے معذرت) :
1- اپنے مختلف موضوعات میں ڈالے ہوئے مضمون کو لنک کریں -
2- فیس بک پر آپ جتنے گروپس کے ممبر ہیں ، اُن پر ضرور ڈالیں ۔
3- اپنے مضمون کی دلچسپ لائن کو ، فیس بک پر ڈالتے ہوئے ، مختصر تعارف میں ڈالیں ۔
یاد رکھئیے ، آج کے دور میں بلکہ سب سے اہم تصویر ہوتی ہے جو ، پوسٹ کی بہترین تشریح بنتی ہے ۔
یہ تصویر ہی ہے جس نے

سر جی میں گرو نہیں ہوں بلکہ آپ جیسے محترم بھائیوں کا چاہنے والا چیلا ہوں
جواب دیںحذف کریںباقی بہت اہم تحریر اور تجاویز ہیں ۔۔۔ مجھے بھی نہیں پتہ تھا کہ فیس بک میں ای میل کی آپشن ایسی سود مند ہے ۔۔۔ بہت اعلی ۔۔۔ میں بھی اس کو استمال کر کے دیکھتا ہوں۔
سمجھ نہیں آیا فیس بک پہ ای میل کا۔۔ تھوڑی وضاحت کردیں تو اچھا ہوگا
جواب دیںحذف کریںجی فیس بک پر ای میل والی بات کی وضاحت فرما دیں۔
جواب دیںحذف کریںہر بلاگ کی ایڈریس بار میں اُس کا ای میل نام بھی ہوتا ہے ۔ جس ے آگے اضافہ کر کے آپ مکمل ای میل ایڈریس بنا سکتے ہیں ۔ جیسے
جواب دیںحذف کریںhttps://www.facebook.com/groups/urdublogger/
کی ایڈریس بار سے بنایا ہوا یہ ای میل ایڈریس ۔
urdublogger@groups.facebook.com
یہ مضمون میں نے ای میل کے ذریعے بھجوایا ہے ۔
فوج میں ہماری عادت تھی کہ، ہر لیٹی چیز کو چونا کردینے کا حکم دیتے ، ہر
کھڑی چیز کو لازمی سلیوٹ کرتے اور جو بھی خط لکھ رہا ہو ، اپناسلام لازماً
لکھواتے ۔
چنانچہ ہم نے نہ صرف لائیک کیا بلکہ بہت لائیک کیا ۔ بلکہ ان سے سوال کیا
کہ اتنا خوبصورت بلاگ کیسے بنایا ، انہوں نے کہا کہ ایک دوست کی مہربانی ہے ۔
http://ufaq-kay-par.blogspot.com/2014/06/blog-post_1.html
یعنی فیس بک گروپ پر شیئر کرنے کے بجائے ای میل کی جائے؟ وصول کرنے والا اس کس فارمیٹ میں وصول کرے گا؟ پیغام میں۔ اس ای میل کو کہاں کھولا جا سکتا ہے؟
حذف کریںآپ کسی گروپ پر جو اوپن ہو اور گروپ کا نام بھی ہو جیسے
حذف کریںurdublogger@groups.facebook.com
لیکن جن کے نام نہ ہوں تو فیس بک گروپ کو نمبر دے گا جیسے :
1517072078526480@groups.facebook.com
یہ ای میل باؤنس کر دے گا ۔
آپ urdublogger@groups.facebook.com کو اپنے بلاگ پوسٹ کا لنک یا ٹیسٹ ای میل اپنے رجسٹر فیس بک جی میل اکاونٹ دے کر بھیجیں - اور دیکھیں ۔
سوشل میڈیا ہی اردو بلاگرز کے ریڈرز کی تعداد میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔
جواب دیںحذف کریں