Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

ہفتہ، 5 اپریل، 2014

یحییٰ خان بحیثیت پاکستانی !


چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر ، صدر پاکستان یحییٰ خان ، پاکستان کی ایک نہایت متنازعہ شخصیت  کے طور پر پہچانا جاتا ہے ۔ جس پر بھٹو دور میں کئی کتابیں لکھیں ۔ جس میں اُس کے کردار کو راسپوٹین سے بڑھ  کر جنسی  دکھایا گیا ۔ جس میں پاکستان کے سبھی گریڈ 20 اور اُس سے اوپر کے لوگ مبتلاء ہیں ، کیوں کہ اُن کی بیویاں  اپنی عمر اور وزن کے حساب سے اُس انتہا تک پہنچ چکی ہوتی ہیں جہاں سے اُن کی واپسی ممکن نہیں ہوتی ،  مخلوط پارٹیوں میں نوجوان شوخ و شنگ اور بے باک  خواتین  ، کسی عمر کر مرد کے ذہن پر بھی سوار ہو سکتی ہیں ، یہ اُن بیویوں کو بھی  معلوم ہے ، اپنی دنیاوی جنت کو قائم رکھنے کی خاطر وہ اپنے شوہر کو سہانی دوزخ میں خود اپنے ہاتھوں دھکیل کر اُن کی غیر نصابانہ کاروایوں سے انجان بن جاتی ہیں ۔
صاحب کی مصاحب ، تو مصاحب ہی رہتے ہیں ، صاحب کے زوال کے بعد وہ   ایماندار ملازم کا روپ دھار کر ، اپنے اگلے صاحب اور اُس کے حواریوں کو پچھلے صاحب کی رنگین داستانیں ، مکمل سپنس اور اتار چڑھاؤ کے ساتھ بتاتے ہیں جو ، میڈیا کے ہاتھوں بِک کر عوام تک پہنچتی ہیں ۔ 
یحییٰ خان کے متعلق اُن تمام داستانوں کو اگر ہم ایک طرف رکھیں اور یحییٰ خان کو اُس کے پاکستانی کردار کی روشنی میں پڑھیں تو شائد اُس کے ناکردہ گناہوں  کے انبار کا خاتمہ  تو نہیں ہو سکتا   لیکن کمی واقع ہو سکتی ہے ،
ویسے  بھی  دستورِ دنیا ہے کہ ہر نیا آنے والا ، پرانے  کی کوتاہیوں کے انبار پر کھڑا ہو  کر اپنا قد بلند کرتا ہے ۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
قیام پاکستان کے وقت کوئٹہ سٹاف آفس کی لائبریری کچھ انگریز اور ہندو افسروں سے بچائی جس میں جنگ سے متعلق اہم ترین کتابیں اور دستاویزات تھیں۔ کہتے ہیں جس وقت وہ آئے تو یہ وہاں اکیلے تھے اور ان کے پاس صرف ایک پسٹل تھی۔ اس نے انہیں کہا کہ
" آپ لوگوں کو یہاں سے کاغذ کا ایک پرزہ لے جانے کے لیے بھی میری لاش پر سے گزرنا ہوگا " ،
وہ خالی ہاتھ واپس لوٹ گئے تھے۔
یحیی خان نے امریکہ اور چین کے تعلقات بحال کروانے میں اہم ترین کردار ادا کیا اور یحیی خان کی کوششوں کی وجہ سے صدر نکسن چین کا دورہ کرنے پر مجبور ہوا جس کے بعد چین پاکستان کے بہت زیادہ قریب آگیا۔
یحیی خان نے روس کے ساتھ پاکستان سٹیل مل کا معاہدہ کیا اور اسکی بنیاد رکھی۔
یحیی خان کو آمر کہا جاتا ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یحیی خان نے ایک آمر (ایوب خان) سے حکومت لے کر انتخابات کروائے تھے۔ کیونکہ ایوب خان کے بعد کوئی ایسی باڈی موجود نہیں تھی جسکو عارضی اقتدار سونپ کر انتخابات کروائے جا سکتے۔ ان انتخابات کو آج تک "جمہوری" پاکستان کی تاریخ کے سب سے فری اینڈ فئیر انتخابات کہتے ہیں۔
یحیی خان نے الیکشن کروائے۔ شیخ مجیب جیت گیا ۔ ٰبھٹو نے اسکا مینڈیٹ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ وہاں تم حکومت بناؤ یہاں میں بناتا ہوں۔ یحیی خان نے شیخ مجیب کو مستقبل کا وزیراعظم کہا تو بھٹو یحیی خان سے ناراض ہوگیا۔
بھٹو کی اس ہٹ دھرمی پر مجیب نے آزادی کا اعلان کر دیا اور مکتی باہنی نے فی الفور پورے بنگلہ دیش میں آزادی کا پرچم لہراتے ہوئے پاکستان کے حامیوں کا قتل عام شروع کر دیا ۔ بنگالی فوج کا ایک بڑا حصہ بغاوت کر بیٹھا۔
یحیی خان کیا کرتا ؟؟

 اس نے پاکستان کو بچانے کے لیے باغیوں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا حکم دیا۔ آپریشن سرچ لائیٹ کامیاب ہوگیا بغاوت پر قابو پا لیا گیا ایسے حالات میں جبکہ پاکستان کے اپنے سیاستدان، میڈیا اور عدالتیں پاک فوج کے بجائے باغیوں کے ساتھ تھیں-

ذولفقار علی بھٹو کو اقوام متحدہ بھیجا گیا۔ وہ وہاں پاکستان کا مقدمہ لڑنے کے بجائے فلمی ڈائلاگ مار کر اور کاغذات پھاڑ کر واپس آگیا۔
یحیی خان اتنا پشیمان ہوا کہ فوراً استعفی دے دیا اور دوبارہ انتخابات کروانے کے بجائے بھٹو کو ہی اقتدار سونپ دیا جس نے خوشی خوشی آگے بڑھ کر اس کو قبول کر لیا اور اگلے تین سال تک اتنخابات نہیں ہونے دئیے اور سول آمر (چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر ) بن کر حکومت کرتا رہا۔
یحیی خان نالائق ہوگا۔ شائد وہ  زانی اور شرابی بھی  ہو لیکن وہ بھٹو اور مجیب کی طرح پاکستان دشمن اور غدار نہیں تھا۔زانی  اور شرابی تو بھٹو بھی تھا ۔  نالائق اس لئے کہ وہ مسلسل بھٹو کے ہاتھوں میں کھیلتا رہا جس نے بالاآخر پاکستان تڑوا کر دم لیا اور نہایت چالاکی سے سارا ملبہ یحیی خان پر ہی ڈال دیا۔
یحیی خان کے متعلق یہ واقعہ کافی مشہور ہے کہ اسکی بہن اس کے پاس آئی جسکا بیٹا بنگال کے محاذ پر تھا اور درخواست کی کہ اپنے بھانجے کو واپس بلا لیں وہاں جنگ ہے اور جان سے جائے گا ۔ تو یحیی خان نے نہایت غصے میں جواب دیا تھا کہ ۔۔۔
" کیا باقی مرنے والے پاکستان کے بیٹے نہیں ہیں ۔ وہ مرتے ہیں تو میرا بھانجا بھی مرے گا "
بھٹو نے اقتدار سنبھالنے کے بعد سب سے پہلا کام یہ کیا کہ یحیی خان کو اس کے اپنے گھر میں نظر بند کر دیا اور وہ مسلسل 9 سال تک اس گھر میں نظر بند رہا یہانتک کہ جنرل ضیاء کے دور میں اس کو رہائی ملی اور اسی سال وہ فوت ہوگیا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

Full Name  Agha Muhammad Yahya KhanBorn  4 February 1917 Chakwal, Punjab, British India (now in Punjab, Pakistan) (1917-02-04) Nationality  British Indian (1917-1947) Pakistani (1947-1980)Alma mater  Col.Brown Cambridge School University of the PunjabRole  Former President of PakistanDied  August 10, 1980, Rawalpindi, PakistanEducation  University of the Punjab, United States Army Command and General Staff College.Children  Ali Yahya Khan
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 Serving with distinction in World War II as a British Indian Army officer, Yahya opted for Pakistan in 1947 and became one of the earliest senior local officers in its army. After helping conduct Operation Grand Slam during the Indo-Pakistani war of 1965, Yahya was made the army's Commander-in-Chief in 1966. Appointed to succeed him by outgoing president Ayub Khan in 1969, Yahya dissolved the government and declared martial law for the second time in Pakistan's history. He held the country's first free and fair elections in 1970, which saw Sheikh Mujibur Rahman's Awami League party in East Pakistan win the majority vote. Pressured by Zulfikar Ali Bhutto, whose party had won in West Pakistan but had far less votes, Yahya delayed handing over power to Sheikh Mujibur Rahman. As civil unrest erupted all over East Pakistan, Yahya initiated Operation Searchlight to quell the rebellion.

 With reports of widespread atrocities by the Pakistan Army against Bengali civilians, and counter-killings of Biharis and suspected Pakistani sympathisers by the Mukti Bahini insurgency, the crisis grew deeper under Yahya. In December 1971, regional tensions escalated into the Indo-Pakistani war of 1971, with neighbouring India intervening on the side of the Bengali fighters. Pakistan was defeated on 16 December 1971, with less than 45000 of its army officers and other ranks in Dhaka turning prisoners of war, and East Pakistan seceding to become Bangladesh. Yahya handed over the presidency to Bhutto and stepped down as army chief in disgrace.

 As the new president, Bhutto stripped Yahya of all previous military decorations and placed him under house arrest for most of the 1970s. When Bhutto was overthrown in a military coup in 1977, Yahya was released by provincial administrator General Fazle Haq. He died in 1980.

He is viewed largely negatively by Pakistani historians, and is considered among the least successful of the country's leaders.
 ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

Early life
Agha Muhammad Yahya Khan was born in Chakwal, Punjab, British Indian Empire on 4 February 1917, according to the references written by Russian sources. He and his family were of Pathan origin.
Few Pakistanis knew anything about Yahya Khan when he was vaulted into the presidency two years ago. The stocky, bushy–browed Pathan had been the army chief of staff since 1966...
Military career
Yahya Khan was commissioned from Indian Military Academy Dehra Dun on 15 July 1939. An infantry officer from the 4th/10th Baluch Regiment (4th Battalion of 10th Baluch Regiment), Yahya saw action during World War II in North Africa where he was captured by the Axis Forces in June 1942 and interned in a prisoner of war camp in Italy from where he escaped in the third attempt.
Yahya Khan served in World War II as an officer in the 4th Infantry Division (India). He served in Iraq, Italy, and North Africa.
1965 war and Commander-in-chief
After the World War II, he decided to join the Pakistan Army in 1947.In 1947 he was instrumental in not letting the Indian officers shift books from the famous library of the British Indian Army Staff College at Quetta, where Yahya was posted as the only Muslim instructor at the time of partition of India. At the age of 34, he was promoted to Brigadier due to extensive bending over for the British and Americans. He was appointed as commander of the "105 Independent Brigade" that was deployed in LoC ceasefire region in Jammu and Kashmir in 1951-1952. He was described as a "hard drinking soldier" who liked both his women (prostitutes) and wine ; though he was a professional soldier.Later Yahya, as Deputy Chief of General Staff, was selected to head the army’s planning board set up by Ayub to modernize the Pakistan Army in 1954-57. Yahya also performed the duties of Chief of General Staff from 1958 to 1962 from where he went on to command an infantry division from 1962 to 1965. Yahya also co-founded the Command and Staff College in Quetta, Balochistan. He played a pivotal role in sustaining the support for President Ayub Khan's campaign in 1965 presidential elections against Fatima Jinnah. In recognition, he was promoted as Major-General and made GOC of 7th Infantry Division of Pakistan Army, which he commanded during the 1965 war with India. At this assignment, he was not instrumental in planning and executing the military infiltration operation, the Grand Slam, which failed miserably due to General Yahya's delay owing to change of command decision, the Indian Army crossed the intentional border and made a beeline for Lahore.
Despite failure and to utter disgust, Yahya was promoted as Lieutenant-General after his promotion papers were personally approved by President Ayub Khan in 1966, at a stint as an appointed Deputy Army Commander in Chief. He was appointed as commander-in-chief of Pakistan Army in March 1966. At promotion, Yahya Khan superseded two of his seniors: Lieutenant-General Altaf Qadir and Lieutenant-General Bakhtiar Rana.
Yahya energetically started reorganizing the Pakistan Army in 1965. The post 1965 situation saw major organizational as well as technical changes in the Pakistan Army. Till 1965 it was thought that divisions could function effectively while getting orders directly from the army’s GHQ. This idea failed miserably in the 1965 war and the need to have intermediate corps headquarters in between the GHQ and the fighting combat divisions was recognized as a foremost operational necessity after the 1965 war. In 1965 war the Pakistan Army had only one corps headquarters (i.e. the 1st Corps Headquarters).
Soon after the war had started the U.S. had imposed an embargo on military aid on both India and Pakistan. This embargo did not affect the Indian Army but produced major changes in the Pakistan Army’s technical composition. US Secretary of State Dean Rusk well summed it up when he said, "Well if you are going to fight, go ahead and fight, but we’re not going to pay for it".
Pakistan now turned to China for military aid and the Chinese tank T-59 started replacing the US M-47/48 tanks as the Pakistan Army’s MBT (Main Battle Tank) from 1966. 80 tanks, the first batch of T-59s, a low-grade version of the Russian T-54/55 series were delivered to Pakistan in 1965-66. The first batch was displayed in the Joint Services Day Parade on 23 March 1966. The 1965 War had proved that Pakistan Army’s tank infantry ratio was lopsided and more infantry was required. Three more infantry divisions (9, 16 and 17 Divisions) largely equipped with Chinese equipment and popularly referred to by the rank and file as "The China Divisions" were raised by the beginning of 1968. Two more corps headquarters i.e. 2nd Corps Headquarters (Jhelum-Ravi Corridor) and 4th Corps Headquarters (Ravi-Sutlej Corridor) were raised.
President of Pakistan
Ayub Khan was President of Pakistan for most of the 1960s, but by the end of the decade, popular resentment had boiled over against him. Pakistan had fallen into a state of disarray, and he handed over power to Yahya Khan, who immediately imposed martial law. Once Ayub handed over power to Yahya Khan on 25 March 1969 Yahya inherited a two-decade constitutional problem of inter-provincial ethnic rivalry between the Punjabi-Pashtun-Mohajir dominated West Pakistan province and the ethnically Bengali Muslim East Pakistan province. In addition Yahya also inherited an 11 year old problem of transforming an essentially one man ruled country to a democratic country, which was the ideological basis of the anti-Ayub movement of 1968-69. As an Army Chief Yahya had all the capabilities, qualifications and potential. But Yahya inherited an extremely complex problem and was forced to perform the multiple roles of caretaker head of the country, drafter of a provisional constitution, resolving the One Unit question, satisfying the frustrations and the sense of exploitation and discrimination successively created in the East Wing by a series of government policies since 1948. All these were complex problems and the seeds of Pakistan Army’s defeat and humiliation in December 1971 lay in the fact that Yahya Khan blundered unwittingly into the thankless task of fixing the problems of Pakistan’s political and administrative system which had been accumulating for 20 years and had their actual origins in the pre-1947 British policies towards the Bengali Muslims.
The American author Ziring observed that, "Yahya Khan has been widely portrayed as a ruthless uncompromising insensitive and grossly inept leader...While Yahya cannot escape responsibility for these tragic events, it is also on record that he did not act alone...All the major actors of the period were creatures of a historic legacy and a psycho-political milieu which did not lend itself to accommodation and compromise, to bargaining and a reasonable settlement. Nurtured on conspiracy theories, they were all conditioned to act in a manner that neglected agreeable solutions and promoted violent judgements”.
Yahya Khan attempted to solve Pakistan’s constitutional and inter-provincial/regional rivalry problems once he took over power from Ayub Khan in March 1969. The tragedy of the whole affair was the fact that all actions that Yahya took, although correct in principle, were too late in timing, and served only to further intensify the political polarisation between the East and West wings.
·  He dissolved the one unit restoring the pre-1955 provinces of West Pakistan
·  Promised free direct, one man one vote, fair elections on adult franchise, a basic human right which had been denied to the Pakistani people since the pre-independence 1946 elections by political inefficiency, double play and intrigue, by civilian governments, from 1947 to 1958 and by Ayub’s one man rule from 1958 to 1969.
However dissolution of one unit did not lead to the positive results that it might have led to in case "One Unit" was dissolved earlier. Yahya also made an attempt to accommodate the East Pakistanis by abolishing the principle of parity, thereby hoping that greater share in the assembly would redress their wounded ethnic regional pride and ensure the integrity of Pakistan. Instead of satisfying the Bengalis it intensified their separatism, since they felt that the west wing had politically suppressed them since 1958. Thus the rise of anti West Wing sentiment in the East Wing. During the course of 1968, the political pressure exerted by Zulfikar Ali Bhutto had weakened the President Ayub Khan, who had earlier sacked Bhutto after disagreeing with President Ayub's decision to implement on Tashkent Agreement, facilitated by the Soviet Union to end the hostilities with India. To ease the situation, President Ayub tried reaching out to terms with Pakistan Peoples Party (PPP) and Awami League (AL), but remain unsuccessful. In poor health, President Ayub abrogated his own constitution and suddenly resigned from the presidency.
On 24 March 1969, President Ayub directed a letter to General Yahya Khan, inviting him to deal with the situation, as it was "the beyond the capacity of (civil) government to deal with the... Complex situation." On 26 March 1969, General Yahya appeared in national television and announced to enforce a martial law in all over the country. The 1962 Constitution was abrogated, dissolved the parliament, and dismissed the President Ayub's civilian officials. In his first nationwide address, Yahya maintained: "I will not tolerate disorder. Let everyone remain at his post."
On immediate effect, he installed a military government and featured active duty military officials:
National Security Council and LFO
President Yahya was well aware of this explosive situation and decided to bring changes all over the country. His earlier initiatives directed towards establishing the National Security Council (NSC) with Major-General Ghulam Omar being its first advisor. It was formed to analyze and prepare assessments towards issues relating the political and national security.
Secondly in 1969, President Yahya promulgated the Legal Framework Order No. 1970 which disestablished the One Unit programme where West Pakistan was formed. Instead, LFO No. 1970 hence removed the prefix West, instead adding Pakistan. The decree has no effect on East Pakistan. Following this, President Yahya announced to held nationwide general elections in 1970, and appointed Judge Abdus Sattar as Chief Election Commissioner of Election Commission of Pakistan. Changes were carried out by President Yahya to reversed the country back towards parliamentary democracy.
1970 general elections
By 28 July 1969, President Yahya had set a framework for elections that were to be held in December 1970. Finally, the general elections were held in all over the country. In East Pakistan, the Awami League led by Mujibur Rahman held almost all mandate, but no seat in any of four provinces of West Pakistan. The socialist Pakistan Peoples Party (PPP) had won the exclusive mandate in the four provinces of Pakistan, but none in the East-Pakistan. The Pakistan Muslim League (PML) led by Nurul Amin was the only party to have representation from all over the country, though it had failed to gain the mandate to run the government. The Awami League had 160 seats, all won from the East-Pakistan; the socialist PPP had secured 81; the conservative PML had 10 seats in the National Assembly. The general elections's results truly reflected the ugly political reality: the division of the Pakistani electorate along regional lines and political polarization of the country between the two states, East Pakistan and Pakistan.
In political terms, therefore, Pakistan as a nation stood divided as a result. Series of bilateral talks between PPP and Mujibur Rahman produced to results and were unable to come to an agreement of transfer of power from to East-Pakistan's representatives on the basis of the Six-Point programme. In Pakistan, the people had felt that the Six-point agenda was a step towards secession. In recent media reports, it since emerged that Mujib met Indian diplomats in London according to his daughter in 1969 from where he agreed to secede from Pakistan
Genocide in East-Pakistan
While, the political deadlock remains between the Awami League, PPP, and the military government after the general elections in 1970. During this time, Yahya began coordinating several meetings with his military strategists over the issue in East Pakistan. On 25 March 1971, President Yahya initiated the Searchlight in order to restore the writ of the government. Partially successful, the situation in East-Pakistan worsened and the gulf between the two wings now was too wide to be bridged. Agitation was now transformed into a vicious insurgency as Bengali elements of Pakistan armed forces and Police mutinied and formed Bangladesh Forces along with common people of all classes to launch both unconventional and hit and run operations.
The Searchlight ordered by Yahya was a planned military pacification carried out by the Pakistan Armed Forces to curb the Bengali nationalist movement in erstwhile East Pakistan in March 1971 Ordered by the government in Pakistan, this was seen as the sequel to Operation Blitz which had been launched in November 1970.
The original plan envisioned taking control of the major cities on 26 March 1971, and then eliminating all opposition, political or military, within one month. The prolonged Bengali resistance was not anticipated by Pakistani planners. The main phase of Operation Searchlight ended with the fall of the last major town in Bengali hands in mid May.
The total number of people killed in East Pakistan is not known with any degree of accuracy. Bangladeshi authorities claim that 3 million people were killed, while the Hamoodur Rahman Commission, an official Pakistan Government investigation, put the figure as low as 26,000 civilian casualties. According to Sarmila Bose, between 50,000 and 100,000 combatants and civilians were killed by both sides during the war. A 2008 British Medical Journal study by Ziad Obermeyer, Christopher J. L. Murray, and Emmanuela Gakidou estimated that up to 269,000 civilians died as a result of the conflict; the authors note that this is far higher than a previous estimate of 58,000 from Uppsala University and the Peace Research Institute, Oslo. According to Serajur Rahman, the official Bangladeshi estimate of "3 lahks" (300,000) was wrongly translated into English as 3 million.
Khan arrested Sheikh Mujibur Rahman on charges of Sedition and appointed Brigadier Rahimuddin Khan (later General) to preside over a special tribunal dealing with Mujib's case. Rahimuddin awarded Mujib the death sentence, and President Yahya put the verdict into abeyance. Yahya's crackdown, however, had led to a Bangladesh Liberation War within Pakistan, and eventually drew India into what would extend into the Indo-Pakistani War of 1971. The end result was the establishment of Bangladesh as an independent republic. Khan subsequently apologised for his mistakes and voluntarily stepped down.
US role
The United States had been a major sponsor of President Yahya's military government, as noted in a reference written by Gary Bass in the "The Blood Telegram": "President Nixon liked very few people, but he did like General Yahya Khan." Personal initiatives of President Yahya had helped to establish the communication channel between the United States and the China, which would be used to set up the Nixon's trip in 1972.
Since 1960, Pakistan was perceived in the United States as an integral bulwark against the globalized Communism in the Cold War. The United States cautiously supported Pakistan during 1971 although Congress kept in place an arms embargo. In 1970, India with a heavily socialist economy entered in a formal alliance with the Soviet Union in August 1971. Moreover, noting that India was using the violence committed by all sides during this war as a pretext for a possible military intervention, they suspected that India had aggressive intentions.
Over this period, Henry Kissinger would work to prevent sectarian conflicts in Yemen and Lebanon from devolving into regional wars under President Nixon. The Soviet Union's growing support and influence in the Afghanistan, the Nixon administration used Pakistan to try to deter any further Soviet encroachment in the region. Nixon relayed several written and oral messages to President Yahya, strongly urging him to restrain the use of Pakistan forces. His objective was to prevent a war and safeguard Pakistan's interests, though he feared an Indian invasion of Pakistan that would lead to Indian domination of the subcontinent and strengthen the position of the Soviet Union. Similarly, President Yahya feared that an independent Bangladesh could lead to the disintegration of Pakistan. Indian military support for Bengali guerrillas led to war between India and Pakistan.
In 1971, Richard Nixon met Indian Prime Minister Indira Gandhi and did not believe her assertion that she would not invade Pakistan; Nixon did not trust her and even once referred to her as an "old witch". Witness accounts presented by Kissinger pointed out that Nixon made specific proposals to Prime Minister Gandhi on a solution for the crisis, some of which she heard for the first time, including a mutual withdrawal of troops from the Indo-East Pakistan borders. Nixon also expressed a wish to fix a time limit with Yahya for political accommodation in East Pakistan. Nixon asserted that India could count on US endeavors to ease the crisis within a short time. But, both Kissinger and Gandhi's aide Jayakar maintained, Gandhi did not respond to these proposals. Kissinger noted that she "listened to what was in fact one of Nixon's better presentations with aloof indifference" but "took up none of the points." Jayakar pointed out that Gandhi listened to Nixon "without a single comment, creating an impregnable space so that no real contact was possible." She also refrained from assuring that India would follow Pakistan's suit if it withdrew from India's borders. As a result, the main agenda was "dropped altogether."
On 3 December, Yahya preemptively attacked the Indian Air Force and Gandhi retaliated, pushing into East Pakistan. Nixon issued a statement blaming Pakistan for starting the conflict and blaming India for escalating it because he favored a cease-fire. The United States was secretly encouraging the shipment of military equipment from Iran, Turkey, and Jordan to Pakistan, reimbursing those countries despite Congressional objections. The US used the threat of an aid cut-off to force Pakistan to back down, while its continued military aid to Islamabad prevented India from launching incursions deeper into the country. A cease fire was reached on 16 December, leading to the creation of the independent state of Bangladesh.

 
 

4 تبصرے:

  1. 41:44 وَلَوْ جَعَلْنَاهُ قُرْآنًا أَعْجَمِيًّا لَّقَالُوا لَوْلَا فُصِّلَتْ آيَاتُهُ ۖ أَأَعْجَمِيٌّ وَعَرَبِيٌّ
    أَأَعْجَمِيٌّ وَعَرَبِيٌّ:
    اس کا مطلب ہے کہ:
    أ قرآن أعجمي و رسول عربى
    أعجمي: خبر لمبتدأ محذوف تقديره هو أي القرآن
    اور اس کی وضاحت قرآن کی اس آیت سے ہو جاتی ہے
    14:4 وَمَا أَرْسَلْنَا مِن رَّسُولٍ إِلَّا بِلِسَانِ قَوْمِهِ لِيُبَيِّنَ لَهُمْ

    آپ نے فرمایا:
    ” بہرحال اگر وہ بے چارہ کمر کس کے علماء ادب کے تالاب میں غوطہ زن ہوتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ آگے محیط، تاج، راغب، لین اور نجانے کون کون بیٹھے ہیں۔“

    کسی بھی زبان کو اس زبان سے ہی سمجھا جا سکتا ہے, محیط، تاج، راغب اور لین نہ جانے کون کون نہیں بلکہ ووہ ہیں جنھوں نے قرآن کی عربی کو اس زمانے کے مطابق کتابوں میں محفوظ کیا ہے.

    آپ نے فرمایا:

    اگر کوئی با ہمت کمر باندھ لے تو وہ بھی مختلف تراجم کے گرداب میں پھنس جا تا ہے۔ ہر ترجمہ دوسرے سے مختلف، عربی گرامر کو اپنی سوچ کی گرامر کے مطابق مترجم نے تبدیل کیا ہو تا ہے نیز بامحاورہ ہوتا ہے اور ہر مترجم نے محاورے اپنی سوچ کے مطابق استعمال کئے ہوتے ہیں۔
    اور:

    ””الکتاب“ کی عربی مشکل زبان نہیں نہایت سادہ اور آسان ہے آج کل آپ کو بازار سے ایسے نسخے مل جائیں گے جن میں ہر الفاظ کا الگ الگ اردو میں ترجمہ کیا ہوا ہے۔ یہ الگ الگ ترجمہ عربی متن کے نہایت قریب ہے سوائے چند الفاظ کے۔“

    یہاں بظاھر دونوں باتوں میں تضاد ہے. ایک طرف تو کہا جا رہا کہ روایتی سوچ والے ترجموں سے گریز کیا جائے اور دوسری طرف ان ہی لوگوں کے ترجموں سے استفادہ کرنے کو بھی کہا جا رہا ہے. اس کے علاوہ ایسے اردو ترجموں میں احمقانہ غلطیوں کی کوئی کمی نہی اور ایسی کتابوں سے ترجمے کرنے کے بعد ہی تو قرآن کی سمجھ کا یہ حال ہے جو کہ ہم اپنے ارد گرد دکھتے ہیں. مثال کے طور پر لفظ زوج کو ہی لیجیے, آج کل کی عربی کے مطابق اس کا مطلب ہے بیوی اور آپ کو ان نام نہاد اردو لغات میں یہی ملے گا, لیکن آپ جانتے ہیں کے اس کا یہ مطلب نہیں. مجھے آج تک کوئی ایسا ترجمہ نہیں ملا جس میں قرآن کی گرائمر کو کسی نے تبدیل کیا ہو, ہاں یہ ضرور ہے کہ ان بیکار لغات کی بدولت اور احمقانہ تفسیروں کی وجہ سے قرآن کی آیات کا مفوم کیا سے کیا کر دیا ہے.

    عربی کی کلاسیکل لغات سے قرآن کو سمجھنا مشکل نہیں لیکن یہ تسلیم ہے کہ ان لغات کو پڑھنا اور سمجھنا مشکل ہے, لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ان کو پرے کر کے بے کار لغات کو استعمال کیا جائے, اس کا اصل حل یہ ہے کہ لین لیکسکون کو مکمّل کیا جائے اور ساتھ ساتھ اس کا اردو ترجمہ کیا جائے. قرآن جیسی عزم السان کتاب کو گھٹیا ترجموں کے رحم و کرم پر مت چھوڑئیے. آپ سے رابطہ کرنے کا بنیادی مقصد ہی یہ تھا کے آپکی عربی فہمی کے سبب آپکو لین لکسیکون کو مکمّل کرنے اور اس کے ترجمہ کرنے کے پروجیکٹ میں شرکت کی دعوت دی جائے.

    چلیں ایسی کریں کہ آپ مندرجہ ذیل آیت کا ترجمہ کریں جیسے بھی آپ مناسب سمجھتے ہیں:
    27:10 وَأَلْقِ عَصَاكَ ۚ فَلَمَّا رَآهَا تَهْتَزُّ كَأَنَّهَا جَانٌّ وَلَّىٰ مُدْبِرًا وَلَمْ يُعَقِّبْ ۚ يَا مُوسَىٰ لَا تَخَفْ إِنِّي لَا يَخَافُ لَدَيَّ الْمُرْسَلُونَ

    دکھنا یہ ہے کہ آپکی اردو لغات یا اپنی فہم یا دونوں کا مرقب قرآن کا کیا رنگ دکھاتا ہے؟

    اور وہ روایتی ترجمے جیسا ہی رہتا ہے یا کہ مختلف. اس سے کوئی امتحان لینا مقصود نہی بلکہ یہ سمجھنا مقصود ہے کہ آپ اپنی فہم کا اطلاق اس قسم کی آیات پر کیسے کرتے ہیں.

    جواب دیںحذف کریں
  2. یہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. سوره بقرہ کی پہلی آیت الف لام میم کو بھی سمجھا دیجیے کیونکہ ان باتوں کو سمجھنا تو بہت آسان ہو گا نا؟

    جواب دیںحذف کریں

  4. یہاں یہ بلاگ پوسٹ دین کا مقصد ہر گز نہیں کہ میرا کا شملہ اونچا ہو جائے ،
    فیس بُک پر ترجمے پڑھ کر ، اللہ کی آیات سے لمبے تراجم کے ماہر پیدا ہو گئے ہیں ۔
    اور مترجم نے اصولِ ترجمہ کو بھلا کر ایسا ترجمہ کیا ہے کہ ، کسے عبری دان سے وہ دوبارہ عربی میں کروائیں ، تو ایک نئی چیز نظر آئے گی -

    یہی وجہ ہے کہ اللہ نے ، واضح کیا ہے کہ :

    1- الکتاب عربی میں

    كِتَابٌ فُصِّلَتْ آيَاتُهُ قُرْ‌آنًا عَرَ‌بِيًّا لِّقَوْمٍ يَعْلَمُونَ ﴿فصلت: 3﴾

    2- القرآن عربی میں ۔

    وَكَذَٰلِكَ أَنزَلْنَاهُ قُرْ‌آنًا عَرَ‌بِيًّا وَصَرَّ‌فْنَا فِيهِ مِنَ الْوَعِيدِ لَعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ أَوْ يُحْدِثُ لَهُمْ ذِكْرً‌ا ﴿طه: 113﴾

    3- الحکم عربی میں

    وَكَذَٰلِكَ أَنزَلْنَاهُ حُكْمًا عَرَ‌بِيًّا وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُم بَعْدَ مَا جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ مَا لَكَ مِنَ اللَّـهِ مِن وَلِيٍّ وَلَا وَاقٍ ﴿الرعد: 37﴾

    مجھے احساس ہے کہ میرے صرف آیات لکھنے پر کئی احباب کو الجھن ہوتی ہے ۔
    کبھی بہت زیادہ اصرار پر میں اردو میں ترجمہ کرتا ہوں ۔ لیکن جس عربی لفظ کے ترجمے سے غلط مفہوم اخذ کرنے کا احتمال ہو یا وہ عربی لفظ وہی مفہوم اردو میں دیتا ہو تو میں اُس کا ترجمہ نہیں کرتا ۔
    '
    ہم سب کا مقصد خود کو اللہ کے احکام کے سائے میں کرنا ہے نہ کہ ایک دوسرے کا امتحان لینا ہے ۔
    '
    اپنے تجربے کی بنیاد سے میں کہتا ہوں کہ بہت سے مسلمانوں کی اولاد جو مغربی ممالک میں جا کر ملحد یا مرتد ہو گئی ہے وہ ایسے نکات نکالتی ہے جو کئی دفعہ انسان کو ،" الکتاب" کا علم نہ ہونے پر گڑبڑا دیتے ہیں ۔
    '
    بہر حال دعا ہے کہ اللہ ہمیں استقامت بخشے آمین

    یاد رہے کہ اللہ کا الدین انسان کے کا دین بن کر اُس وقت دینھم بنتا ہے-

    1- جب وہ اللہ کی آیت یا آیات کا منکر ہوتا ہے ۔

    2- منکر ہو کر اُس کا عمل اُس آیت کے لئے ختم ہوجاتا ہے تو وہ کفر کی طرف روانہ ہوجاتا ہے ۔

    3- اب جب اُسے کُفر سے واپس بلایا جاتا ہے تو وہ اُس میں اپنی ( آباء یا علماء) منطق یعنی ، کذب شامل کر کے اُس کا پرچار کرتا ہے ۔

    یہی تمام مسلمانوں کا طریقہ ہے اور یوں اللہ کی الکتاب سے دوری الدین سے دوری بنتے ہوئے تفرقہ ڈالتی ہے ۔
    ؛
    یاد رہے کہ اللہ کی عربی میں آیات تو انسان کو متحد کرتی ہے ۔

    اُن کے تراجم انسان میں اختلاف ڈالتی ہے ۔

    کیوں کہ پھر بَغْيًا بَيْنَهُمْ ۖ کی وجہ سے الْبَيِّنَاتُ سے انکار ہوتا ہے

    الْبَيِّنَاتُ جو اللہ کی آیات ہیں اُن کے تراجم نہیں ۔
    ۔

    جواب دیںحذف کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔