ایک دوست نے یہ تصویر فیس بک پر پوسٹ کی اسے دیکھتے ہی ، میرے ذہن میں ایک " پاپ اَپ " نمودار ہوا ۔ اور مجھے اپنے بچپن کا زمانہ یاد آگیا ۔ جب ایبٹ آباد کی سردیوں میں ، استاد محترم ہمیں کلاس روم سے باہر بٹھایا کرتے تھے ۔
'
تو یہ شعر ، یک دم ادا ہو گیا ۔
'کیوں کہ ، اس طرح ہمارے زمانے میں نیچے بیٹھ کر پڑھنے والے بچوں میں سے ، سیکریٹری ، جنرل اور لیڈر نکلے ۔
'
اب تو زمانہ اور ہے ، کیوں یہ تو ہمارے ماہرانِ تعلیم ہی بتا سکتے ہیں ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں