نصیبو لال اپنی کتاب لیڈی فنگر میں لکھتی ہیں...کچھ لوگ بھنڈی کی ٹوپی کی طرح ہوتے ہیں
ذرا سا ماتھے پر کیا رکھو چپک ہی جاتے ہیں۔۔!

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
میں نے جب نصیبو لال کا یہ درد بھرا جملہ پڑھا، تو مجھے یقین نہیں آیا- کیا لیڈی فنگر کی تمام خصوصیت لیڈا فنگرز میں بھی پائی جاتی ہے ۔
تحقیق کا دائر ہ وسیع کیا تو احساس ہوا ،
بھنڈی میں وٹامن شی پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے یہ بہت چپکو ہوتی ہے. یہی وجہ ہے کہ اس کو lady finger کہا جاتا ہے.
بھنڈی کی دوسری سبزیوں کے ساتھ نہیں بنتی کیونکہ عورت ہی عورت کی دشمن ہوتی ہے.
جیسے عورتوں کو سونے کے زیورات اور مہنگے ڈریسز پسند ہوتے ہیں ویسے ہی بھنڈی بھی مٹن کے علاوہ کسی دوسرے گوشت کے ساتھ راضی نہیں ہوتی.
بھنڈی کو کاٹو تو اندر سے لیس نکلتی ہے بلکل ویسے ہی جیسے عورت کو جس کام سے منع کرو وہی کام وہ کرتی ہے.
یہ چند مشاہدات کی وجہ سے بھنڈی کا سبزیوں میں ایک الگ مقام ہے. اور ان سب خامیوں کے باوجود جب بھی گھر میں بھنڈیاں پکتی ہیں تو دل خوشی سے جھوم اُٹھتا ہے۔

نوٹ: یہ کیپشن انڈیا کی لڑکیوں کے لیے لکھا گیا ہے. پاکستانی گرلز کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے.
٭٭٭٭٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں