Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

منگل، 21 اپریل، 2020

سُپر سافٹ ڈنر رول

  CHUM CHUM's BOULANGERIE

 سُپر سافٹ ڈنر رول:
1-
2-
3-
1- سب سے پہلے دودھ ، چینی اور ایسٹ  ایک باؤل میں ملائیں اور خوب مکس کریں ، اُس کے بعد  اُسے پلاسٹک سے اچھی طرح کور کر کے 5 منٹ تک رہنے  دیں تا کہ ایسٹ  اپنا کام دکھائے -
2- پانچ   منٹ کے بعد، اُس میں مکھن اور نمک ملائیں ۔اور خوب مکس کریں۔
3- اب اُس میں میدہ ڈال کر اچھی مکس کریں  تکہ سب کچھ یک جان ہو جائے ۔
4- اب ایک پیالے میں تیل لگائیں تاکہ میدہ اُس میں نہ چپکے ۔اور مدے کا بڑا سا گول پیڑا بنا کر اِس میں رکھ دیں اور پلاسٹک سے ڈھانپ دیں ۔ اور 20 منٹ تک باہر رہنے دیں ۔ 
5 - بیس  منٹ کے بعد اِسے باہر نکالیں اور ہلکا سا بیل لیں اور 50 گرام کے پیڑے بنا لیں ۔
6- اب اِن پیڑوں کو بیکنگ ٹرے میں رکھ کر اوپر موٹا کپڑا ڈال دیں ۔اور 40 منٹ تک رہنے دیں ۔
7-چالیس منٹ کے بعد اوون کو   200 سنٹی گریڈ پر پری ہیٹ کریں  اور اور بیکنگ ٹرے کو  اون میں 200  سنٹی گریڈ   پر   40 منٹ کے لئے رکھ دیں -
8- پکنے پر نکا ل کر برش سے ہلکا سا  پگھلا مکھن  لگائیں ۔


٭٭٭٭واپس ٭٭٭

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔