Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

ہفتہ، 18 اپریل، 2020

فرنچ بگٹ بنائیں

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
700 گرام میدہ ،
   1/2 ٹی سپون ییسٹ ،
 ا یک ٹی سپون ٹیبل سالٹ،
 520 گرام پانی  ، 
200 ڈگری سنٹی - 
  ٹرے میں پری ھیٹ کے وقت بوائلنگ واٹر ڈالیں ۔
 ٹرے پر فرینچ بگٹ رکھیں اور پانی کا سپرے کریں ۔ 
400 فارن ھائیٹ ،
بگٹ پر آڑھے کٹ لگائیں اور اوون میں رکھ دیں ،  اور اوون میں سپرے کریں ، 
اوون بند کر دیں 8 منٹ کے بعد ٹرے کو پلٹیں 7-8 منٹ تک پھر پکنے دیں،

 

٭٭٭٭واپس ٭٭٭ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔