Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

جمعرات، 26 مارچ، 2020

فہرست ۔ بیکری و فرائیڈ فوڈ

 فروری میں کرونا کرونا کے شور نے 14 مارچ  2020 چم چم کی گیارھویں  سالگر ہ کے بعد  ایتھوپیا  سے   واپسی کی فلائیٹ تا حکم ثانی بند  ،   بوڑھا اور بڑھیا پھنس گئے ۔

 چم چم کا سکول بند ، اب کیا کیا جائے ، چنانچہ چم چم نے بیکری  اور  بوڑھے نے کچن سنبھال لیا ۔

چم چم  بیکر اور  بوڑھا چٹخاروں بھرے پکوان    کا ماہر شیف بن گیا ۔

یوں ۔

CHUM CHUM's BOULANGERIE

کی ابتداء  کوکیز کیسے بنائیں سے ہوئی ۔    

  ٭ ٭٭٭٭٭٭٭٭٭


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔