CHUM CHUM's BOULANGERIE
٭ میدہ -3.5 کپ
٭- نیم گرم پانی - 4 کپ
٭- ییسٹ -2.25- ٹی سپون
٭ - دودھ - 0.5 - کپ
٭- پسی ہوئی چینی - 5 چمچ
٭- نمک - 1.5ٹی سپون
٭- مکھن- 2 چمچ
پہلا قدم : دودھ اور پانی کے مکسچر میں ڈال کر گوندھیں ۔
٭- نیم گرم پانی - 4 کپ
٭- ییسٹ -2.25- ٹی سپون
٭ - دودھ - 0.5 - کپ
٭- پسی ہوئی چینی - 5 چمچ
٭- نمک - 1.5ٹی سپون
٭- مکھن- 2 چمچ
پہلا قدم : دودھ اور پانی کے مکسچر میں ڈال کر گوندھیں ۔
٭-
ٹرے میں بٹر پیپر پر گوندھا پیڑا رکھیں اوپر صاف کپڑا ڈالیں اور اُس کے
اوپر پلاسٹک رکھ دیں ، تاکہ موئسچر کم نہ ہو اور ڈیڑھ گھنٹے کے لئے فرج میں
رکھ دیں ۔
٭- ایک چوکور ٹرے میں پلاسٹک پر دو کپ مکھن ڈالیں اُسے پھیلائیں اور فرج میں رکھ دیں ۔
٭- اب پیڑے کو لے کر بیلن سے چوکور پھیلائیں ۔اس پر مکھن رکھ کر اوپر سے بند کر دیں۔
٭- اب پیڑے کو لمبی مستطیل میں بیلیں اور اُسے تین حصوں میں فولڈ کریں-
٭- اب اسے ٹرے میں بٹر پیپر پر گوندھا پیڑا رکھیں اوپر صاف کپڑا ڈالیں اور اُس کے اوپر پلاسٹک رکھ دیں ، اور آٹھ گھنٹے کے لئے فرج میں رکھ دیں۔
٭- ٭- فرج سے نکال کر اب دوسری دفعہ پیڑے کو لمبی مستطیل میں بیلیں آپ کو مکھن کریک ہوتا محسوس ہو گا اور اُسے تین حصوں میں فولڈ کریں-کپڑا اور پلاسٹک ڈھکیں اور 8 گھنٹے کے لئے فرج میں رکھ دیں ،
٭ پیڑے کو نکالیں اور مستطیل میں پھیلائیں ، آدھا کاٹیں اور آدھے حصے کو تکونی انداز میں سموسوں کی طرح کاٹیں ۔
٭- سموسے کے چلے حصے پر کٹ لگائیں اور کٹ والے حصے سے رول کریں اور تکونی حصیے کو ہلکا سا کھینچتے ہوئے مکمل رول کر دیں۔ ور کونے ملا کر کروسانٹ بنا دیں-
٭- دوسرے تکونوں میں چیز ڈال کر کروسانٹ بنائیں ۔
٭- اب تیں ٹیبل سپون پسے ہوئے بادام لیں ، اُس میں ایک ٹیل سپون چینی ملائیں اور دو ٹیبل سپون مکھن ملائیں گوندھیں ، اور روال پنا کر چیز کی طرح ڈا ل کر گول نہیں بلکہ سیدھے کروسانٹ بنائیں ۔
٭-٭-٭
- آدھا پیڑا جو بچا تھا ، اُس سے پینو شکالا بنائیں گے ،
٭- اچھی قسم کی بیکنگ چاکلیٹ ، سموسے میں ڈال کرر ول نہیں بلکہ سیدھے کروسانٹ بنائیں ۔
٭- اب انہیں دو گھنٹے کے لئے کپڑا اور پلاسٹک ڈال کر رکھ ایک طرف دیں -
٭- دو گھنٹے بعد ، نکالیں ،
٭- سادے کروسانٹ پر پھینٹے انڈے میں پانی مکس کرکے لگائیں۔
٭- بادام والے پر بادام چھڑکیں۔
٭- چیز والے پر چیز لگائیں -
٭- پینو شاکالا پر ، شوگر چھڑکیں ۔
375 نمبر ، اوون میں یہ پکنے میں صرف 15 منٹ لے گا ۔
کل وقت : 20 منٹ ۔ 8 گھنٹے - 5 منٹ - 8 گھنٹے - 20 منٹ -2 گھنٹے - 20 منٹ - 15 منٹ - بہتر ہے بیکری سے لے کر کھائیں-

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
کروسانٹ بنائیں
کروسانٹ بنائیں
ایک گھنٹہ اور 30 منٹ میں کروسانٹ بنانا-
اشیاء:
ایک باؤل میں میدہ 4 کپ ڈالیں ، اُس میں پسی ہوئی چینی 2 ٹیبل سپون ، نمک 1/2 ٹیبل سپون ، ییسٹ 1 ٹیبل سپون ، ڈال کر اچھی طرح مکس کریں ۔
٭- میدہ - 4
٭- مکھن - 2 ٹیبل سپون
٭- پسی چینی - 2 ٹیبل سپون
٭- نمک- 1/2 ٹیبل سپون
٭- ییسٹ - 1 ٹیبل سپون
٭- دودھ - 2 کپ نیم گرم
٭- انڈا - 1 عدد
پہلے ، میدہ گوندھیں
٭- اوون :
- پری ہیٹ - 30 منٹ -200 ڈگری سنٹی گریڈ ()
-بیکنگ - 30 منٹ -200 ڈگری سنٹی گریڈ ()
٭- دیگچہ یا پریشر کوکر :
- پری ہیٹ - 10 منٹ -درمیانی آنچ
-بیکنگ - 30 منٹ -درمیانی آنچ
٭- فرائینگ پین :
- پری ہیٹ - 2 منٹ -درمیانی آنچ
-بیکنگ - 25 منٹ -درمیانی آنچ
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
کروسانٹ بنانے کے لئے :
4 کپ گرم پانی ، آدھا کپ دودھ، ساڑھے تین کپ میدہ، 5 ٹیبل سپون شکر ، سوا دو ٹی سپون ییسٹ ، ڈیڑھ ٹی سپون نمک ، دو ٹیبل سپون مکھن ، دودھ اور پانی کے مکسچر میں ڈال کر گوندھیں ۔
٭- ٹرے میں بٹر پیپر پر گوندھا پیڑا رکھیں اوپر صاف کپڑا ڈالیں اور اُس کے اوپر پلاسٹک رکھ دیں ، تاکہ موئسچر کم نہ ہو اور ڈیڑھ گھنٹے کے لئے فرج میں رکھ دیں ۔
٭- ایک چوکور ٹرے میں پلاسٹک پر دو کپ مکھن ڈالیں اُسے پھیلائیں اور فرج میں رکھ دیں ۔
٭- اب پیڑے کو لے کر بیلن سے چوکور پھیلائیں ۔اس پر مکھن رکھ کر اوپر سے بند کر دیں۔
٭- اب پیڑے کو لمبی مستطیل میں بیلیں اور اُسے تین حصوں میں فولڈ کریں-
٭- اب اسے ٹرے میں بٹر پیپر پر گوندھا پیڑا رکھیں اوپر صاف کپڑا ڈالیں اور اُس کے اوپر پلاسٹک رکھ دیں ، اور آٹھ گھنٹے کے لئے فرج میں رکھ دیں۔
٭- ٭- فرج سے نکال کر اب دوسری دفعہ پیڑے کو لمبی مستطیل میں بیلیں آپ کو مکھن کریک ہوتا محسوس ہو گا اور اُسے تین حصوں میں فولڈ کریں-کپڑا اور پلسٹک ڈھکیں اور 8 گھنٹے کے لئے فرج میں رکھ دیں ،
٭ پیڑے کو نکالیں اور مستطیل میں پھیلائیں ، آدھا کاٹیں اور آدھے حصے کو تکونی انداز میں سموسوں کی طرح کاٹیں ۔
٭- سموسے کے چلے حصے پر کٹ لگائیں اور کٹ والے حصے سے رول کریں اور تکونی حصیے کو ہلکا سا کھینچتے ہوئے مکمل رول کر دیں۔ ور کونے ملا کر کروسانٹ بنا دیں-
٭- دوسرے تکونوں میں چیز ڈال کر کروسانٹ بنائیں ۔
٭- اب تیں ٹیبل سپون پسے ہوئے بادام لیں ، اُس میں ایک ٹیل سپون چینی ملائیں اور دو ٹیبل سپون مکھن ملائیں گوندھیں ، اور روال پنا کر چیز کی طرح ڈا ل کر گول نہیں بلکہ سیدھے کروسانٹ بنائیں ۔
٭-٭-٭- آدھا پیڑا جو بچا تھا ، اُس سے پینو شکالا بنائیں گے ،
٭- اچھی قسم کی بیکنگ چاکلیٹ ، سموسے میں ڈال کر ول نہیں بلکہ سیدھے کروسانٹ بنائیں ۔
٭- اب انہیں دو گھنٹے کے لئے کپڑا اور پلاسٹک ڈال کر رکھ ایک طرف دیں -
٭- دو گھنٹے بعد ، نکالیں ،
٭- سادے کروسانٹ پر پھینٹے انڈے میں پانی مکس کرکے لگائیں۔
٭- بادام والے پر بادام چھڑکیں۔
٭- چیز والے پر چیز لگائیں -
٭- پینو شاکالا پر ، شوگر چھڑکیں ۔
375 اوون میں یہ پکنے میں صرف 15 منٹ لے گا ۔
کل وقت : 20 منٹ ۔ 8 گھنٹے - 5 منٹ - 8 گھنٹے - 20 منٹ -2 گھنٹے - 20 منٹ - 15 منٹ - بہتر ہے بیکری سے لے کر کھائیں-
https://www.youtube.com/watch?v=K689erbK3XI

٭٭٭٭واپس ٭٭٭
مشین سے کروسانٹ بنانا۔
Ingredients
INGREDIENTS & PROCESS:
Ingredients
Flour :400 gms
Milk:260 ml
Butter:180-200 gms
Sugar 4 Tbsp/60 gms
Salt :1/4 Tsp
Active Dry Yeast:1 Tsp
For egg wash:Beat 1 egg+1 tsp milk
Method
We can make this easy croissants in three simple steps.
STEP 1
Prepare the pastry sheet.
STEP 2
Proof them.
STEP 3
Bake them.
Let's prepare the pastry sheet;For that,we need to
(1)Prepare the dough
Activate the dry yeast by dissolving 260 ml warm milk ,
4 Tbsp sugar and 1 tsp active dry yeast.
Add 1/4 Tsp Salt into 400 gms of flour.
Blend together the wet and the dry ingredients until we get a homogeneous evenly hydrated dough.
(2)First Proofing
:
Let the dough sit and rise for 1 1/2 to 2 hours or until the dough get doubled in size.
Degas the dough and divide the dough into 12 equal pieces.
Roll
each piece of dough into the shape of a disc which is approximately
16-18 cm in diameter and not more than 2 mm in thickness.
(3)Layer butter on each disc.
Place
the disc on a plastic film and repeat the same process for the next
piece and stack them over the previous disc and continue the same with
rest of the divided dough pieces.
As
butter is very soft now, we need to freeze them for 30- 35 minutes;so
that the butter will not be very soft and will be pliable and it will be
easy for us to work with the dough.
Roll them into long rectangular sheet.
With the help of a knife or a pizza cutter,cut them into smaller triangles.
Shape them into croissants
Step 2
Give an egg wash.
Proof the shaped croissants for 2 hours until they puff up a little.
Step 3
Give another egg wash and Bake it at 400 F for 10 minutes and then
reduce the temperature to 375 F and bake for another 8-12 minutes.
After baking we will get a beautifully caramelized golden
brown,flakey,buttery,delicious croissants.
Now we can make bakery style croissants in a more easy way,without
compromising our health.. we can get rid of those preservatives and
those trans -fat that are used in store bough croissants.
I hope you found this video on how to make croissants easy and helpful.
Enjoy baking beautiful croissants in your own kitchen :)
600 g bread flour
1-1/2 TBSP yeast u
6 TBSP sugar
390 ml warm milk( you may need more)
250g softened butter
1 tsp salt
Egg yolk beaten with
1 tsp milk
1. Add half of the milk to a stand mixer bowl
2. Add the yeast and sugar to that.
3. Cover and leave the mixture for 10 minutes.
4. Add the flour and the milk gradually
5. Knead until the dough comes together .
6. Cover bowl and let rest until doubled.
7.
Turn dough out onto floured surface and cut into 18 pieces. You can
use a scale to make sure each piece is close to the same size as the
others (for even layers).
8. roll out the dough into an rounds
9. Spread the round with butter,
10.
Roll out another piece of dough and place it atop the last buttered
piece. Stretch dough to fit over bottom piece. Press down lightly to
adhere.
11. Repeat Steps until all dough and all butter has been used.
12. Once this is done, press down lightly on all layers, then cover with plastic wrap and freeze for 30 minutes.
13. Remove from freezer and roll out dough to
Cut into 12 wedges with pizza cutter
14.
Roll up each piece, beginning with the wide edge, starting out by
rolling each side of the knotch first and then continuing with the rest
of the croissant. Rolling like this keeps the center from being too
thick, as the sides at the notches tend to roll out and away.
15. Place on parchment covered baking sheet and allow to rise in a warm place for about 2 hours.
16.Brush with egg yolk mixed with a tbsp of milk.
17. Bake in a preheated oven at 180ºC (350ºF)for 20 minuts or until golden brown.٭
Ingredients
Flour 2 1/2 cup + 1/4 cup
Yeast 3 tsp
sugar 1/4 cup
milk 1 cup
salt 1 tsp
oil 2 tbsp
butter 75 gm( room temperature)
for cream cheese filling
cream cheese 1/4 cup
icing sugar 2 tbsp
lemon zest 1/4 tsp
for preheating we need 1 cup salt
For baking in oven
Temperature 180 ° c
baking time 15 minutes
3/4 CUP WARM MILK
2 TABLESPOON SUGAR
2 TEASPOON YEAST
MIX WELL
COVER THE BOWL & KEEP FOR 15 MIN
2.5 CUP ALL PURPOSE FLOUR
1/4 CUP OIL
1/2 TEASPOON SALT
MAKE THE DOUGH
PUT SOME OIL OVER THE DOUGH
COVER THE DOUGH WITH A CLOTH
KEEP THE DOUGH IN WARM PLACE FOR 1 HOUR
AFTER 1 HOUR
ROLL THE DOUGH & CUT IT EQUAL PORTION
MAKE DOUGH BALL
FLATTEN THE DOUGH WITH ROLLER
REPEAT THE PROCESS
BRUSH SOME MELTED BUTTER ON EACH
PLACE ANOTHER ONE OVER IT
AGAIN FLATTEN WITH THE ROLLER
CUT IT IN TRIANGLE SHAPE
PLACE A PIECE OF CHOCOLATE
ROLL IT
REPEAT THE PROCESS
۔
PLACE THE CROISSANT ON A TRAY
KEEP IT FOR 10-15 MIN.
BRUSH SOME MILK OVER IT
COOK IT FOR 20-25 MIN.
IN LOW MEDIUM HEAT
CROISSANT ARE READY COOL COMPLETELY
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں