قوم: کسی انفرادی عمل(اچھا
یا بُرا) یا اعمال کے کرنے والی انفرادی ہستی
کو اجتماعیت میں تبدیل کر کے اُنہیں ایک متحداِکائی۔"قَوم"میں تبدیل کرتی
ہے۔اور اِس عمل (یا اعمال)سے پیدا ہونے والے نتائج سے اس قوم کو گزرنا پڑتا ہے جو پہلے
ہی سے اِس کائنات میں موجود اور قائم ہیں ۔ جو آفاقی سچ ہے ۔
لسانی بنیاد پر بنائی ہوئی انسانی قومیں بھی وجود میں آتی ہیں اور زبان کے ترکِ استعمال یا دوسری زبانوں میں شامل ہونے کے بعد نئی قومیں وجود میں آجاتی ہیں ۔
اِسی طرح انسانی نسل (برادری) کی بنیاد پر بھی انسانی قومیں وجود میں آتی ہیں ۔ پھر برادریوں کی تقسیم در تقسیم یا ایک برادری کے دوسری برادری میں پیوند لگنے کے باعث نئی برادریاں وجود میں آتی ہیں ۔
روح القدّس نے محمدﷺ کو بتایا کہ اللہ کے احکامات پر انسانی
ردِ عمل کے مطابق، انسانی امت ِ واحدہ
میں جو اقوام وجود میں آئیں اور آتی رہیں گی ۔
وہ یہ ہیں :-
اوپر لکھی ہوئی، ” قوم“ کے بارے میں وضاحت صحیح نہیں تو میری راہنمائی فرمائیے۔ شکریہ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں