بدعت ، شرک نہیں ۔ جہالت
ہے ۔ لہذا جاہلوں کو سمجھانا، کار بے کار ہے ۔ اور
فیس
بک پر اتنی ہی کثرت سے موجود ہیں جتنا پاکستان و ھندوستان میں ۔
آپ
، "الکتاب" سے جتنا دور ہٹتے جائیں گے ۔ بدعات میں مبتلاء ہوں گے ۔
بدعاتِ
صحیحہ ، اللہ کی قربت عطا کرتی ہے اور بدعاتِ غلطیہ ،گناہوں کی طرف لے جاتی ہے ۔
لیکن
ہر مسلمان ، اُس طریقے پر اللہ کی قربت چاہتا ہے جو اُس کا امام (مولوی) اسے بتاتا ہے ۔
فیصلہ ، اللہ تعالیٰ کرے گا ۔ کہ کون سبیل اللہ پر تھا اور کون سبیل من دون اللہ پر
اﷲ بولےگا:
تم جنوں اور انسانوں کی ان امتوں میں شامل ہو کر جو تم سے پہلے گزر چکی ہیں اس آگ
میں داخل ہو جاؤ۔ جب بھی کوئی امت (دوزخ میں) داخل ہوگی وہ اپنے جیسی دوسری (امت)پر
لعنت بھیجے گی، یہاں تک کہ جب اس میں سب جمع ہو جائیں گی تو ان کے پچھلے اپنے
اگلوں کے حق میں کہیں گے کہ اے ہمارے ربّ! انہی لوگوں نے ہمیں گمراہ کیا تھا سو ان
کو دوزخ کا دوگنا عذاب دے۔ اللہ بولےگا: ہر ایک کے لئے دوگنا (عذاب)ہے مگر تم
جانتے نہیں ہو-
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں