زرد صحافت کے لوگ کہتے ہیں :-
٭- زرداری کی کرپشن آج تک ثابت نہیں ہوسکی۔
٭- الطاف حسین کی دہشت گردی ثابت نہیں ہوسکی۔
٭- شریف برادران کی منی لانڈرنگ اور قرضوں کی معافی ثابت نہیں ہوسکی۔
٭- بینظیر کا سرے محل زرداری کا نام پوگیا لیکن اس محل کی خریداری ثابت نہیں ہوسکی۔
٭- مشرف نے کھلے عام 12 مئی کو کراچی میں قتل عام کا اعتراف کیا لیکن یہ کیس بھی اس پر ثابت نہ ہوسکا۔
٭- چوہدری برادران نے اربوں روپے کرپشن کی، یہ بھی ثابت نہ ہوسکا۔
٭- یوسف گیلانی نے کھلے بندوں ترک وزیراعظم کی بیوی کا ہار چوری کیا اور پھر دباؤ پڑنے پر لوٹا دیا، لیکن یہ بھی ثابت نہ ہوسکا۔
٭- نواز اور شہبازشریف کی اولادوں کے کاروبار باہر ہیں لیکن ان کی ملک میں سرکایہ کاری سے عدم دلچسپی ثابت نہیں ہوسکی۔
٭- اسحاق ڈار کے بیٹوں کی دبئی میں اربوں کی پراپرٹی ھے لیکن پھر بھی اسحاق ڈار کی فارن ڈائریکٹ انوسٹمنٹ ملک میں نہ لانے کی پالیسی ثابت نہ ہوسکی۔
٭- طاہرالقادری نے 21 سال عالم رویا میں امام ابو حنیفہ کے ساتھ علم حاصل کیا، یہ بھی ثابت نہ ہوسکا۔
٭- جنید جمشید کے کرتے بکنے کے ساتھ ہی اس کی ٹی وی پر دلچسپی بڑھ گئی، یہ بھی ثابت نہ ہوسکا۔
٭- مشرف کی آدھی کابینہ اس وقت ن لیگ میں ھے، پھر بھی نوازشریف کی آمریت دوستی ثابت نہیں ہوسکی۔
٭- زرداری دبئی میں بیٹھ کر سرکاری خرچے پر سندھ حکومت کا اجلاس بلاتا ھے لیکن پھر بھی اس کے بے غیرتی ثابت نہیں ہوسکی۔
٭- ایان علی کے پرس سے 5 لاکھ ڈالر برآمد ہوا لیکن وہ منی لانڈرنگ کررہی تھی، یہ بات ثابت نہ ہوسکی۔
٭- کراچی جاتے ہوئے عتیقہ اوڈھو کے سامان سے شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں لیکن وہ چھوڑ دی گئی کہ ان سے کیا واقعی نشہ ہوتا تھا، یہ بات ثابت نہ ہوسکی۔

٭- پاکستان کی اشرافیہ امیر سے امیر تر اور عام آدمی غریب سے غریب تر ہوتا جارہا ھے، پھر بھی اشرافیہ کچھ برا کر رہی ھے،
یہ بات آج تک ثابت نہیں ہوسکی۔
کیوں کہ اشرافیہ ہوتی ہی غریبوں مسلمانوں کو پیسے دے کر شہادتیں تبدیل کرانے کے لئے ،

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رُسوائی کی
جواب دیںحذف کریںسر جی کیوں جی جلاتے ہیں اپنا ۔۔۔۔۔ کچھ نہیں بننا ۔۔۔۔ ہم بھی کہہ کہہ کے تھک گئے ہیں ۔۔۔ یہاں کا باوا ہی نرالا ہے۔۔۔۔ پاکستان کے حالات اور ان جیسے ڈاکوؤں کے لئے صرف اور صرف ڈکٹیٹر شپ سب سے بہترین ہے ۔۔۔ ۔۔ جمہوریت شموریت سب ڈھکوسلا اور فراڈ ہے
جواب دیںحذف کریں