اللَّـهَ نے مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّه کو نباء الغیب سے بتایا کہ اللَّـهَ نے مَرْيَمُ کو نِسَاءِ الْعَالَمِينَ ممتاز کیا ،
وَإِذْ قَالَتِ الْمَلَائِكَةُ يَا مَرْيَمُ إِنَّ اللَّـهَ اصْطَفَاكِ وَطَهَّرَكِ وَاصْطَفَاكِ عَلَىٰ نِسَاءِ الْعَالَمِينَ ﴿آل عمران: 3/42﴾
اور جب الْمَلَائِكَةُ بولی ۔" يَا مَرْيَمُ بے شک تجھے ، مُصطَفَا اور مطَهَّرَ کرتا ہے اور تجھے کے نِسَاءِ الْعَالَمِينَ اوپرمُصطَفَا کرتا ہے ۔
نوٹ:اصْطَفَا پر تدّبر کریں ۔ کیا اللَّـهَ نے الْكِتَابِ وَقُرْآنٍ مُّبِينٍ میں کسی اور خاتون کو یہ رتبہ دیا ہے - مذہبی تاریخ میں یاوہ گو مبلغوں نے مُتَشَابِهَاتٌ سے اللہ پر أَفَّاكٍ کیا ہے ۔
نوٹ:اصْطَفَا پر تدّبر کریں ۔ کیا اللَّـهَ نے الْكِتَابِ وَقُرْآنٍ مُّبِينٍ میں کسی اور خاتون کو یہ رتبہ دیا ہے - مذہبی تاریخ میں یاوہ گو مبلغوں نے مُتَشَابِهَاتٌ سے اللہ پر أَفَّاكٍ کیا ہے ۔
کیوں ؟
إِذْ قَالَتِ امْرَأَةُ عِمْرَانَ رَبِّ إِنِّي نَذَرْتُ لَكَ مَا فِي بَطْنِي مُحَرَّرًا فَتَقَبَّلْ مِنِّي إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ﴿آل عمران: 3/35﴾
جب عِمْرَانَ کی عورت بولی میرے رَبّ بے شک میں تیری نَذَرْکرتی ہوں جو میرے بَطْن میں مُحَرَّرً ہے - پس یہ میری طرف سے قبول کر ، بے شک توالسَّمِيعُ الْعَلِيمُ ہے
يَا مَرْيَمُ اقْنُتِي لِرَبِّكِ وَاسْجُدِي وَارْكَعِي مَعَ الرَّاكِعِينَ ﴿آل عمران: 3/43﴾
اے مَرْيَمُ تو میری قانع رہ اپنے کے لئے اور میری اسْجُدِ رہ اور راکعین کے ساتھ میری ارْكَعِ رہ !
ور جب الْمَلَائِكَةُ بولی
ور جب الْمَلَائِكَةُ بولی
کیوں کہ مریم مُلاؤں کے چکر میں، اپنی " کفالت" کے لئے نہیں آئیں :
ذَٰلِكَ مِنْ أَنبَاءِ الْغَيْبِ نُوحِيهِ إِلَيْكَ وَمَا كُنتَ لَدَيْهِمْ إِذْ يُلْقُونَ أَقْلَامَهُمْ أَيُّهُمْ يَكْفُلُ مَرْيَمَ وَمَا كُنتَ لَدَيْهِمْ إِذْ يَخْتَصِمُونَ ﴿آل عمران: 3/44﴾
وہ الْغَيْبِ خبریں ہیں ، جو ہم نے تیری طرف وحِي کیں ، تو اُن کے نزدیک نہیں تھا جب اپنے قلموں کا القاء کر ہے کہ کون مَرْيَمَ کفالت کرے گا؟ اور اُس وقت بھی تو اُن کے پاس نہ تھا جب وہ آپ میں جھگڑ پڑے تھے ۔
وہ کس وجہ سے مریم کو اپنی کفالت میں لینا چاھتے تھے ؟
تاکہ وہ مریم کی عصمت کو تار تار کریں ، مگر :
وَمَرْيَمَ ابْنَتَ عِمْرَانَ الَّتِي أَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِيهِ مِن رُّوحِنَا وَصَدَّقَتْ بِكَلِمَاتِ رَبِّهَا وَكُتُبِهِ وَكَانَتْ مِنَ الْقَانِتِينَ ﴿التحريم: 66/12﴾
اورمَرْيَمَ ابْنَتَ عِمْرَانَ جس نے اپنی عصمت کی حفاظت کی پس ہم نے اُس میں اپنی رُّوحِ میں سے نَفَخْ کیا - اور اُس نے اپنے رَبّ کے كَلِمَات اور اُس کی كُتُب کے ساتھ صَدَّقَ کیا - اور وہ قَانِتِينَ میں سے تھی ۔
اللَّـهَ نے مَرْيَمَ ابْنَتَ عِمْرَانَ کے اِس عمل کے باعث الْعَالَمِينَ کے لئے آیت بنا دیا :
وَالَّتِي أَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِيهَا مِن رُّوحِنَا وَجَعَلْنَاهَا وَابْنَهَا آيَةً لِّلْعَالَمِينَ ﴿الأنبياء: 21/91﴾
جس نے اپنی عصمت کی حفاظت کی پس ہم نے اُس میں اپنی رُّوحِ میں سے نَفَخْ کیا - اوراُسے اور اُس کے بیٹے کوالْعَالَمِينَ کے لئے آیت بنا دیا -
امید ہے کہ یاوہ گو افراد کو معلوم ہوگیا ہے کہ
اللہ نے مَرْيَمَ ابْنَتَ عِمْرَانَ کو نِسَاءِ الْعَالَمِينَ اوپرمُصطَفَا کیا اوراُسے اور اُس کے بیٹے کو الْعَالَمِينَ کے لئے آیت بنا دیا -
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں