بہت سے دوستوں کے ذاتی پیغامات ، ملے کہ آپ حافظ نہیں ، تو قرآن سے فوراً آیت کیسے نکال لیتے ہیں ؟
جواب: یہ پکچر المعجم المفہرس کی ہے ، جو میں نے کوئیٹہ سے 100 روپے کی 1994 میں لی تھی ۔ اِس میں تمام الفاظ عربی حروفِ تہجی میں ۔ لکھے ہوئے ہیں ۔ اگر آپ اِس صفحے کو بڑا کر کے دیکیں تو دائیں طرف " ب ل غ " مادے سے بننے والے الفاظ ہیں ۔ جو اِس صفحے میں ہیں اور پہلے کالم کا پہلا لفظ بلغ ہے جو ، "الکتاب " میں 10 بار آیا ہے اور جن 10 جگہ آیات میں آیا وہ اِس " المعجم المفیرس " میں درج ہیں -
اور سامنے دوسرے کالم میں ھائی لائٹر سے انڈر لائن کئے ہوئی آیات دیکھیں یہ 6 ہیں ۔ جن میں لفظ يبلغ آیا ہے ۔ اگر آپ اِن الفاظ پر کلک کریں ، تو آپ کو سمجھ آجائے گا کہ معجم کسے کہتے ہیں اور اُس کی فیرست کیسے ترتیب دی گئی ہے ۔ کلک کرنے سے ، جو ویب پیج آئے گا وہ ،" اوپن برھان " نامی ہے اور ترجمہ " طاہرالقادری صاحب " کا ہے ۔

بلغ (10) ،بلغا ، بلغت (5) ، بلغن (4)، بلغنا ، بلغني ، بلغوا (2) ، ابلغ (2) ،
تبلغ ،
لتبلغوا (4) ،
يبلغ (5) اور ليبلغ ، يبلغا ،
يبلغن ، يبلغوا ، بلغت (5) ، ابلغكم ،يبلغون ، ابلغتكم (3) ، ابلغوا ، ابلغه ، بالغ (2)،
ببالغيه ، بالغوه ، بالغيه ، بالغة (2) ،البالغة ، بليغا ، بلاغ (2) ، البلاغ (11)،
"الکتاب "
کو سمجھنے کئ لئے میں نے اِن الفاظ کا فہم سمجھا ، کہ کس لفظ کا کیا مادہ
بنتا ہے اور ترجمہ یا ہو سکتا ہے ۔ یہ میرے لئے اللہ کے الفاظ کو سمجھنے
میں بہت معاون ثابت ہوا ۔
رنگوں کا استعمال میری مجبوری ہے ، اپنی وضاحت کے لئے ۔ کہ کن نکات کی یہاں ۔ کس اعتبارِ ترتیل و تصریف سے اہمیت ہے ۔ گرائمر بس اتنی معلوم ہو ، کہ:
یہ فعل(1) ہے ، تنوین لگائیں اور یہ اسم (2) بن گیا ۔ یہ ضمیریں ( تیرا ، تم دونوں کا، تمھارا، اُس کا ،اُن دونوں کا، اُن کا ، میرا اور ہمارا) (3) ہیں اور یہ ضمیریں فعل میں جڑ کر ، جملہ (4) بنا رہی ہیں اور جملہ ، ماضی کا ہے یا مستقبل کا (5) ۔ اور اِن جملوں کو جوڑنے والے حرف (6) اور مذکر و مؤنث کی سمجھ (7) اگر یہ 7 اصول سمجھ لیں تو یوں سمجھیں کہ آپ الکتاب کے فہم سے جڑ گئے ۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں