ایک ماچس کی ڈبیا نکالی ، اُس میں سے تین تییاں نکالیں ، اُنہیں غور سے دیکھا ۔
ماچس و واپس جیب میں رکھتے ہوئے ۔ بزرگ نے نوجوان کی طرف دیکھا ۔
تینوں تیلیوں کو سامنے پڑی میز پر اِس ترتیب میں رکھا کہ تینوں کے جلنے والے سے ، برابر تھے ۔ لیکن ایک تیلی باقی دو تیلیوں سے لمبی تھی ۔
تینوں تیلیوں کو سامنے پڑی میز پر اِس ترتیب میں رکھا کہ تینوں کے جلنے والے سے ، برابر تھے ۔ لیکن ایک تیلی باقی دو تیلیوں سے لمبی تھی ۔
بزرگ نے لمبی تیلی اُٹھائی ، اور الگ رکھ دی اور جیب سے ماچس نکالی ، باقی دونوں تیلیاں اُٹھائیں اور ماچس میں رکھ کر ماچس کو واپس جیب میں رکھا ۔
جو تیلی میز پر الگ رکھی تھی اُس اُٹھایا ۔ اُسے درمیان سے آدھا توڑا ۔ جلنے والے حصے کو واپس جیب سے ماچس نکال کر اُس میں رکھا ۔
جو حصہ ھاتھ میں تھا ، اُسے نوکیلا بنایا ۔
جو تیلی میز پر الگ رکھی تھی اُس اُٹھایا ۔ اُسے درمیان سے آدھا توڑا ۔ جلنے والے حصے کو واپس جیب سے ماچس نکال کر اُس میں رکھا ۔
جو حصہ ھاتھ میں تھا ، اُسے نوکیلا بنایا ۔
اور منہ کے قریب لاکر دانتوں میں خلال کرنے کے بعد ، تیلی کو زمین کر پھینک گر گویا ہوا ۔
" مجھے کیا پتا بیٹا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !
ہاہاہاہاہاہا....اعلی
جواب دیںحذف کریں