کرسپی چکن
٭- چکن لیگ تھائی پیس - 4 عدد۔ ان کی ہڈیاں نکال لیں -
ایک
پیالے میں دھو کر چاروں پیس ڈالیں ۔آدھا کپ سرکہ ، ایک ٹیبل سپون نمک
اور اتنا پانی ڈالیں کہ یہ ڈوب جائیں -30 منٹ رہنے دیں ۔
اُس کے بعد یہ پانی گرا کر چکن کو خشک کر لیں ۔
اب چکن کے اوپر -
اب چکن کے اوپر -
٭- لال مرچ پوڈر- 1/2 ٹی سپون
٭- تکہ مصالحہ- 1/2 ٹی سپون
٭-ادرک پوڈر- 1/2 ٹی سپون
٭-لہسن پوڈر- 1/2 ٹی سپون
٭-نمک- 1/2 ٹی سپون
٭-سرکہ- 3ٹی سپون
اچھی طرح مکس کریں تاکہ مصالحہ چکن میں جذب ہو جائے ، اب 15 منٹ کے لئے فرج میں رکھ دیں ۔
اب ایک باؤل میں میدہ لیں اُس میں کوئی چیز نہ ملائیں ۔ دوسرے باؤل میں ٹھنڈا پانی لیں ۔
چکن پیس کو میدے میں ڈالیں اور خوب اچھی طرح اسے میدے میں ملائیں ۔
پھر اِسے ٹھنڈے پانی میں ڈالیں اور نکال کر دوبارہ میدے می اچھی طرح رگڑیں ۔ آپ دیکھیں گے کہ اِس پر کرمپ بن جائیں گے ۔
اب اسے تیل میں ڈیپ فرائی درمیانی آگ پر 10 منٹ کے لئے کریں ۔
چکن پیس کو میدے میں ڈالیں اور خوب اچھی طرح اسے میدے میں ملائیں ۔
پھر اِسے ٹھنڈے پانی میں ڈالیں اور نکال کر دوبارہ میدے می اچھی طرح رگڑیں ۔ آپ دیکھیں گے کہ اِس پر کرمپ بن جائیں گے ۔
اب اسے تیل میں ڈیپ فرائی درمیانی آگ پر 10 منٹ کے لئے کریں ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
تکہ مصالحہ
٭-سفید زیرہ- 1ٹی سپون
٭-سوکھا دھنیا- 1 ٹی سپون
٭-سونف- 1/4 ٹی سپون
٭- ہلدی- 1/2 ٹی سپون
٭-گرم مصالہ- 1/2 ٹی سپون
٭-سونف- 1/4 ٹی سپون
٭-ٹاٹری- 1/4 ٹی سپون
٭-تلہاری مرچ- 2 عدد
٭-گول ثابت مرچ - 15 عدد
٭- دارچینی- 1 ٹکڑا
٭-تیز پات- 2 عدد
٭- نمک- 1 ٹی سپون
٭- لال مرچ پوڈر- 1 ٹی سپون
٭-لہسن پوڈر- 1/2 ٹی سپون
٭- ادرک پوڈر- 1/2 ٹی سپون ٭-تلہاری مرچ- 2 عدد
٭-گول ثابت مرچ - 15 عدد
٭- دارچینی- 1 ٹکڑا
٭-تیز پات- 2 عدد
٭- نمک- 1 ٹی سپون
٭- لال مرچ پوڈر- 1 ٹی سپون
٭-لہسن پوڈر- 1/2 ٹی سپون
٭-گرم مصالہ- 1/2 ٹی سپون
کرسپی چکن برگر
٭- چکن چیسٹ پیس - 2 عدد۔ انہیں سلائس کریں چار حصے بنائیں اور انہیں فورک سے کچوکے لگائیں تاکہ اچھی میرینیشن ہو -
میری نیشن کے لئے مصالحے
٭- سرکہ - 2 ٹی سپون
٭- مسٹرڈ پیسٹ - 1 ٹی سپون
٭-لہسن کا پوڈر- 1 ٹی سپون
٭- سفید مرچ پوڈر- 1 ٹی سپون
٭- لال مرچ پوڈر- 1/2 ٹی سپون
٭- سفید مرچ پوڈر- 1 ٹی سپون
٭- ورسیسٹر شائر ساس - 1 ٹی سپون
٭- نمک - حسبِ ذائقہ
اِن سب کو ملا کر اِن میرینیشن محلول بنائی اور چکن پر اچھی طرح ملیں اور چکن کو اِس 30 سے 40 منٹ میں ڈبوئے رکھیں ۔
- چکن کی کوٹنگ کے لئے تیاری
٭- میدہ - 2 کپ
٭- لال مرچ پوڈر- 1 ٹی سپون
٭- کالی مرچ پوڈر- 1/2 ٹی سپون
٭-لہسن کا پوڈر- 1/2 ٹی سپون
٭- نمک - حسبِ ذائقہ
٭- کارن فلور - 3 چائے کے چمچ
٭-چاول کا آٹا- 4 چائے کے چمچ
کوٹنگ آمیزہ بنانے کے لئے :بالا اجزاء کو اچھی طرح مکس کرکے آمیزہ بنائیں اور ایک طرف رکھ دیں ۔
٭- انڈے - 2 عدد
٭ دودھ-1/2 کپ
چپکنے والا محلول بنانے کے لئے :ایک باول میں دودھ اور انڈے اچھی طرح مکس کرکے آمیزہ بنائیں اور ایک طرف رکھ دیں ۔
٭- تیل فرائینگ کے لئے ۔ کڑھائی میں گرم کریں
میری نیٹڈ چکن کا ایک پیس اُٹھائیں ۔چپکنے والے محلول میں بھگوئیں اور کوٹنگ آمیزے میں ڈالیں اور دونوں طرف لگائیں ۔
اب دوبارہ چپکنے والے محلول میں بھگوئیں اور کوٹنگ آمیزے میں ڈالیں اور دونوں طرف دبا کر آمیزہ لگائیں ۔اور نکال کر 3 منٹ تل لیں ۔جب کوٹنگ براؤن ہو تو نکال لیں -
اِسی طرح باقی کن پیسز سے کریں ۔
اب دوبارہ چپکنے والے محلول میں بھگوئیں اور کوٹنگ آمیزے میں ڈالیں اور دونوں طرف دبا کر آمیزہ لگائیں ۔اور نکال کر 3 منٹ تل لیں ۔جب کوٹنگ براؤن ہو تو نکال لیں -
اِسی طرح باقی کن پیسز سے کریں ۔
- مائیو ساس
٭- چلی گارلک ساس -ڈیڑھ ٹی سپون
٭- مسٹرڈ پیسٹ - 1 ٹیبل سپون
٭- مائیونیز - 5ٹیبل سپون
برگر کے لئے :
بند ۔ مائیونیز -آئیس برگ ۔ فرائیڈ چکن ۔ مائیو ساس۔چیز سلائس ۔ اور کیچپ ۔
٭٭٭٭واپس ٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں