پریشر کوکر میں سفنجی ونیلا کیک بنانا۔
پریشر کوکر سے گیس کٹ اتاریں ، پیندے میں نمک ڈالیں۔سٹینڈ رکھیں، پریشر کوکر کا ڈھکنا بند کریں اور سیفٹی ویٹ لگا دیں تاکہ اندر کی بھاپ باہر نہ نکلے اور دھیمی آنچ پر 5 منٹ گرم کرنے کے لئے رکھ دیں -
اب کیک کا بیٹر بناتے ہیں ۔ جو 3 منٹ میں تیار ہو جائے گا۔ سب سے پہلے چھنّی میں -
٭- میدہ - 2 کپ -
٭-بیکنگ پوڈر - ڈیڑھ چائے کا چمچ
٭-بیکنگ سوڈا - 1 چوتھائی چائے کا چمچ
ڈالیں ۔ انہیں پیالے میں چھان کر خوب مکس کر لیں ،
مکسر تو سب کے گھر میں ہوتا ہے ، اُس میں -
٭- چینی - 1 کپ ( 100 گرام) ڈالیں اور پیس کر باریک کر لیں ۔
اب اِس میں میدے کا مکسچر ڈال دیں ۔
٭- انڈے - 4 عدد
٭- تیل- 1/2 کپ (100 ملی لٹر )
٭- دودھ - 1 کپ ۔
٭- ونیلا ایسنس - 1 چائے کا چمچ
٭- لیموں - آدھا ۔نچوڑ دیں
اب 30 سیکنڈ کے لئے اِسے مکس کر یں-زیادہ دیر نہ چلائیں ، دیکھیں کتنی آسانی سے آپ کا سفنجی بیٹر تیار ہو گیا ہے ۔
اب کوئی بھی اپنی پسند کا مولڈ لیں ، اُس میں تیل لگا کر گریسی کر لیں تاکہ بیٹر اُس سے نہ چپکے ، آپ بٹر پیپر رکھ سکتے ہیں ، یا عام کاغذ پر تیل لگا کر بھی رکھ سکتے ہیں -
اب کیک کا بیٹر ڈالیں اور ہلکا ٹیپ کریں ، تاکہ بیٹر کے بیچ میں موجود، ائر ببل نکل جائیں ۔
جتنی دیر میں آپ کا بیٹر بنا ، تو آپ کا پریشر کوکر اوون بھی پری ہیٹ ہو چکا ہے ، اب اِس میں ، مولڈ رکھ دیں جس میں بیٹر موجود ہے ۔
اور پریشر کوکر کا ڈھکن بند کردیں اور 30 سے 35منٹ تک رہنے دیں ۔ آپ 20 منٹ بعد اِسے دیکھ بھی سکتے ہیں تاکہ آپ کو اپنے چولہے کی آگ کے مطابق اِس کے پکنے کا اندازہ ہو جائے ۔
اِس میں چھری ڈال کر دیکھیں اگر پک گیا ہے تو چھری صاف نکلے گی ورنہ اِس کے ساتھ بیٹر لگ جائے ۔ اِسے مزید 10 منٹ پکنے دیں ،-
ڈھکن کھول کر پھر چھری ڈال کر دیکھیں اگر چھری صاف نکلی ہے تو آپکا کیک تیار ہے ، اِس سے آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ ، اِنہی چیزوں کے ساتھ آپ آئندہ کتنی دیر میں آپ کا کیک تیار ہو گا ۔
اِسے تھوڑی دیر ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر پلیٹ میں نکال لیں ۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
٭- 6 انڈو ںکی زردی ۔
٭- ونیلا ایسنس - 1 چائے کا چمچ ،
- اب انڈوں کی زردی میں ملا دیں - تاکہ انڈوں کی بو کیک میں محسوس نہ ہو ۔
٭- میدہ - 1 کپ ( 100 گرام)
-چھنی میں ڈالیں اور باؤل میں چھان لیں ۔
٭- سادہ مکھن - 100 گرام
٭- دودھ - 100 ملی لٹر ۔
٭- دودھ - 100 ملی لٹر ۔
- دودھ اور مکھن کو باؤل میں ڈال کر ہلکی آنچ پر گرم کریں اور خوب مکس کر لیں ۔ اب اِس میں میدہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں ۔- مکسر تو سب کے گھر میں ہوتا ہے -
٭-6 انڈو ںکی سفیدی ۔
٭- شوگر - 100 گرام
1-مکسر میں سفیدی اور شوگر ڈالیں ، مکس کریں اور پف بنائیں -
2- اب انڈوں کی زردی مکسچر میں ڈالیں اور مکس کریں
3- اب دودھ اور مکھن کا مکسچر میں ڈالیں اور مکس کریں-
ایک چوکور باؤل میں بٹر پیپر لگا کر یہ مکسچر انڈیل دیں ، اب ایک بڑی بیکنگ ٹرے میں پانی ڈالیں ، اُس پر سٹینڈ رکھیں ، اب کیک کے بیٹر والی ٹرے اِس پر رکھ کر اوون میں رکھ دیں اور 150 ڈگری سنٹی گریڈ پر 60 منٹ کے لئے اوون میں پکائیں ۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
فلفی ، کپ کیک
٭- انڈے - دوعدد
٭-شوگر - 70 گرام
٭-شوگر - 70 گرام
٭-میدہ - 75 گرام
٭- بیکنگ پوڈر- 2 گرام
٭- مکھن- 30 گرام
٭-دودھ 30 گرام
٭-شہد - 10 گرام
ایک برتن میں گرم پانی ڈالیں اور اُس کے اوپر باؤل رکھیں ، باؤل میں دو انڈے ڈالیں اور خوب پھینٹیں، چینی اور شہد ملائیں ، یہاں تک کہ انڈوں کا ٹمپریچر 40 ڈگری ہو جائے ۔ تو باؤل گرم پانی کے برتن سے ہٹا لیں ۔
اب دوسرے باؤل میں مکھن ڈالیں اور اُسےگرم پانی کے برتن پر رکھ دیں ،

اب انڈوں کو اتنا پھینٹیں کہ وہ فلفی ہو جائیں ۔اِس میں میدہ اور بیکنگ پوڈر چھان کرڈالیں ۔ اور خوب پھینٹیں ۔ یہ بیٹر بن گیا
ایک شاپر میں ڈالیں اور شاپر کو نیچے سے کاٹیں اور ہرکپ کیک سانچے کو 80 فیصد بھریں اور 170 ڈگری پری ہیٹڈ اوون میں رکھ دیں ۔اور 20 منٹ تک 170 ڈگری پر بیک کریں ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

پائن ایپل سادہ کیک
٭- براون شوگر -1/2کپ -
٭- پگھلا مکھن - 1/4 کپ ۔
1- اِن دونوں کو ایک باؤل میں اچھی طرح مکس کریں ۔ اور اِسے بیکنگ پین میں ڈال دیں
٭- پائن ایپل - 5 رنگ کٹے ہوئے
٭- چیری - 5 عدد
2- اب بیکنگ پین میں پڑے ہوئے براؤن شوگر اور مکھن کے آمیزے پر پائین ایپل اور چیری سجائیں ۔
یہ آپ کی پائن ایپل کیک کی ٹاپ کوّرنگ تیار ہو گئی ۔
- اب ہم کیک کا بیٹر بنائیں گے ۔ اِن چیزوں سے بنائیں گے :
٭- میدہ - 3/4 کپ
٭- بیکنگ پوڈر - 1 چائے کا چمچ
٭- نمک - 1/2 چائے کا چمچ
٭- انڈے - 2 عدد
٭- پائن ایپل جوس - 1/2کپ
3-دوسرے باؤل میں :
٭- پگھلا مکھن - 1/2 کپ ۔

٭- پسی ہوئی شوگر - 3/4 کپ
2- اب انہیں اچھی طرح مکس کرکے کریم جیسا بنائیں ۔
3-اب اِس میں انڈے ملائیں اور خوب پھینٹیں ،
4- اب اِس میں پائن ایپل جوس ملائیں اور دوبارہ پھینٹیں -
5- اب ایک چھنی میں میدہ ڈالیں ، بیکنگ پوڈر ڈالیں اور نمک ڈالیں ، اور باؤل میں چھان لیں اور اچھی طرح مکس کریں ۔ یہ آپ کا بیٹر تیار۔
6-اب اِس بیٹرکو بیکنگ کیک میں پڑی ہوئی ٹاپ کوّرنگ پر اُلٹ دیں ۔
350 ڈگری فارن ھائیٹ پر اوّن سیٹ کریں اور بیکنگ ٹرے اوّن میں 30منٹ کے لئے رکھ دیں ۔
30 منٹ بعد چیک کریں کہ کیک تیار ہو گیا ہے ۔ اگر ہاں تو بیکنگ ٹرے کو نکال لیں ۔ ایک کھانے والی چھری سے ، کیک کے کنارے چھڑائیں ۔ اِس کے اوپر ایک پلیٹ رکھیں اور کیک کو اُلٹا لیں ۔
اگر آپ کے پاس اوون نہیں تو آپ یہ کیک پریشر کوکر یا بڑے پتیلے میں نمک کے اوپر باؤل رکھ کر بھی بنا سکتے ہیں ۔ لیکن پریشر کوکر کا ربڑ نکال دیں اور ویٹ ضرور رکھیں ۔

٭٭٭٭واپس ٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں