Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

جمعرات، 9 اپریل، 2020

کرونا اور اسلام

٭٭٭٭٭٭٭
 کہا  مولوی چھرے لعل مسجد کے برقعہ پوش مفرور نے ،
مغربی   ممالک کے لوگوں کے کچھ کبیرہ گناہ جن کی وجہ سے کرونا وائرس مسلط ہوا ۔
 ۱۔ چین کا حرام جانور کھانا۔
 ۲۔ انگریزوں کا شراب پینا
 ۳۔ انگریز عورتوں کا لباس
 ۴۔ سعودیہ میں سینما ۔
 ۵۔ بھارت کا کشمیر پر کرفیو لگانا 
😷😷😷😷😷😷
 اب ھمارے ملک کے باشندوں کے وہ صغیرہ گناہ جو کرونا کا سبب بالکل بھی نہیں ہیں۔
 ۱۔معصوم بچیوں سے زیادتی کے بعد انہیں قتل کرنا۔
 ۲۔ ﺩﻭ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ💊💊 ﺍﺻﻠﯽ ﭘﯿﮑﻨﮓ ﻣﯿﮟ
 ۳۔ دارالامان کا سیاسی درندوں کو بچیاں سپلائی کرنا۔
 ۴۔ رمضان اور عیدین کے موقع پر نا جائز منافع خوری۔
 ۵ججوں کا شراب کو شہد ثابت کرنا۔
 ۶۔ عدالتوں میں جھوٹی گوایاں دینا
 ۷۔ عدالتوں میں صرف امیروں کو انصاف کا ملنا
 ۸۔ ٹی وی پر ننگے ناچ
 ۹۔ پولیس والوں کا عوام کو بے جا تنگ کرنا اور رشوت خوری۔
 ۱۰۔ دفتروں میں کلرکوں کا چائے پانی وصول کرنا۔
 ۱۱۔ سرکاری ملازموں کا دوران ڈیوٹی ذاتی کام کرنا۔
 ۱۲۔ رشوت اور حرام کے پیسوں سے حج عمرہ کرنا۔
 ۱۳۔ ہر دوسرے فقہ کے لوگوں کو کافر سمجھنا۔
 ۱۴۔ فیس بک پہ بدعات کی ترویج۔
 ۱۵۔ مزارات پہ غیر شرعی کام۔
 دﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ🥛🚰 ﺷﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺮﮦ🍺 ﮔﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻤﯿﮑﻞ🥃 ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮍﯾﺎﮞ🐓 ﮨﻠﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ ﺭﻧﮓ۔ ﺳﺮﺥ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻨﭩﻮﮞ ﮐﺎ ﺑُﻮﺭﺍ🍝 ﮐﺎﻟﯽ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﺎ ﺩﺍﻧﮧ اور پپیتے کے بیج🍱 ﺟﻮﺱ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺭﻧﮓ ﺍﻭﺭ ﻓﻠﯿﻮﺭﺯ🍯 چائے کی پتی میں چنے کے چھلکے آٹے میں ریتی۔ چنے کے آٹے میں لکڑی کا بھوسہ🍞 پھلوں میں میٹھے انجکشن🍎🍊🍋 سبزیوں پر رنگ🥦🥒🥑🍆 پیٹرول میں گندہ تیل🛢 بچوں کی چیزوں میں زہر آلود میٹریل🍦🍩🍭🍬 ﺑﮑﺮﮮ🦌🐏 ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﺍﻧﺠﮑﺸﻦ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﻭﺯﻥ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﻧﺎ۔ بھینس کو دودھ بڑھانے کے ٹیکے لگانا🐄🐃 ﺷﻮﺍﺭﻣﮯ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﺘﮯ🐕 ﺍﻭﺭ چوہے 🐭 ﺷﺎﺩﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ🐓🐓 جھوٹ بول کر گدھے کا گوشت کھلایا جانا ﻣﻨﺮﻝ ﻭﺍﭨﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﻠﮑﮯ🚰🚰 ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ۔ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﭘﯽ ﻓﻮﻥ📲📱 ﺟﻌﻠﯽ ﺻﺎﺑﻦ، ﺟﻌﻠﯽ ﺳﺮﻑ، ﺟﻌﻠﯽ ﺷﯿﻤﭙﻮ ﻣﮕﺮ ﺳﺐ ﺍﻭﺭﯾﺠﻨﻞ ﭨﯿﮕﺰ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ہسپتالوں میں جعلی ڈاکٹرز۔ بازاروں میں بدنگاہی 👀 اور جھگڑے👊🤛🤜 ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﻘﻞ۔ مسلمان لڑکیوں کے ہاتھ میں قرآن پاک کی جگہ فحش ڈائجسٹ 📖📘 ﻧﺎﭖ ﺗﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ⚖ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺿﯽ🗣 محبت میں دھوکہ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ👹 ﻧﻮﮐﺮﯼ ﻣﯿﮟ ناجائز ﺳﻔﺎﺭﺵ ﻭﺭﺷﻮﺕ🙏🏿 ﺑﺠﻠﯽ 💡💡ﻣﯿﮟ ﮨﯿﺮﺍ ﭘﮭﯿﺮﯼ بے ریش چہرے👴🏻 بے نمازی پیشانیاں👴🏻 ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﮯ ﮐﺴﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﻧﻨﮕﮯ ﻟﺒﺎﺱ عبایوں میں فیشن۔ ﺷﺎﺩﯼ ﺑﯿﺎﮦ ﭘﺮ ﺷﺮﺍﺏ ﻧﻮﺷﯽ، ﻣﺠﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ۔ مرد و عورت کا اختلاط مردہ عورتوں کیساتھ قبروں میں ریپ۔ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﻓﺤﺶ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﻭﻓﻠﻤﯿﮟ📲📱 بھائی بہنوں میں نفرت ماں باپ کی عزت میں عدم تکریم رشتے داروں سے قطع تعلقی پڑوسیوں سے بدسلوکی استادوں سے بدتمیزی بغیر عمل کا علم مساجد ویران...سینما گھر آباد میاں بیوی میں نفرت بچوں پر سختی غربت کی آزمائش میں چوری امیری میں تکبر اپنے علم پر غرور روزی میں حرام کی آمیزش ﺟﮭﻮﭦ ﻧﯿﮑﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺑﻮﻟﻨﺎ ﮈﮐﯿﺘﯽ، ﻓﺮﺍﮈ، ﺩﮬﻮﮐﺎ، ﺭﺍﮨﺰﻧﯽ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﺎﮐﺎﺭﯼ ایک بے سمت ہجوم...!!
 ایک ایسا ریوڑ جو سات عشروں میں بھی اپنی درست سمت کا تعین نہ کرسکا.
 ان تمام باتوں کے بعد حیرت زدہ و حیرت کدہ ہوں کہ ﮨﻢ صرف ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﻏﻠﻂ  ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
 کیا ایک پَل کو ذہن و دل نے یہ سوچا یا محسوس کیا کہ ہم خود کتنے نیک ہیں؟؟؟ 
پھر کہتے ھیں دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں..!! 
اےالله ہمیں ہدایت عطاء فرماء آمین یارب العالمین 🕋🕌 اللہ تعالی کسی صورت ہم سب کو اپنی اصلاح کرنے کی توفیق عطاءفرمائے آمین 
٭copied٭

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔