01- مارچ ،( 62دن بعد) : ناول کرونا وائرس پوری دنیا میں 3،000 افراد کی موت کا باعث بنا اور 88،000 افراد کو وبائی مرض میں مبتلا کیا ۔ جس کی بنیادی وجوہات تو معلوم نہیں تھیں ، لیکن یہ ضرور معلوم تھا کہ یہ SARS-2002 ہی کی شدید قسم ہے ، جس میں کمزور انسانی پھیپھڑے زیادہ متاثر ہوتے ہیں- جن میں وہ افراد شامل ہیں جو سگریٹ نوش ہیں یا استھما کے مریض ہیں یا بوڑھے ہیں ۔ جن کے پھیپھڑے سردی سے جلدی متاثر ہوتے ہیں ، اگر ہم کرونا سے ہونے والی اموات دیکھیں تو 40 سال سے اوپر کے افراد ہیں جو کرونا سے فوت ہوئے ۔ اگر ہم چینیوں کی صحت کا پیٹرن دیکھیں تو ہم سنا کرتے تھے کہ وہ صبح اُٹھ کر اجتماعی ایکسرسائز کرتے ہیں ، اُن کے پھیپھڑے تو مضبوط ہونا چاھئیے تھے ، تو پھر کیسے چینیوں کی اتنی تعداد میں اموات ہوگئیں ؟ تو ہم پاکستانیوں کو بُرے حالات کے لئے تیار رہنا چاھئیے ۔
01- مارچ ،( 62دن بعد) : سعوی عرب نے اپنے ملک میں کرونا کے پہلے کیس کی اطلاع دی ،
٭٭٭٭٭
پہلے مضامین :