Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

پیر، 16 مارچ، 2020

16 مارچ تک - کرونا کا پھیلاؤ اور اُس سے ہونے والی ہلاکتیں-


٭ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن  میں جو کیس رپورٹ ہوئے :



کرونا وائرس فلو کا وائرس ہے، جوایک انسان کے پھیھڑوں میں پہنچ کر 6 سے 12 گھنٹوں بیمار کر دیتا ہے ۔ لیکن موجودہ کرونا وائرس ناول- (2019-nCoV) کو لیبارٹری میں شیطانی مقاصد کے لئے اتنا طاقتور بنایا گیا ہے کہ اِس کا مریض کے پھیپھڑوں کو متاثر کرنے کا وقت 24 گھنٹے سے بڑھا کر 336 گھنٹوں، یعنی 14 دن تک بڑھا دیا گیا ہے۔
اب کرونا  وائرس ،  ایک مریض میں جاگنے کے بعد اُسے حتمی بیمارکرنے والا -یہ وائرس جب سانس ، چھینک کے چھینٹوں کی وجہ سے دوسرے انسان کے جسم میں منتقل ہوتا رہتا ہے ۔ تو اُسے فوراً بیمار نہیں کرتا ، وہاں پھر یہ 14 دن انتظار کرتا ہے ۔
 


٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
پہلے مضامین :
٭- کرونا وائریس - ناولٹی - (2019-nCoV) 
 ٭- فلم Contagion  اور کرونا - دنیا کو چونکا دینے والا وائرس ۔
٭- کرونا وائرس - پھیپھڑوں کو مضبوط بنائیں ۔ 


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔