Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

منگل، 3 مارچ، 2020

پھیپھڑوں کو مضبوط بنائیں!

کرونا وائریس کا حملہ  ، سانس کے ذریعے پھیپڑوں پر ہوتا ہے جس کی متعلق 10 دن بعد پتہ چلتا ہے ۔
٭٭٭٭٭٭٭
کرونا وائرس دنیا بهر کے لیے ایک چیلنج بنتا جارہا ہے۔
ایلو پیتهک طریق علاج کے ماہرین اس کی ویکسن بنانے کی کوششوں میں مصروف ہیں جب کے ہومیو پیتهی میں ، پھیپھڑوں کو مضبوط بنانے کی ویکسین  Bacilinum پہلے سے موجو دہے ۔ جو ٹی بی کے علاج کے لئے دریافت کی گئی  اور یہ دوائی  ٹی بی کے مریض کے لعاب سے ایجاد کی گئی ۔

اس کی ویکسین پہلے سے موجود ہے-

یہ وائرس پهپیهڑوں کو تباہ کرتا ہے،انسان کو سانس لینا دشوار ہوجاتا ہے. ہومیو میڈیسن بیسی لینم (Bacilinum 1M ) کی صرف ایک خوراک آپ کے پهیپهڑوں میں وہ قوت مدافعت پیدا کرسکتی ہے جو اس وائرس کا دفاع کرسکے،یہ دوا ٹی بی زدہ پهیپهڑے سے تیار کی جاتی ہے اور عام طور پر پهیپهڑوں کی تمام بیماریوں میں مدد گار و معاون کے طور پر مستعمل ہے.15 سال کی عمر تک کے بچوں کو 1m پوٹینسی کے بجائے 200 کی طاقت میں استعمال کرائیں.٭

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔