بے نظیر کی حکومت کی برطرفی کے بعد فروری 1997 کو الیکشن کروانے، ہمارا بریگیڈ تربت گیا میں بھی اپنی یونٹ کے ساتھ تھا ، جہاں آج کل بلوچ رجمنٹل سینٹر ہے ، وہاں ہماری رہائش گاہ ، غالباً اریگیشن ھاؤس کے ساتھ ہی کوئی تین سو گز پر ، ذکریوں کےعبادت خانہ کی بہت بڑی باونڈری وال تھی جس کے اندر موامیوں کے مطابق ذکریوں کا کعبہ تھا ۔
جس کے بارے میں عجیب عجیب باتیں مشہور تھیں ۔
ہائی سکول کے ٹیچر نے جو ہمارے ساتھ تعینات تھا ، نے میری کہنے پر ذکریوں کے بارے میں لکھی ہوئی ، تربت کے کسی مصنف کی کتاب دی ۔
جس میں زیادہ تر اُن کے مذھب و عقائد کے بارے اور اُن کی مذھبی جنسیات کے متعلق زیادہ لکھا تھا ۔
اُس وقت میری رائے تھی ،
" جنسی زندگی میں مذھب کو شامل کرنا ، انسانی مذھبی عقیدت کی انتہا ہے ۔ "
پڑھیں : جنسی فعل اللہ کی آیت ہے ۔
پڑھیں : جنسی فعل اللہ کی آیت ہے ۔
آپ جنسی زندگی سے مذھب کو نکال دیں ، تو وہ حیوانیت کی گھاٹی سرگرداں رہتی ہے ؟
میں ، کوہ مراد (خانہ کعبہ ) دیکھنے کی غرض سے وہاں پہنچا ، گو اُنہوں نے مجھے وہ نہیں دکھایا ، کیوں کہ ایک گیٹ سے آگے ذکریوں کو جانے کی اجازت نہیں تھی ۔
لیکن میری ذکری عالم سے تفصیلاً باتیں ہوئیں ۔ اُن کے کلمہ میں مجھے کوئی کُفر نظر نہیں آیا ۔ جو اِن الفاظ پر مشتمل ہے
مجھے اُس کا عقیدہ ، اور خپلو (بلتستان) کے نوربخشی امام کا عقیدہ ملتے جلتے لگے ، شاید یہ فرق فاصلوں (دو ہزار میل) کا ہو ۔
دونوں کے مذہب میں جہادِ بالسیف کی ممانعت ہے ۔
سلیف ڈیفنس پر انتہائی مجبور ہو کر ھتیار اٹھانا ۔ خدا فطرت ہے ۔
کیوں کہ سزا دینے پر مقابل ، حملہ آوروحشی نے تمھیں مجبور کیا ہے ، تو اُس کو سزا ملنا چاھئیے ۔
لیکن میری ذکری عالم سے تفصیلاً باتیں ہوئیں ۔ اُن کے کلمہ میں مجھے کوئی کُفر نظر نہیں آیا ۔ جو اِن الفاظ پر مشتمل ہے
لا الہ الااللہ الملک الحق المبین نور محمد رسول اللہ مہدی صادق الوعد اللہ
لیکن حملہ آور کے جرم کے مطابق:
ا فہم مہاجرزادہ :- او ر ہم نے اُن کے لئے (تورات) میں لکھ دیا کہ ۔ جان کے بدلے جان اور آنکھ کےبدلے آنکھ ،اور ناک کے بدلے ناک ،اور کان کے بدلے کان،اور دانت کے بدلے دانت،
اور زخموں کا قصاص ، تو جو شخص اس (قصاص) کے ساتھ (عمل کر کے ) تصدیق کر دے، تو یہ اس (مجرم کے گناہوں) کے لئے کفارہ ہوگا،
اور جو شخص اللہ کے نازل کردہ( تورات میں ) حکم کے مطابق فیصلہ نہ کرے ، تو وہی لوگ ظالم ہیں۔
کیا ہم تورات کے مطابق اپنی کفاروں کی تصدیق (بھگتنے ) کرتے ہیں ۔ یا الکفار کی صف میں شامل ہوتے ہیں ؟؟
کیا رحمت للعالمین ، التوراۃ کے ہوتے ہوئے۔ اپنے فہم کے مطابق کسی اور قانون پر عمل کر واسکتے ہیں ؟
اُفق کے پار بسنے والے میرے نیک دل دوستو !
ہمارےالغیب سے ، بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ سے مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ تک عربی کے الفاظ رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ نے ۔ ہمارے جیسے انسانوں کے لئے تلاوت کئے ۔ جس وجہ سے اُنہیں مُحَمَّد رَّسُولَ اللَّـهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ کی صفت رَبِّ الْعَالَمِينَ نے عطا کی ۔
ہمارےالغیب سے ، بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ سے مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ تک عربی کے الفاظ رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ نے ۔ ہمارے جیسے انسانوں کے لئے تلاوت کئے ۔ جس وجہ سے اُنہیں مُحَمَّد رَّسُولَ اللَّـهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ کی صفت رَبِّ الْعَالَمِينَ نے عطا کی ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں