کیا آپ کو معلوم ہے کہ جب آپس میں کوئی لین دین کرتے ہیں تو وہ کمپیوٹر کی لینگوئج میں پی ٹو پی (پییر ٹو پییر )کہلاتا ہے ۔یہ مکمل غیر مرکزی (ڈی سینٹرالائزڈ)نظام ہوتا ہے ۔ جس میں ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر کے درمیان مختلف ڈیٹا شیئر کیاجاتا ہے۔ جن میں فائلیں ۔آڈیو اور وڈیو پیغامات ۔ایپلیکیشنز ۔ کرپٹو کرنسی وغیرہ بغیر مرکزی سرور سسٹم بھیجی جاتی ہیں ۔
کرپٹو کرنسی کی صورت میں کسی بنک کو شامل کئے بغیر آپ کرپٹو کرنسی پی ٹو پی (پییر ٹو پییر ) سسٹم سے بھجوا سکتے ہیں اور منگوابھی سکتے ہیں ۔یہ نہایت قابلِ اعتماد ذریعہ ہے کرپٹو کرنسی آپ اُس کے متبادل ، یوایس ڈالر ، یورو اور فیاٹ کرنسی (مقامی کرنسی ) سے خرید سکتے ہو ۔
"Fiat" isn't actually an abbreviation; it's a Latin word that means "let it be done" or "it shall be." In the context of currency, it refers to money that has value because a government maintains it and people have faith in its value. Examples include the US Dollar (USD), Euro (EUR), and Pakistani Rupee (PKR).
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں