تقویٰ ، اللہ کے حکم کے مطابق انسانی نفس کے بریکنگ پوائینٹ کے بعد شروع ہوتا ہے
بریکنگ پوائینٹ ، مَغْرِبَ الشَّمْسِ سے شروع ہو پر إِلَى الَّيْلِ ختم ہوتا ہے ۔
بریکنگ پوائینٹ ، مَغْرِبَ الشَّمْسِ سے شروع ہو پر إِلَى الَّيْلِ ختم ہوتا ہے ۔
سوچیں کہ کیا ہم اللہ کی آیت پر مکمل عمل کرتے ہیں؟
جو روح القدّس نے محمدﷺ کو حفظ کروائیں اور ہم تک پہنچیں !
1-الَّذِينَ آمَنُوا اتمامِ الصِّيَامُ برائے تقویٰ ہیں :
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
﴿183﴾
2- اتمامِ الصِّيَامُ کِن مؤمنوں کے لئے لازم ہے اور کن مؤمنوں پر عارضی چھوٹ ہے اور کِن پر مکمل مؤمنوں کو چھوٹ دی گئی ہے ، مگر کفارۃ کے ساتھ :
أَيَّامًا مَّعْدُودَاتٍ ۚ فَمَن كَانَ مِنكُم مَّرِيضًا أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ أَيَّامٍ أُخَرَ ۚ وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ طَعَامُ مِسْكِينٍ ۖ فَمَن تَطَوَّعَ خَيْرًا فَهُوَ خَيْرٌ لَّهُ ۚ وَأَن تَصُومُوا خَيْرٌ لَّكُمْ ۖ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ
﴿184﴾
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِّنَ الْهُدَىٰ وَالْفُرْقَانِ ۚ فَمَن شَهِدَ مِنكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ ۖ وَمَن كَانَ مَرِيضًا أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ أَيَّامٍ أُخَرَ ۗ
يُرِيدُ اللَّـهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلَا يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ
وَلِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُوا اللَّـهَ عَلَىٰ مَا هَدَاكُمْ
وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ
﴿185﴾
نوٹ : یاد رہے ، الْعِدَّةَ الصِّيَامکی تکمیل اللہ کے لئے باعث تکّبر ہے۔
3- سوالات صرف اللہ سے پوچھنے ہیں جن کے مکمل جوابات الکتاب میں موجود ہیں ۔
وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ ۖ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ ۖ فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَلْيُؤْمِنُوا بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ
﴿186﴾
4- اتمامِ الصِّيَامُ کی ممنوعات ، اور کس وقت سے کِس وقت تک کے لئے ہیں !
أُحِلَّ لَكُمْ لَيْلَةَ الصِّيَامِ الرَّفَثُ إِلَىٰ نِسَائِكُمْ ۚ هُنَّ لِبَاسٌ لَّكُمْ وَأَنتُمْ لِبَاسٌ لَّهُنَّ ۗ عَلِمَ اللَّـهُ أَنَّكُمْ كُنتُمْ تَخْتَانُونَ أَنفُسَكُمْ فَتَابَ عَلَيْكُمْ وَعَفَا عَنكُمْ ۖ فَالْآنَ بَاشِرُوهُنَّ وَابْتَغُوا مَا كَتَبَ اللَّـهُ لَكُمْ ۚ وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّىٰ يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الْأَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ ۖ ثُمَّ أَتِمُّوا الصِّيَامَ إِلَى اللَّيْلِ ۚ وَلَا تُبَاشِرُوهُنَّ وَأَنتُمْ عَاكِفُونَ فِي الْمَسَاجِدِ ۗ تِلْكَ حُدُودُ اللَّـهِ فَلَا تَقْرَبُوهَا ۗ كَذَٰلِكَ يُبَيِّنُ اللَّـهُ آيَاتِهِ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ
﴿187﴾
5-اللہ کے حکم کے مطابق ، اتمامِ الصِّيَامُ سے پیدا ہونے والے تقویٰ کا نتیجہ ، بے ایمانی اور رشوت سے پرہیز ۔
وَلَا
تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُم بَيْنَكُم بِالْبَاطِلِ وَتُدْلُوا بِهَا إِلَى
الْحُكَّامِ لِتَأْكُلُوا فَرِيقًا مِّنْ أَمْوَالِ النَّاسِ بِالْإِثْمِ
وَأَنتُمْ تَعْلَمُونَ
﴿189﴾
اگر آپ بے ایمانی اور رشوت میں شَهْرُ رَمَضَانَ کے بعد بھی مبتلاء ہیں تو آپ روزے رکھے ہیں اتمام الصِّيَامُ نہیں کیا !
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں