اپنی رائے دینے سے پہلے ایک بات ذہن نشین کر لیں ۔کہ
صَوْمًا ایک مکمل پیکچ ہے ۔ جو ۔ ۔ ۔ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الْأَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ ۔ ۔ سے شروع ہو کر ۔ ۔ ۔ ثُمَّ أَتِمُّواْ الصِّيَامَ إِلَى الَّيْلِ ۔ ۔ ۔[2:187] پر مکمل ہوتا ہے !
تو کیا وجہ ہے ! کہ
۔ ۔ ۔ الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ ۔ ۔ ۔ میں اللہ کا یہ حکم ۔ ۔ ۔لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ ۔ ۔ ۔ کیوں اثر انداز نہیں ہوتا ؟

سوچیں کہ کیا ہم اللہ کی آیت پر مکمل عمل کرتے ہیں؟
تاکہ یہ زُود اثر ثابت ہو !
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
تقویٰ کی ابتداء
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں