3 فروری 2022 کو ملازمین اگیگا اور اپیکا ۔ عمائدین کو پے اینڈ پنشن کمیشن کے چالبازوں نے ، ٹرک کی بتی کے پیچھے میراتھن کےلئے دوڑا دیا ۔
پڑھیئے ملازمین کی ڈیمانڈ اورپے اینڈ پنشن کا جواب ۔
لیکن اِس کے باوجود ، اگیگا نے اپنے ڈیمانڈ حاصل کرکے چھوڑیں ۔
وہ کیسے ؟؟
٭٭٭٭٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں