ا یک خرگوش پال دوست، جس نے اپنے نیوزی لینڈ ریبٹس بریڈرز( عمر 6 ماہ )کے ایک جوڑے وزن 7100 گرام کی فروخت کے مندرجہ ذیل پلان بنائے ہیں :۔
٭۔پلان 1۔ میں1 جوڑا نیوزی لینڈ۔وزن 3500 گرام . قیمت مبلغ 1 لاکھ 40 ہزار روپے ۔مادہ85 ہزار روپے (60 فیصد) اور نر 55 ہزار روپے(40 فیصد) میں فروخت ہوگا ۔جو ایگریمنٹ کے بغیر ہو گا۔
٭۔پلان 2۔میں ایک نر اور 2 مادہ جسے 1/2 پلان کہا جاتا ہے ۔ میں نیوزی لینڈ ۔وزن 3500 گرام . قیمت مبلغ 1 لاکھ 40 ہزار روپے ۔یعنی فیمیلز 67 ہزار روپے ا ور نر 5 ہزار روپے ،میں فروخت ہوں گے، 25سالہ ایگریمنٹ کے ساتھ۔
٭۔پلان 3۔میں ایک نر اور 4مادہ جسے 1/4 پلان کہا جاتا ہے ۔ میں نیوزی لینڈ ۔وزن 3500 گرام . قیمت مبلغ 1 لاکھ 40 ہزار روپے ۔یعنی فی ماد ہ 33،750 اور نر 5000 روپے میں فروخت ہوں گے، 25سالہ ایگریمنٹ کے ساتھ۔
پلان4 ۔میں ایک نر اور 8مادہ جسے 1/8 پلان کہا جاتا ہے ۔ میں نیوزی لینڈ ۔وزن 3500 گرام . قیمت مبلغ 1 لاکھ 40 ہزار روپے ۔یعنی فی ماد ہ 16،875اور نر 5000 روپے میں فروخت ہوں گے، 25سالہ ایگریمنٹ کے ساتھ۔
پلان 1/2،1/1، 1/4 اور 1/8 کےجوڑوں کے بائی بیک بچے ، جو آپ سے واپس خریدے جائیں گے :۔
پلان1/1۔میں جوڑا نیوزی لینڈ۔وزن 3500 گرام۔قیمت خریدمادہ 21 ہزار روپے اور نر 5000 روپے ۔
پلان 1/2 ۔میں نیوزی لینڈ۔وزن 3500 گرام۔ایک نر اور 2 فیمیلز13 ہزار روپے میں۔
پلان 1/4 ۔میں نیوزی لینڈ۔وزن 3500 گرام۔ایک نر اور 4فیمیلز6،500 روپے میں۔
پلان1/8۔ میں نیوزی لینڈ۔وزن 3500 گرام۔ایک نر اور8فیمیلز3،250 روپے میں۔واپس خریدا جائے گا ۔
اسی طرح بائے بیک میں کسی بھی خرگوش کا وزن 2499 گرام ہوا تو وہ گوشت کیٹیگری میں بیچا جائے گا ۔میں لازمی بیچا جائے گا ورنہ ایگریمنٹ منسوخ سمجھا جائے گا ۔
اب رہا ایگریمنٹ کا ایگریمنٹ پر عمل نہ کرنے والے کا۔بائے بیک میں تنزلی کا سفر
اگر آپ نے اپنے ایگریمنٹ کے مطابق، کمپنی کو 1/2 ۔ 1/4 یا 1/8 کے مطابق سال میں ، خرگوش نہ دیئے تو آپ، خود بخود اگلے ایگریمنٹ میں چلے جائیں گے ۔
ایگریمنٹ 25 سال ، ایگریمنٹ قائم رکھنے کے لئے آپ کم از کم سال میں ایک جوڑا واپس کریں گے ۔
٭٭٭٭٭٭٭
نیک دل ربیتانو۔ یہ ایک ایگریمنٹ ہے جو ایک کمپنی کا ہے ۔ اگر آپ کمپنی کے ایگریمنٹ سے متفق نہیں تو ایگریمنٹ نہ کریں ۔ لیکن جب آپ کمپنی کی پالیسی سے متفق ہوں اور آپ ایگریمنٹ کرتے ہیں تو اُس پرلازمی عمل کریں ۔ورنہ آپ ایگریمنٹ ختم کر دیں ۔
٭٭٭٭٭٭٭جاری ٭٭٭٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں