Pages
میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

اتوار، 3 جولائی، 2016
ہفتہ، 2 جولائی، 2016
اوبامہ نے قندیل کے معاملے پر مُفتی سے وضاحت مانگ لی !
مبشر لقمان: مسٹر پریزیڈنٹ ، یہ سراسر پاکستان میں ، ایک عورت کا مرد کی عزت لوٹنے کا کیس ہے ۔
Obama: Nonsense, I don't believe !
مبشر لقمان:مسٹر پریزیڈنٹ ، اگر آپ کو یقین نہیں تو ، مُفتی صاحب سے خود پوچھ لیں ۔
Obama: YES Mufti what do you say about it?
نوٹ : معذرت سیٹلائیٹ لنک ٹوٹ گیا ہے ۔
مفتی صاحب کا مفصل تصویری بیان آپ کو چچا گوگل دکھائیں گے۔ دیکھنے کے لئے نچلی تصویر پر کلک کریں ،

مفتی صاحب کا مفصل تصویری بیان آپ کو چچا گوگل دکھائیں گے۔ دیکھنے کے لئے نچلی تصویر پر کلک کریں ،

جمعہ، 1 جولائی، 2016
مؤمن اور فاسق برابر نہیں ہو سکتے !
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا :
جب کوئی فاسق تمھارے پاس کسی نباء ( بریکنگ نیوز ) کے ساتھ آئے -
تو تم سب نے کیا کرنا ہے !
اللہ نے رسول اللہ کو مزید تفصیلات بتائیں :
٭ قومِ نوح پہلے بھی فاسق، اور اب اُن کی ذُریّت میں فاسقین ہیں !
وَقَوْمَ نُوحٍ مِّن قَبْلُ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمًا فَاسِقِينَ ﴿51/46﴾
٭ فسق کو دور کرنے کے لئے اللہ نے اُن کی نباء (بریکنگ نوز والی خصلت) کو بہتر بنانے کے لے دی اور تَبَيَّن کے لئے الْكِتَابَ دی تاکہ وہ فَتُصْبِحُوا کرنے کے بجائے اُس میں هُدًى اور نُورٌ تلاش کریں اورمُّهْتَدٍ بنیں چنانچہ اِس مقصد کے لئے اللہ نے نُوحً اور إِبْرَاهِيمَ کو ارسال کیا :
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا وَإِبْرَاهِيمَ
وَجَعَلْنَا فِي ذُرِّيَّتِهِمَا النُّبُوَّةَ وَالْكِتَابَ فَمِنْهُم
مُّهْتَدٍ وَكَثِيرٌ مِّنْهُمْ فَاسِقُونَ ﴿57/26﴾
اور حقیقت میں ہم نے نُوحً اور إِبْرَاهِيمَ کوارسال کیا
اور اُن دونوں کی ذُرِّيَّت میں النُّبُوَّةَ اور الْكِتَابَ برقرار رکھی ۔
اُن میں مُّهْتَدٍ بھی ہیں اور كَثِيرٌ ، فَاسِقُ ہیں
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)
خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !
افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔